آپ سے یادداشت کی کمزوری یا Memory کے Loss ہونے کی وجوہات اور اس کا بہت ہی بہترین، آسان اور فوری اثر کرنے والا روحانی حل شیئر کریں گے۔ ہم چونکہ قرآن کریم کی رو سے ہی زندگی کے تمام الجھے ہوئے مسائل کا روحانی علاج بتاتے ہیں۔ اس لئے آج بھی ہم آپ سے دماغ کی طاقت کو حیران کن حد تک بڑھانے کا وہ راز شیئر کریں گے جو یقینا آپ کو آج سے پہلے کسی نے نہیں بتایا ہوگا۔سب سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ڈاکٹرز کے مطابق 50 پلس افراد کو دماغ کی کمزوری کسی نہ کسی میٹابولک disease یا بائیو کیمیکل disease کی وجہ سے ہوتی ہے۔ ایسی صورت میں تو مریض کو یقینا کسی ماہر نیورولوجسٹ سے اپنا مکمل ٹریٹمنٹ کروانا چاہیے لیکن ہمارے تجربے کے مطابق زیادہ تر لوگوں کو بھولنے کی بیماری نفسیاتی طور پر ہوتی ہے۔ مرض کی وجہ اگر تو نفسیاتی ہو تو پھر ڈاکٹر ہی مریض کو ماہر نفسیات کی طرف Refer کر دیتے ہیں۔ لیکن اگر آپ نے نیورولوجسٹ اور Psychiatrist سے بھی علاج کروایا ہے مگر آپ کو ابھی تک دماغی کمزوری سے شفاء نہیں ملی تو ہمارے پاس اس مرض کا قرآن کریم کی رو سے بہت ہی بہترین روحانی حل موجود ہے۔ مگر اس سے پہلے ہم بات کریں گے کہ بچوں میں یادداشت کی کمزوری کی سب سے بڑی وجہ کیا ہے؟عام طور پر دیکھا جائے تو پلے گروپ سے لے کر 10 کلاس تک کے بچوں کو Pressurize کیا جاتا ہے کہ وہ دماغ پر زور ڈالیں اور جو چیز یاد نہیں ہورہی اسے بار بار یاد کرنے کی کوشش کریں۔ دماغ پر بار بار زور ڈال کر چیزوں کو یاد رکھنے والے اس پروسیس کو نیوروپلاسٹی کہتے ہیں۔ اس لئے اس عمر کے بچے جتنا زیادہ دماغ پر زور ڈالیں گے اور چیزوں کو یاد رکھنے کی کوشش کریں گے تو اتنا ہی زیادہ Nerve سگنلز ورک کریں گے یعنی کبھی آئیں گے اور کبھی جائیں گے۔ اور اسی پروسیس سے بچوں کا دماغ مضبوط ہوجاتا ہے۔

اب اگر ہم یہاں Adults کی بات کریں تو ان میں Forgetfulness یعنی بھولنے کی بیماری بہت کومن ہے۔ یہ کوئی دماغی مرض نہیں ہے کہ جس کے لئے آپ کو نیورولوجسٹ کے پاس جانا پڑے۔ ہاں البتہ! اس عمر میں کے افراد میں زیادہ تر نفسیاتی الجھنیں بہت کومن ہیں۔ ان کے دماغ میں ایک وقت میں کئی ٹارگٹس چل رہے ہوتے ہیں۔ اس لئے Young افراد زیادہ تر کام کے بوجھ یا ذمہ داری کے باعث سٹریس کا شکار ہوتے ہیں جو memory loss کی صورت اختیار کر لیتا ہے۔الغرض memory loss ہونے کی وجہ خواہ کوئی ہارمونل پرابلم ہو یا سٹریس یا کوئی صدمہ یا Poor Diet یا پھر کوئی نفسیاتی یا روحانی بیماری۔یہاں پر ہم تھوڑاسا روحانی بیماری کے حوالے سے بھی بتاتے چلیں کہ اگر کسی انسان پراس کا کوئی حاسد کسی بھی طرح کے بدعملیات کروادے یا پھر اس کی نظر بد لگ جانے کی وجہ سے وہ نفسیاتی الجھنوں کا شکار ہوجائے تو اس صورت میں بھی ہمارا بتایا گیا یہ روحانی علاج آپ کے دماغ کو اتنا مضبوط اور تیز کردے گا کہ آپ کو زندگی میں کبھی بھی بھولنے کی بیماری نہیں ہوگی۔ اس علا ج میں آپ کو دیا جائے گا سورۂ اعلی کی آیت نمبر 6 اور 7 کا وہ تعویذ جسے ہمارے روحانی ماہرین نے خاص اوقات میں تیار کیا ہے۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔

Yadasht Tez Karne Ka Hiran Kun Wazifa

یادداشت کی کمزوری کی وجہ خواہ کوئی بیماری ہو یا نفسیاتی پرابلم یا پھر بری نظر یا بدعملیات کا اثر، وجہ خواہ کوئی بھی ہو.

ادداشت کو بڑھانے کے لیے سورۂ اعلیٰ کا نقش
مگر سورۂ اعلیٰ کی آیات کا یہ نقش اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کریں۔ ان شاء اللہ آپ کا دماغ انتہائی طاقتور، تیز اور اتنا مضبوط اور اس قدر فریش ہوجائے گا کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔ اس نقش کی آیات آپ کے دماغ میں آنے والی فضول اور پریشان کن سوچوں کو دن بدن ختم کریں گی اور آپ کے دماغ میں خوشی کے احساسات بھی پیدا کریں گی ان شاء اللہ۔ ناظرین ہمارے مشاہدات کے مطابق تو اس نقش میں تحریر سورۂ اعلیٰ کی آیات انسان کو حاضر جواب اور انتہائی ذہین بنا دیتی ہیں۔ اس لئے اس نقش کو ہر سٹوڈنٹ، جاب ہولڈر، گھریلو خواتین، بڑے بزرگ یا بزنس مین ضرور اپنے نام منسوب کرواکے حاصل کریں۔ اس کے ظاہری و روحانی فوائد اور فیض لاجواب ہے۔ خاص طورپر ایسے بزنس مین جن کا دماغ confusion کا شکار ہویعنی ا ن سے کوئی بھی فیصلہ نہیں ہوتا۔ جس وجہ سے وہ کاروبار میں نقصان بھی اٹھاتے ہیں۔ ان کے پاس اس نقش کا ہونا قدرت کا عظیم ترین تحفہ ہے۔ آپ دیکھیں گے کہ نقش اپنے نام منسوب کروانے کے بعد اللہ کی رحمت سے آپ کے فیصلوں میں نہ صرف پختگی آئے گی بلکہ اسی بناء پر ان شاء اللہ آپ بہت زیادہ ترقی اور عزت بھی پائیں گے۔ الغرض یہ نقش ہر انسان کے دماغ کو Strong کرنے، بہترین قوت فیصلہ، فضول سوچوں کو ختم کرنے اور خوشی کے احساسات کو ابھارنے اور چیزوں کو یاد رکھنے میں اپنی مثال آپ ہے۔ یہ نقش آپ ہم سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ منگوا سکتے ہیں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Contact Us:

For Female: 0092  323 7718187

For Male:      0092  323 4028555