یا ودود کے اسم اعظم کے2 انوکھے راز

Mohabbat Walay Isme Azam Ya Wadoodu K 2 Anokhay Raaz

mohabbat k liye ism e azam

اللہ کے ۹۹ پاک ناموں میں موجود محبت والا اسم اعظم ہے یا ودود۔ یہ ایک ایسا اسم ہے جس کے ذریعے کسی بھی انسان کے دل میں محبت ڈالنا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔ مگر بعض حالات میں ایسا ہوتا ہے کہ یہ وظیفہ کثرت کے ساتھ پڑھنے کے باوجود بھی محبت کا حصول ممکن نہیں ہوتا۔ ایسا کیوں ہوتا ہے اور کیسے اسی اسم کی طاقت سے آپ کسی بھی انسان سے محبت کا جائز رشتہ مضبوط بنا سکتے ہیں۔ وہ اس ویڈیو میں آپ سے شیئر کیا جائے گا۔ محبت والے اسم اعظم یا ودود کے2انوکھے راز یہ ہیں۔
۱
اسم اعظم یا ودود سے فوری طور پر کسی کے دل میں محبت ڈالنی ہو تووظیفہ کرنے کا طریقہ کا ر یہ ہے کہ مطلوبہ شخص کی تصویر سامنے رکھیں اور اس کی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے یا ودود ۰۱۲ بار پوری توجہ کے ساتھ پڑھتے جائیں۔ اور اس دوران نیت رکھیں کہ اس شخص کے دل میں آپ کی محبت پیدا ہو۔ اور آخر میں تصویر پر دم کر دیں۔ یہ عمل میاں یا بیوی کر سکتے ہیں۔ والدین اولاد کے لئے کر سکتے ہیں۔ صلح کے لئے بھی کر سکتے ہیں یعنی جائز رشتوں میں محبت کے لئے ہی کریں۔ بتائے گئے طریقے سے یہ وظیفہ کرنے سے صرف 3-7 دن میں نتائج ظاہر ہونا شروع ہوجاتے ہیں لیکن اگر کوئی نتیجہ نہیں نکل رہا تو پھر آپ کو سمجھ جانا چاہیے کہ مسئلے کی وجہ روحانی ہے یعنی اس شخص کے دل و دماغ سے آپ کی محبت جادو کے زور سے ہٹا دی گئی ہے یا نظر بد کا کوئی معاملہ ہے۔ ایسی صورت میں آپ اسی ویڈیو کے آخر میں دئیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کرکے ہمارے سلسلے کی ذمہ دار ٹیم سے اپنا باقاعدہ استخارہ مراقبہ کرواکے مسئلے کی اصل وجہ اور روحانی حل معلوم کریں۔

پسند کی شادی کا وظیفہ

99 names of allah benefits

isme azam ya wadoodu k fayde

۲
پسند کی شادی کی نیت سے کسی کے دل میں محبت پیدا کرنی ہو تو اس وظیفے کی تعداد 410 ہے۔ اتنی ہی تعداد میں یہ وظیفہ روزانہ پڑھا جائے گا۔ اس کے رزلٹ آنے کی مدت 7-14 دن ہے۔ اسی دوران اس شخص کے دل میں محبت پیدا ہوئی یا نہیں۔ اس کے آثار آپ کو پتہ لگنا شروع ہوجائیں گے۔اور اگر ایسا نہیں ہوتا تو مطلب یہ نہیں ہے کہ وظیفہ کام نہیں کر رہا۔ ایسی صورت میں اگر یہی وظیفہ آپ اسی اسم اعظم کے نقش پر پڑھ کر دم کریں گے تو اس کے نتائج کچھ اور ہوں گے۔ یہ وہ روحانی حل آپ کو بتایا گیا ہے۔ جس سے پہلے بھی محبت کا حصول ممکن ہوچکا ہے۔
اس لئے آپ نے یہ وظیفہ چودہ دن کرنے کے بعد چھوڑنا نہیں ہے بلکہ اسی وظیفے سے کامل روحانی فوائد حاصل کرنے کا راز دئیے گئے فون نمبر ز پر کال کر کے معلوم کرنا ہے۔ اگر ضرورت ہوئی تو آپ کے مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ کو اسم اعظم یا ودود کا نقش آپ کے نام سے منسوب کرواکے ارسال کر دیا جائے گا۔ ضرورت مند اور کم استطاعت والے افراد کو یہ نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ اور صاحب استطاعت افراد اس نقش کا 1400 ہدیہ ادا کرکے حاصل کریں۔ نتائج اللہ کے کرم سے ایک جیسے ہوں گے ان شاء اللہ۔ نقش حاصل کرنے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555