اللہ کے99 ناموں کے فیض سے اپنی

پریشانیوں اور روحانی امراض سے چھٹکارا پائیں

ism e azam se mushkilat ka hal

99 names of allah miracles in urdu

آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ کس طرح اللہ کے ننانوے پاک ناموں کے وسیلے سے اپنے روحانی مسائل اور روحانی امراض سے لمحوں میں چھٹکارا پاسکتے ہیں ۔ یہاں ہم بات کر رہے ہیں ان افراد کی جن کے مسئلے کا تعلق ان پریشانیوں ، رکاوٹوں ، بندشوں ، آسیب ، جنات اور ایسی بیماریوں سے ہے ۔ جو کہ ہر طرح کے علاج کروانے کے باوجود بھی ٹھیک نہیں ہوتیں ۔ اس لئے واضح رہے کہ جن کے مسائل کی نوعیت روحانی نہیں ہے ۔ وہ ننانوے اسمائے الہٰی میں سے کوئی بھی اسم مبارک منتخب کرکے اسے بطور وظیفہ پڑھ سکتے ہیں لیکن جن کا مسئلہ روحانی ہے ۔ جو کسی صورت حل ہوتا نظر نہیں آرہا تو ان کے لئے ہم ننانوے اسمائے الٰہی کا وہ نقش ;82;ecommend کر رہے ہیں ۔ جو کہ ہمارے روحانی ماہرین نے بہت ہی خاص روحانی کلیات کے تحت اعداد کی صورت میں تیار کیا ہے ۔ ۹۹ اسمائے الٰہی کا نقش تیار کرنے کی ضرورت انہوں نے تب محسوس کی ۔ جب سائلین کی زبان پر بارہا ایک ہی جملہ سننے کو ملتا تھا کہ ہم نے ہر علاج آزما کے دیکھ لیا مگر اولاد نہیں ہورہی ۔ شادی میں رکاوٹ ہے ۔ میاں بیوی میں ناچاقی ہے ۔

اللہ کے99 ناموں کے حےرت انگےزراز

isme e azam benefits in urdu

99 names of allah in quran

جادو ختم نہیں ہوتا ۔ کمر کے درد سے شفاء نہیں ملتی ۔ ڈپریشن کسی بھی دوا سے ختم نہیں ہورہا ۔ ڈراءونے خواب پریشان کرتے ہیں ۔ رات کو نیند نہیں آتی ۔ وہم، وسوسے اور موت کے خیالات آتے ہیں ۔ کاروبار میں منافع نہیں ہوتا ۔ بیٹے کی خواہش ہے جو پوری نہیں ہورہی ۔ سسرال میں بہو کو بہت ذلت اٹھانی پڑ رہی ہے ۔ پروموشن رکی ہوئی ہے ۔ الغرض سائلین کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے ماہرین نے ایسا پاورفل روحانی حل تلاش کرنے کا سوچا ۔ جس میں اللہ کے ۹۹ پاک ناموں کی مکمل روحانی خصوصیا ت شامل ہوں اور ان ننانوے اسمائے الٰہی کے فیض کے بعد انہیں مزید اپنے کسی بھی روحانی مسئلے کے حل کے لئے در بدر نہ پھرنا پڑے ۔ اس لئے اسی نیت کے ساتھ انہوں نے ۹۹ دن تک اللہ کے ۹۹ پاک ناموں کا ورد کیا یعنی ہر روز وہ ننانوے اسما ئے الٰہی میں سے ایک ، ایک اسم اعظم کا ورد کرتے جاتے تھے ۔ یہ ورد ہر دن 18 گھنٹے تک وہ پوری یکسوئی کے ساتھ دن رات ایک کرکے جاری رکھتے تھے ۔ یوں انہوں نے ۹۹ اسمائے الٰہی کا یہ مراقبہ 99 روز میں مکمل کرلیا ۔ جس کے بعد اس ۹۹ اسمائے الٰہی کا روحانی فیض اس قدر بڑھ گیا کہ اس فیض کو انہوں نے ۹۹ اسمائے الہٰی کے نقوش میں سمیٹنا شروع کر دیا ۔ اس کے بعد سے ۹۹ اسم اعظم کا یہ ایک نقش جس میں اللہ کے ۹۹ ناموں کی روحانی طاقت ہے ۔ جس جس سائل کے نام سے منسوب کرکے اسے ارسال کیا گیا ۔ اس پر انوار و تجلیات کی انتہاء ہوگئی ۔ من کی مرادیں بر آئیں ۔ سالوں سے اٹکے ہوئے مسئلے دنوں میں حل ہوتے گئے ۔ بے اولادوں کو اولاد عطا ہوگئی ۔ بے گھروں کو گھر مل گیا ۔ کاروبار میں ایسا منافع ہونے لگا کہ بیان سے باہر ہے ۔ دشمن دوست ہوگئے ۔ میاں بیوی میں انتہاء کی محبت بڑھ گئی ۔ مختصر یہ کہ جس کا جو مسئلہ تھا وہ اللہ کے کرم سے لمحوں میں حل ہوتا گیا ۔ اگر آپ بھی اپنے سارے مسائل کا حل ۹۹ اسمائے الٰہی کے نقش کی صورت میں حاصل کرنا چاہتے ہیں تو جو افراد انتہائی ضرورت مند اور مجبور ہیں ۔ ا نہیں یہ نقش فی سبیل اللہ ارسال کیا جاتا ہے لیکن صاحب استطاعت افراد اس نقش کو 4100 روپے ہدیہ ادا کرکے حاصل کرسکتے ہیں ۔ نقش منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں ۔

Female : 0321-7970893

Male : 0323-4028555