بے اولادی سے چھٹکارے کا شاندار وظیفہ

Bayaulad K Liye Husool e Aulad Ka Wazifa

husool e aulad ka wazifa

اگر بے اولادی آپ کے دل کا روگ بن گئی ہے۔ مایوسیوں اور ڈپریشن نے آپ کے گرد ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ اسی وجہ سے شوہر کے دل میں بھی آپ کی اہمیت کم ہوگئی ہے۔ سسرال والے بھی اولاد نہ ہونے کی وجہ سے آپ کو طعنے دیتے ہیں۔ ہر علاج کرواکے دیکھ لیا ہے مگر اولاد نہیں ہورہی تو اس وظیفے کو بھی ایک بار ضرور آزماکے دیکھ لیں۔ کیوں کہ بارہ سال سے اب تک ہم نے جسے بھی یہ وظیفہ بتایا ہے۔ اللہ کے کرم سے اسے اولاد عطا ہوئی ہے۔حصول اولاد کے وظائف دو ہیں۔ ایک پیٹ پر لکھنے والا روحانی عمل ہے اور دوسرا وظیفہ ہے۔روحانی عمل آپ نے اس طرح کرنا ہے کہ روزانہ رات کو سونے سے پہلے اسم اعظم یا مصور، یا خالق، یا باری کو شہادت کی انگلی سے اپنے پیٹ پر پانچ مرتبہ لکھنا ہے۔ اور وظیفے کے طور پر روزانہ استغفراللہ یا باسط کو 120 بار اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنا ہے اور یہ نیت کرنی ہے کہ پیدا ہونے والے بچے یا بچی کا نام ہمارے سلسلے کے بزرگ رکھیں گے۔ اس وظیفے کی روحانی برکات کی بدولت ان شاء اللہ بہت جلد آپ کواولاد کی نعمت عطا ہوجائے گی۔ اس کے علاوہ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں ایسی خواتین بھی رابطہ کرتی ہیں۔ جن پر ان کے حاسدین اولاد کی بندش کروا دیتے ہیں۔ جس وجہ سے حمل یا تو ٹھہرتا نہیں ہے یا پھر بار بار حمل ضائع ہوجاتا ہے۔ ایسی صورت میں چونکہ معاملہ جادو اور بندش کا ہوتا ہے تو بندش ہمیشہ کسی پاورفل روحانی علاج سے ہی مکمل طور پر ختم ہوتی ہے۔

اولاد کے لیے وظیفہ

aulad ki bandish ka tor

wazifa for aulad e narina

اس لئے ایسی خواتین کو روحانی علاج کے طور پر دو نقش ان کے نام سے منسوب کرواکے ارسال کئے جاتے ہیں۔ جن میں ایک نقش سورۂ البقرہ کا ہوتا ہے۔ جو کہ ہر قسم کے کالے جادو، بندش اور سحرو آسیب سے نجات کے لئے ہے۔ جب کہ دوسرا نقش شفاء کا ہے۔ جو ان روحانی وجوہات کو دور کرنے کے لئے ہوتا ہے۔ جو حمل ضائع ہونے یا حمل نہ ٹھہرنے میں رکاوٹ بن رہی ہوتی ہیں۔ ان دونوں نقوش کے ساتھ بتایا گیا وظیفہ اور پیٹ پر لکھنے والا روحانی عمل جاری رکھنے سے اللہ کے حکم سے خوبصورت اور نیک سیرت بیٹی یا بیٹا عطا ہوجاتا ہے۔ آج تک جس جس نے ہمارا بتایا گیا وظیفہ اور روحانی علاج کیا ہے۔ اللہ کے حکم سے ان میں سے کوئی ایک بھی بے اولاد نہیں رہا۔ علاوہ ازیں، بے اولاد میاں بیوی کو چاہیے کہ وہ ہمارے دعائے باطن پروگرام میں اپنے لئے دعا بھی ضرور کروائیں۔ دعا کروانے کے لئے اپنا نام اور والدہ کا نام ویڈیو کے کومنٹ بوکس میں لکھ دیں۔ اور دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے لیکن جو لو گ صاحب استطاعت نہیں ہوتے انہیں یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ ارسال کر دئیے جاتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لئے ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555