رجب میں ظہر کی نماز کے بعددولت کے لئے سورۂ الاخلاص کا وظیفہ
ہر سال ماہ رجب میں ہم رزق کی تنگی کا سامنا کرنے والے افراد کو سورۂ الاخلاص کی خصوصی طور پر تلاوت کرنے کی تاکید کرتے ہیں۔ دیکھنے میں آیا ہے کہ اس طریقے سے کی گئی تلاوت کی بدولت گھر میں اس قدر وسیع رزق آنے لگتا ہے کہ گھر والے بھی حیران رہ جاتے ہیں۔ اتنی برکتیں، اتنی رحمتیں ہیں ماہ رجب میں سورۂ الاخلاص اس طرح تلاوت کرنے کی جو ہم آپ سے شیئر کرنے جارہے ہیں۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ رجب کے پورے مہینے میں روزانہ نماز ظہر کے بعد گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور اس کے بعد سورۂ الاخلاص کی تلاوت کرنی ہے اور تلاوت کے بعد آپ نے اسم سبحان اللہ یا باسط کو 120 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد پھر سورۂ الاخلاص کی تلاوت کرنی ہے اور آخر میں درود پاک کو گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے۔ اس پاورفل وظیفے کو آپ نے 5 مرتبہ دہرانا ہے۔ ا س دوران رز ق کے حوالے سے آپ کو جو بھی پریشانی ہے۔ جیسے کہ قرض نہیں اتر رہا یا کاروبار نہیں چل رہا۔ سیلری نہیں بڑھ رہی یا کسی نے آپ کی کوئی رقم واپس لوٹانی ہے وہ نہیں مل رہی۔اس طرح مسئلے کو ذہن میں رکھ کر سورۂ الاخلاص کا یہ روحانی عمل کریں۔ ان شاء اللہ تعالیٰ پہلے ہی تین دن عمل کرنے سے آپ کے لئے رزق کے بند راستے کھلنے لگیں گے۔ ہاں البتہ! اگر رزق میں تنگدستی کی وجہ کسی بھی قسم کی بندش ہے، کالا جادو ہے یا بری نظر کا اثر ہے تو پھر پہلے ان بد اثرات کا توڑ کر لیں۔ جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ آپ ہمارے روحانی ماہرین سے ماہ رجب کی خاص گھڑیوں میں تیا رکیا گیا سورۂ الاخلاص کے اعداد کا نقش اپنے نام سے منسوب کرواکے اپنے پاس رکھ لیں۔ اور پھر سورۂ الاخلاص کا وظیفہ بھی جاری رکھیں۔ ان شاء اللہ تنگدستی کی وجہ بننے والے تمام کے تمام بد اثرات، جادو، سحر وآسیب کا رجب میں ہی مکمل خاتمہ ہوجائے گا اور رزق کی اتنی ریل پیل ہوجائے گی کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے ان شاء اللہ۔اس تعویذ کا ہدیہ 1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذ عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555