اس اسم کی روحانی طاقت سے
خودبخود جاب ملے گی ان شاء اللہ  

online job at home wazifa

job k liye isme azam ka wazifa

حصول جاب کے لئے عرصہ دراز سے کوشش کرنے والے مرد و خواتین سے اللہ کے ۹۹ پاک ناموں سے لیا گیا ایک ایسا اسم مبارک شیئر کر رہے ہیں۔ جس کی خاصیت یہ ہے کہ جس ادارے میں بھی آپ کے نصیب کا رزق موجود ہے۔ یہ اسم آپ کو وہاں پر جاب دلانے کے راستے کھول دے گا ان شاء اللہ۔ بناء اس اسم کا ورد کئے بھی آپ اپنے نصیب کے رزق تک تو پہنچ ہی جائیں گے مگر اس میں مہینے بھی لگ سکتے ہیں اور سال بھی لیکن یہ ایک ایسا اسم ہے جو نصیب کے رزق تک پہنچنے کے فاصلوں کو اتنا کم کردے گا کہ ممکن ہے آپ کو چند ہفتوں، چند دنوں یا پھر چند لمحوں میں اسی ادارے سے جاب کی آفر آجائے۔ جہاں کا رزق آپ کے مقدر میں لکھ دیا گیا ہے تو اسلئے یہ اسم اعظم آج سے پڑھنا شروع کردیں۔ استغفر اللہ یا باسط۔اس کی تعداد ہے 216۔ اس لحاظ سے آپ نے ہر روز کم از کم 216 مرتبہ استغفر اللہ یا باسط کا ورد کرنا ہے اور جاب کے لئے کوشش جاری رکھنی ہے۔اور جیسے ہی اس اسم کی روحانی طاقت سے آپ کو جاب مل جائے تو اسی ویڈیو کے نیچے Comment ضرور کر دیں تاکہ دوسروں کا بھی اس اسم پر یقین مضبوط ہو اورانہیں بھی فیض مل جائے۔

جاب کے لیے وظیفہ

99 names of allah benefits for job

online job at home wazifa for students

علاوہ ازیں! جنہیں جاب نہ ملنے کی وجہ بندش ہو یا نظر بد یا کسی بھی قسم کے آسیبی اثرات پیچھا کر رہے ہوں تو ایسی صورت میں اسی اسم اعظم کا نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام سے منسوب کرواکے پاس رکھ لینے سے ان شاء اللہ آپ کے رزق میں رکاوٹ کا سبب بننے والی نحوستیں فوراً ہی ختم ہونے لگیں گی۔ان نحوستوں کے ہٹتے ہی آپ اپنے نصیب کے رزق تک خود بخود پہنچ جائیں گے۔ لہٰذا اسم اعظم کا ورد کرنا نہ چھوڑیں۔ یہ نقش ان افراد کو فی سبیل اللہ ارسال کیا جاتا ہے۔ جو انتہائی ضرورتمند اور مجبور ہیں اور ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے لیکن جو افراد صاحب استطاعت ہیں۔ انہیں چاہیے کہ یہ نقش 1400 ہدیہ ادا کرکے حاصل کریں۔ نقش منگوانے کے لئے ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555