ROHANI ILAJ
Rohani Bimari Ka Ilaj
اللہ کی ذات نے حضرت ایّوب ؑ کو بیشمار نعمتوں سے نوازا تھا کیونکہ وہ اللہ کے شکر گزار بندوں میں سے تھے۔اللہ پاک نے ان کے صبر کو آزمانے کے لئے تمام نعمتیں واپس لے لیں اور انہیں مختلف بیماریوں میں مبتلا کر دیا۔ اتنی تکلیفوں کے باوجود ان کی زبان سے نا شکری کا ایک لفظ بھی نہ نکلا بلکہ وہ ہر تکلیف پر اللہ کا شکر ہی ادا کرتے رہے۔ حضرت ایّوب ؑ نے اٹھارہ سال بیماریوں اور تکلیفوں کو برداشت کیا لیکن جب ان کی پریشانی حد سے بڑھ گئی تو انہوں نے اللہ پاک کی بارگاہ میں مقدس کلمات تلاوت کرنے کے بعد بیماری سے شفا کے لئے دعا کی۔
Kala Jadu Ka Rohani Ilaj
ہمارا یہ موضوع ان افراد کے لئے ہے جن پر کالا جادو، جنات، بندش،سفلی علم،سایہ و آسیب یا دیگر شیطانی چیزوں کے نحس اثرات ہیں اور وہ بہت سے عاملین سے جادو کا علاج کروا چکے ہیں لیکن ابھی تک وہ کالے جادو کے اثرات کو مکمل طور پر ختم نہیں کروا پائے ۔ ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ جادو کا توڑ کرنے سے پہلے اس چیز کی تصدیق ضرور کر لیں کہ آپ پر جادو کے اثرات ہیں بھی یا نہیں۔حقیقت یہ ہے کہ بہت سے افراد پر جب ان کے گمنام دشمن یا حاسدین جادو ٹونہ کروا دیتے ہیں تو وہ مسائل زندگی کا شکار ہو جاتے ہیں