عرق النساء / لنگڑی کا درد
سے سورۂ الشوریٰ سے شفاء

shatika ka ilaj in quran

tang k dard se shifa ka taweez

اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا مریض موجود ہے۔ جسے عرق النساء کا بہت پرانا درد ہے۔ اس درد کو لنگڑی کا درد بھی کہتے ہیں اور یہ ایک سائیڈ کی پوری ٹانگ میں محسوس ہوتا ہے اور بہت تکلیف دہ ہوتا ہے۔ لہٰذا ایسا کوئی بھی مریض آپ کے گھر میں موجود ہو۔ کسی بھی میڈیسن یا علاج سے فرق نہ پڑ رہا ہوتو ہمارے بتائے گئے اس روحانی علاج کو بھی ایک بار ضرور آزمالیں۔ یہ وہ روحانی علاج ہے جس کی بدولت اس بیماری کا شکار بہت سارے مریضوں کو ایسی کامل شفاء ملی ہے کہ یہ درد انہیں دوبار ہ کبھی نہیں ہوا۔اس روحانی علاج میں مریض کے لئے تین روز تک ہمارے دعائے باطن پروگرام میں اس کا نام لے کر خاص دعا کروائی جاتی ہے۔ آپ بھی دعا کے لئے اپنا نام Comment Box میں لکھ دیں۔ اور دعا کے ساتھ ہر مریض کو دو قرآنی تعویذات اس کے نام سے منسوب کرواکے ارسال کئے جاتے ہیں۔

لنگڑی کا درد کا علاج

leg pain se shifa ka ilaj in quran

one side leg pain treatment in urdu

جن میں ایک تعویذ سورۂ الشوریٰ کا ہے۔ جس میں موجود سورۂ الشوریٰ کی شفاء والی روحانی تاثیر عرق النساء کے درد کو ختم کردیتی ہے۔ جب کہ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو کہ ہر اس مریض کو دیا جاتا ہے۔ جس پر کوئی بھی علاج یا دوا اثر نہیں کرتی۔جس کی روحانی وجہ جو سب سے زیادہ سامنے آتی ہے۔ وہ ہے مریض پر جادو، بندش، آسیب یا نظر بد کے اثرات کا ہونا۔ اس لئے سورۂ البقرہ کی روحانی تاثیر جب ان شیطانی اثرات کو ختم کر دیتی ہے تو مریض کا پرانے سے پرانا ٹانگ کا درد بھی فوراً ٹھیک ہونے لگتا ہے اور زیادہ تر افراد کا درد 72 گھنٹوں میں ٹھیک ہوتا دیکھا گیا ہے۔یہ نقش ان افراد کو فی سبیل اللہ ارسال کئے جاتے ہیں۔ جو انتہائی ضرورتمند اور مجبور ہیں اور ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے لیکن جو افراد صاحب استطاعت ہیں۔ انہیں چاہیے کہ یہ نقش 1400,1400 ہدیہ ادا کرکے حاصل کریں۔ نقش منگوانے کے لئے ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555