برے برے، ڈراؤنے اور

پریشان کن خوابوں کا علاج

best dua to stop dreams

shaitani khawab rokne ki dua

ضروری نہیں کہ ہر خواب بے معنی اور انسان کے ذہن کا فطور ہو۔کیوں کہ برے برے، پریشان کن اور ڈراؤنے خوابوں کا آنا، خون، جانور یا بھیانک چہروں کا دیکھنا بعض اوقات انسان کے اپنے ہی ذہن کا گمان ہوتا ہے۔ اور بعض اوقات یہی خواب آنے والی پریشانی کی خبر بھی دیتے ہیں مگر ان افراد کو جو خاص روحانیت کے مالک ہوتے ہیں۔اسی لئے ان کے خواب زیادہ تر سچ ہی ثابت ہوتے ہیں۔محمد بن منکدر کہتے ہیں کہ ایک آدمی نبی ﷺ کے پاس آیا اور ان ہولناکیوں کا شکوہ کیا۔جو وہ خواب میں دیکھتا تھا۔ آپ ﷺ نے فرمایا: جب تک اپنے بستر پر آؤ تو یہ کہا کرو:

اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّۃِ مِنْ غَضَبِہِ وَعِقَابِہِ وَمِنْ شَرِّ عِبَادِہِ وَمِنْ ھَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَاَنْ یَحْضُرُوْنِ۔

میں اللہ کے کامل کلمات کی پناہ میں آتا ہوں۔ اس کے غضب سے، اس کی سزا سے، اس کے بندوں کے شر سے، شیطانوں کے وسوسوں سے اور اس بات سے کہ وہ میرے پاس آئیں۔(سلسلۃ الصحیحۃ: 264)
اس دعا کو پڑھنے کا طریقہ کار یہ ہے کہ بستر پر لیٹ کر یہ دعا اول و آخر گیارہ باردرود پاک کے ہمراہ پڑھیں اور اپنے اوپر دم کر لیں۔ اگر تو آپ کو آنے والے برے خواب محض آپ کے ذہن کا گمان ہوئے تو 3 سے 7 دن کے اندر اندر آپ کو برے برے خواب آنا بند ہوجائیں گے۔ اور اگر آپ کے خواب آنے والی پریشانی کا اشار ہ ہوئے۔ جیسے کہ کوئی دشمن آپ کو نقصان پہنچانے کے در پہ ہے۔خدانخواستہ کوئی انجانا حادثہ رونما ہونے والا ہے۔

ڈراؤنے اورپریشان کن خوابوں کے لیے دعا

dreams dua by Hazrat Muhammad SAW

shaitani khawab rokne ki dua

آپ پر کسی بھی قسم کا کالا جادو کروایا جارہا ہے یا پھر آپ پر پہلے سے ہی جادو کا وار چل چکا ہے۔ اور وہ جادوئی شیطانی چیزیں آپ کو خوابوں کے ذریعے اپنے ہونے کا پتہ دے رہی ہیں تو ایسے خوابوں کو بالکل بھی بندنہ کیجیے گا بلکہ کسی کامل روحانی ماہر سے استخارہ و مراقبہ کرواکے ان خوابوں کی تعبیر معلوم کرنے کے ساتھ ساتھ اس آنے والی پریشانی کو روکنے کا باقاعدہ روحانی حل بھی معلوم کیجیے گا۔ اگرآپ اپنے خوابوں کی حقیقت کے بارے میں ہمارے روحانی ماہرین سے بذریعہ استخارہ ومراقبہ رائے لینا چاہتے ہیں تو ہمارے سلسلے کی ذمہ دار ٹیم سے ابھی رابطہ کریں تاکہ وہ آپ کے معاملے کی اصل نوعیت کو سمجھتے ہوئے آپ کے لئے روحانی حفاظت کے وظائف، دعائیں یا قرآنی نقوش منتخب کرسکیں۔ ایکسپرٹس کی رائے جاننے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555