درد شقیقہ (مائیگرین) کا وظیفہ
آج ہم آدھے سر کے درد یعنی درد شقیقہ یا مائیگرین کے لئے بے حد مجر ب وظیفہ آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔ اس وظیفہ کوادا کرنے والاشخص خدا کی بارگاہ سے ناکام و نامراد نہیں لوٹتا۔ اللہ کی رحمت سے اسے ہزاروں سائلین نے درد شقیقہ میں آزمایا ہے اور شفاء پائی ہے۔ کوئی بھی وظیفہ یا دعا تب تک وسیلہ شفاء نہیں بنتی جب تک کہ اسے پختہ یقین کے ساتھ نہ کیا جائے۔ لہٰذا اس وظیفے سے کامل روحانی فوائد حاصل کرنے کے لئے اسے ہمارے بزرگوں کے بتائے گئے طریقے کے مطابق ہی کریں۔ ان شاء اللہ درد جتنا بھی شدت اختیار کر چکا ہو مریض اس وظیفے کی برکت سے فوری شفاء پائے گا۔
درد شقیقہ (مائیگرین) کا دم
درد شقیقہ کے لئے وظیفہ کا دم آپ نے یوں کرنا ہے آپ سب سے پہلے ایک گلاس پانی لیں اور اس پر ۱۱ مرتبہ کوئی سا بھی درود پاک تلاوت کریں اور پھرمریض کے سر پر یعنی درد کے مقام پر ہاتھ رکھتے ہوئے یہ دعاتلاوت کریں۔
ترجمہ: اے بڑوں کو چھوٹا اور چھوٹوں کو بڑا بنادینے والے، اے محمد ﷺ اور آل محمد ﷺ سے نجاست کو دور رکھنے والے اور ان کو ایسا پاک رکھنے والے جیسا کہ اس کا حق ہے۔ پس درود نازل فرما محمد ﷺ و آل محمد ﷺ پر اور مجھ سے درد سر اور آدھے سر کے درد کو زائل فرما دے۔
یہ دعا آپ نے 5 مرتبہ تلاوت کرنی ہے اور پھر 11 بار کوئی سا بھی درود پاک تلاو ت کرکے پانی پر دم کرنا ہے۔ اس کے بعد یہ پانی مریض کو پلائیں۔ ان شاء اللہ جیسے جیسے یہ پانی مریض کے حلق سے نیچے اترے گا۔ ویسے ویسے اس کا درد کم ہوتا جائے گا اورپھر چند ہی لمحوں میں اللہ کے حکم سے اور اس دعا کے وسیلے سے مریض درد شقیقہ سے شفائے کاملہ پائے گا۔
درد شقیقہ کے روحانی علاج کا تعویذ
اگر آپ درد شقیقہ کا مستقل روحانی حل بھی چاہتے ہیں تو مریض کا نام اور والدہ کا نام ہمیں لکھوائیں۔ ہمارے روحانی ماہرین درد شقیقہ سے نجات کا نقش جس پر یہی دعا مخصوص اوقات میں تحریر کی گئی ہے اور اسی دعا کو 5 کڑوڑ مرتبہ مختلف سائلین اور سلسلے کے ممبران سے تلاوت کروا کے نقش پر دم کیا گیا ہے۔ وہی نقش اس مریض کے نام اور والدہ کے نام ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی منسوب کرکے آپ کے بتائے گئے ایڈریس پر ارسال کر دیا جائے گا۔ آپ اس نقش کو ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق اپنے پاس رکھیں۔ ان شاء اللہ جب تک آپ کے پاس اس دعا کا نقش با حفاظت رہے گا تب تک آپ درد شقیقہ کے مرض سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے ان شاء اللہ۔
نقش حاصل کرنے کا طریقہ
اگر آپ ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی تیار کیا گیا بے حد و حساب فیض کا حامل درد شقیقہ سے شفا کا نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Ya Mujeebu K La Mehdood Fayde | 99 Names of Allah Blessings In Urdu
روحانی اعتبار سے...
Pregnancy 3rd Month Wazifa | During Pregnancy Wazifa | Best Dua During Pregnancy In Urdu
[fusion_builder_cont...
Hamal K Dusre Mahine Ka Wazifa | Pregnancy 2nd Month Wazifa | Early Pregnancy Wazifa
[fusion_builder_cont...
Hamal K Pehle Mahinay Ka Wazifa | 1st Month Pregnancy Wazifa | Hamal Ki Hifazat Ka Wazifa
Pregnancy کے دوران...
بینک میں جاب کرنے والوں کی ہر پریشانی کا حل روحانی
بینک میں جاب کرنے...
کمر کے نچلے حصے میں درد ہو تو اللہ کا صرف 1 نام پڑھ لیں اور درد اسی وقت ختم ہوجائے گا
کمر کے نچلے حصے...
دماغ کی رگوں میں درد کا پھڑپھڑانا اور شدید چبھن کا ہونا ختم کرنے کا تعویذ
دماغ کی رگوں میں...
میاں بیوی میں لڑائی جھگڑا ختم اور طوفانی محبت کا اظہار
میاں بیوی میں...
نقش یَاجَبَّارُ کے زبردست کمالات
نقش یَاجَبَّارُ کے...
Shahbaz Naam Ke Lardke | Tamam Masail Ka Perfect Rohani Ilaj | Masail Ka Hal Sirf 1 Amal Se
شہباز نام کے وہ...
Sar Dard Ka Rohani Ilaj | Instant Back Head Pain Relief | Neck & Shoulder Pain
Your content goes...
Baghair Operation Rasoli Ka Khatma | Surah Ash-Shura Ka Powerful Amal | Fibroid Treatment From Quran
ہمارے روحانی سنٹر...