نقش سورۂ الفلق سے ہرقسم کی بندش کا توڑ

اگر آپ کی جاب، شادی، کاروبار، تعلیم، سفر یا پھر زندگی کے کسی بھی معاملے میں بندش ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کے ہر کام میں لاکھ کوشش کے باوجود رکاوٹ آرہی ہے یا پھر آپ کی صحت دن بدن گرتی جارہی ہے اور کوئی بھی دوا اثر نہیں کررہی۔ اور آپ چاہتے ہیں کہ اللہ کے پاک کلام کی طاقت سے ہر قسم کی بندش کے اثرات آپ کی زندگی اور آپ کے وجود سے ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائیں تو نقش سورۂ الفلق آپ کے اس مسئلے کا بہترین اور فوری روحانی حل ہے۔

ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ جس انسان کے گرد جتنے زیادہ لوگ حسد کرنے والے موجود ہوتے ہیں اسی قدر بندش کے نحس اثرات کے انسانی وجود میں داخل ہونے کے چانس زیادہ ہوتے ہیں۔ بعض اوقات تو حسد کرنے والے اپنی دشمنی یا دل کے میل کو ظاہر کرتے رہتے ہیں اور انسان ان سے بچنے کے لئے ذکر الٰہی کے ذریعے روحانی تحفظ کی کوشش شروع کر دیتا ہے۔ مگر بعض اوقات حسد کرنے والے بظاہر ہمدردی کے بول بولتے ہیں مگر اندر ہی اندر اپنے دل میں چھپی نفرت یا دشمنی کا ثبوت بدعملیات کرواکے دیتے ہیں۔ جس کے نتیجے میں بندش کے اثرات فوری طور پر ظاہر ہو کر دوسرے انسان کی زندگی میں نہ ختم ہونے والی پریشانیوں اور ناکامیوں کا ایک انبار کھڑا کر دیتے ہیں۔

بندش کی علامات

بندش کی صورت میں کاروباری نقصانات شروع ہوجاتے ہیں۔شادی میں بناء کسی وجہ کے رکاوٹ کا آجانا۔ صحت کا دن بدن گرتے جانا۔ بچوں کا نافرمان ہو جانا۔ اچانک مقروض ہو جانا۔ تعلیمی کارکردگی کا بری طرح متاثر ہونا۔ امتحان میں بار بار ناکامی۔ بیرون ملک سفر میں رکاوٹ۔ اچانک باس کا ایمپلائی کے مخالف ہوجانا۔ شوہر کا بیوی کو نظر انداز کرنا اورمیاں بیوی کے رشتے میں دوریوں کا بڑھنا وغیرہ۔ ناظرین یہ بندش کی وہ علامات ہم نے آپ سے شیئر کی ہیں جو عرصہ 10 سال سے ہم مختلف سائلین کی زبانی سنتے چلے آرہے ہیں.

جب ہمارے روحانی ماہرین نے ان کے مسائل کی اصل وجوہات جاننے کے لئے مراقبات کے ذریعے تحقیقات کیں تو 90 فیصد لوگ بندش ہی کا شکار تھے اور ۰۱ فیصد لوگ محض توہمات اور نفسیاتی امراض کا شکار تھے۔ یعنی درحقیقت ان پر کسی نے کوئی بندش وغیرہ نہیں کروائی تھی بلکہ یہ محض ان ہی کے خیالات ان کے دماغ پر مسلط تھے جسے انہوں نے بندش سمجھ لیا۔

بندش ختم کرنے کا نقش

بہرحال ہمارا مقصد ان 90 فیصد لوگوں کو بندش سے نجات کے لئے اللہ کے پاک کلام کے ذریعے روحانی حل بتانا ہے تاکہ اللہ کی ذات اپنے پاک کلام کی طاقت سے دشمنوں اور حاسدین کی چالوں کو ناکام کرکے انہیں پھر سے اچھی صحت اور کھوئی ہوئی خوشیاں عطا فرمائیں۔ ناظرین اس مقصد کے لئے ہمارے روحانی سلسلے کے تمام ممبران نے مل کر سورۂ الفلق کی ایک سال تک مخصوص اوقات میں خود بھی تلاوت کی اور ہمارے روحانی سینٹر سے رابطہ کرنے والے ہر ہر فرد کو بھی سورۂ الفلق کی تلاوت کرکے بروز جمعہ ہمیں اس کی تعدادارسال کرنے کی تاکید کی گئی۔ اور خدا کے فضل و کرم سے ایک سال میں سورۂ الفلق کی جب ایک کڑوڑ مرتبہ تلاوت کروالی گئی تو اس کا فیض بے حد بڑھ گیا اورپھرہمارے روحانی ماہرین نے اسی مبارک سورہ کے بہت سے نقوش بھی ماہ رمضان کی آخری طاق راتوں میں تیار کرکے رکھ لئے گئے۔

Match contents

نقش سورئہ الفلق کی فضیلت

بندش میں مبتلاء جس جس سائل کے نام بھی یہ نقوش ہمارے روحانی ماہرین نے منسوب کرکے ارسال کئے تو ان تمام سائلین نے صرف چند ہی دنوں کے اندر اندر اپنے مسائل حل ہوتے دیکھے۔ دشمنوں کے وار کو بری طرح ناکام ہوتے دیکھا۔ ان کی صحت دن بدن بہتر ہوتی گئی۔ ان کے رکے ہوئے کام ہونے لگ گئے۔ بندشیں ٹوٹ گئیں۔ شادیوں میں آسانیاں پیدا ہوتی گئیں۔ ناظرین ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ سورۂ الفلق نہ صرف کلام الٰہی پر مبنی چندآیات کانام ہے بلکہ اگر آپ اس کے ترجمے پر غور کریں تو یہ بندش سے پناہ کی ایک بہترین دعا بھی ہے۔ سورۂ الفلق ترجمے کے ساتھ ہم آپ سے شیئر بھی کر رہے ہیں۔

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِِیْمِ۔
قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ۔ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ۔ وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَ وَقَبَ۔ وَمِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِ۔ وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ۔
ترجمعہ: آپ کہہ دیجیے! کہ میں صبح کے رب کی پناہ میں آتا ہوں۔ ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے۔ اور اندھیری رات کی تاریکی سے جب اس کا اندھیرا پھیل جائے۔ اور گرہ (لگا کر ان) میں پھونکنے والیوں کے شر سے (بھی)۔ اور حسد کرنے والے کی برائی سے بھی جب وہ حسد کرے۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ بھی اپنے وجود سے اپنی زندگی سے بندش کی نحوست کے اثرات کو ہمیشہ کے لئے ختم کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔