ایسا وظیفہ جو شوہرکوبیوی کی تعریفوں

کے پل باندھنے پر مجبور کر دے گا

khawand ki mohabbat hasil karne ka wazifa

wazifa shohar aur biwi ki mohabbat barhane ka

ہر دوسری بیوی کا یہ المیہ ہے کہ وہ شوہر کی جتنی بھی خدمت کرلے۔اس کے گھر والوں کو پلکو ں پر بٹھا کے رکھے۔ بچوں اور گھر کی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے پورا کرے مگرشوہر تعریف کے دو الفاظ بولنے کی بجائے الٹا کوئی نہ کوئی ایسا بہانہ ڈھونڈ ہی لیتے ہیں۔ جس سے وہ بیوی کو ذلیل و رسوا کر دیتے ہیں۔ اس کی خامیاں تو اسے بتاتے ہیں مگر خوبیاں نہیں بتاتے۔جب کہ جس بیوی کی بھرپور انداز میں تعریف کی جائے۔ اس بیوی میں گھر کے کاموں کو سر انجام دینے کے لئے جسم میں بہت انرجی بھی آجاتی ہے۔ وہ خوشی خوشی ذمہ داریوں کو پورا بھی کر لیتی ہے۔ اور پھر سسرال والے بھی اسے بوجھ نہیں لگتے۔اور جب ایسا نہیں ہوتا تو بیوی کئی طرح کی نفسیاتی الجھنوں کا شکار ہوکر بہت ہی مشکل سے گھر کے کام کاج کر پاتی ہے۔ جسم بے جان سا محسوس ہوتا ہے اور کوئی کام کرنے کو دل نہیں کرتا۔ جسم میں کبھی کہاں درد ہوتی ہے اور کبھی کہاں۔ ان سب مسائل کا ایک ہی حل ہے کہ شوہر بیوی کے لئے تعریفی الفاظ بولے۔

میاں بیوی کے درمیان محبت کا وظیفہ

wazifa for husband wife love

wazifa shohar aur biwi ki mohabbat barhane ka

اب وہ خود تو ایسا نہیں کرے گا۔ اسلئے آپ سے وظیفہ ہی ایسا پاورفل شیئر کر دیتے ہیں۔ جس کی بدولت شوہر کو بیوی اتنی اچھی لگنا شروع ہوجائے گی کہ تعریفیں تو ختم ہی نہیں ہوں گی ان شاء اللہ۔ وظیفہ یہ ہے۔ یا جلیل، جس کے معنی ہیں۔بلند مرتبے والا۔ یا کریم جس کے معنی ہیں۔ بڑا کرم کرنے والا۔ اس وظیفے کو آپ نے اسی ترتیب کے ساتھ پڑھنا ہے یعنی یا جلیل، یا کریم کو ہر روز 240 مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کرتے جانا ہے۔ دم کرنے سے کیا ہوگا کہ اس اسم اعظم کی روحانی تاثیر بیوی میں ایسی روحانی کشش پیدا کرے گی کہ وہ شوہر کے دل کو اچھی لگنا شروع ہوجائے گی۔جس سے شوہر خود بخود بیوی کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائے گا۔ اگر یہ وظیفہ ایسی بیویاں کرر ہی ہیں۔ جن کے شوہر پر یا بیوی پر کسی بھی قسم کا جادو کروایا گیا ہے یا نظر بد لگی ہے تو پھر ان بیویوں کو چاہیے کہ پہلے ان نحوستوں کو دور ہٹا لیں تاکہ وظیفہ مکمل طور پر اثر کرے۔ نحوستیں ختم کرنے کیلئے آپ ہمارے روحانی ماہرین سے دو نقش میاں بیوی کے نام سے منسوب کرواکے پاس رکھ لیں۔ ایک نقش سورۂ البقرہ کا ہے جو کہ جادوئی اثرات کا توڑکرنے کیلئے ہے۔ جب کہ دوسرا نقش سورۂ النساء کا ہے جو کہ میاں بیوی میں محبت کے جذبات کو پیدا کرنے کے لئے ہے۔ ان تعویذات پر بتایا گیا وظیفہ کرنے سے سحرزدہ شوہر جادو کی زد سے آزاد ہوجائے گا اور پھر بیوی سے اظہار محبت کرنا اور تعریف کرنا اس کی عادت کا ایک حصہ ہی بن جائے گا ان شاء اللہ۔یہ دونوں نقوش ان افراد کو فی سبیل اللہ دئیے جاتے ہیں جو انتہائی ضرورت مند اور مجبورہوں لیکن جو صاحب استطاعت ہیں انہیں چاہیے کہ وہ ان نقوش کا 1400,1400 ہدیہ ادا کرکے یہ نقوش اپنے نام سے منسوب کرواکے حاصل کریں۔ نقش منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555