دعا جو تنگدستوں کورزق سے مالا مال کر دے
حضرت ابو ہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ ایک روز میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ باہر نکلا۔اس طرح کہ میرا ہاتھ آپ ﷺ کے ہاتھ مبارک میں تھا۔ آپ ﷺ کا گزر ایک ایسے شخص پر ہوا جو بہت شکستہ حال اور پریشان تھا۔ آپ ﷺ نے پوچھا کہ تمہارا یہ حال کیسے ہوگیا؟اس شخص نے عرض کیا کہ بیماری اور تنگدستی نے میرا یہ حال کر دیا۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ میں تمہیں چند کلمات بتاتا ہوں۔ وہ پڑھو گے تو تمہاری بیماری اور تنگدستی جاتی رہے گی۔ وہ کلمات یہ ہیں:
تَوَکَّلْتُ عَلیَ الْحَیِّ الَّذِیْ لَا یَمُوْتُ، اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ لَمْ یَتَّخِذْ وَلَدًا وَّلَمْ یَکُنْ لَّہ‘شَرِیْکٌ فِیْ الْمُلْکِ وَلَمْ یَکُنْ لَّہ‘ وَلِیٌّ مِّنَ الذُّلِّ وَکَبِّرْہُ تَکْبِیْرًا۔
اس کے کچھ عرصے بعد آپ ﷺ اس طرف تشریف لے گئے تو اس کو اچھے حال میں پایا۔ آپ ﷺ نے خوشی کا اظہار فرمایا۔ اس نے عرض کیا: یارسول اللہ ﷺ! جب سے آپ ﷺ نے مجھے یہ کلمات بتائے تھے۔ میں پابندی سے ان کلمات کو پڑھتا ہوں۔ (معارف القرآن، جلد۵)
آپ کو بتاتے چلیں کہ جس شخص پر قرض ہو تو وہ بھی اسی دعا کو باقاعدگی کے ساتھ روزانہ کم از کم 5 مرتبہ پڑھنے سے اتر جاتا ہے۔اور اللہ کی رحمت سے رزق اتنا وسیع ہوجاتا ہے کہ 7 نسلیں بیٹھ کر کھائیں تب بھی وہ رزق کبھی ختم نہیں ہوتا۔یہی دعا رزق کی بندش ختم کرنے کے معاملے میں بھی بے حد مجرب پائی گئی ہے۔ خاص طور پر وہ افراد جن پر کسی بھی قسم کی بندش جو کہ جادو کے ذریعے کروائی گئی ہو۔ جس کے بد اثرات کی وجہ سے رزق سے برکت ختم ہوگئی ہو اور حصول رزق میں شدید بندش ہوگئی ہو تو ایسی صورت میں آپ ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی خاص اوقات میں تیار کیا گیا اسی دعا کے اعداد کا نقش اپنے نام سے منسوب کرواکے حاصل کریں۔ان شاء اللہ کاروبار، جاب یا حصول رزق کا جو بھی ذریعہ ہے۔ اس پر کروائی گئی بندش اللہ کی رحمت اور اس دعا کی برکت سے دنوں میں ختم ہوگی اور رزق اتنا وسیع ہوجائے گا کہ اہل محلہ بھی حیران رہ جائیں گے۔اس تعویذ کا ہدیہ1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذ عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555