اگر آپ کو تھایئرائڈ کا مسئلہ ہے اور آپ اس بیماری کا قرآن کریم کی رو سے فوری اثر والا روحانی علاج کروانا چاہتے ہیں تو پہلے ہم آپ کو بتائیں گے کہ تھائیرائڈ ہوتا کیا ہے۔ اس کی علامات اور وجوہات بتانے کے ساتھ اس مرض سے شفاء کا روحانی علاج بھی بتائیں گے۔ تھائیرائڈ سانس اور خوراک کی نالی میں موجود ایک گلینڈ ہے جو کہ تھائروکسن ہارمون کو produce کرتا ہے۔ تھائروکسن ہمارے جسم کے تمام سیلز کے لئے پیٹرول کا کام کرتا ہے۔ اگر یہ ہارمون نارمل لیول سے کم کام کرناشروع کردے تو اسے ہائپو تھائروڈزم کہا جاتا ہے اور اگرزیادہ کام کرے تو اسے ہائپر تھائراڈزم کہتے ہیں۔ اگر اس گلینڈ میں ایک یا ایک سے زیادہ گلٹیاں بننی شروع ہوجائیں تو یہ جان لیوا بھی ثابت ہوسکتی ہیں۔ خدانخواستہ یہ گلٹیاں کینسر کی ہوسکتی ہے یا رسولی یا پھر Cyst بھی ہوسکتی ہے۔ایسی صورت میں مریض کو کھانا کھانے یا سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہوتا ہے اور ویسے بھی یہ گلینڈ جب سائز میں بڑا ہوجاتا ہے تودیکھنے والوں کے لئے بھی الجھن کا باعث بنتا ہے۔
لہٰذا اس کی تشخیص کے لئے ڈاکٹرز سوئی والا ٹیسٹ کرتے ہیں اور اگر مریض کے لئے سرجری ضروری ہوجائے تو پھر اس آپریشن میں مریض کا پورا گلینڈ نکال دیا جاتا ہے۔ اور یادرکھیں کہ ڈاکٹرز کے مطابق تھائیرائڈ کے آپریشن کے بعد تھائروکسن کی Tablet مریض کو ساری زندگی کھانی پڑتی ہے۔تھائیرائڈ کی سرجری کے دوران کئی طرح کی Complications بھی خدانخواستہ ہوسکتی ہیں۔ جیسا کہ آواز کو کنٹرول کرنے والی nerve اورخون میں کیلشیم کو کنٹرول کرنے والے گلینڈ بھی متاثر ہوسکتے ہیں۔لہٰذا تھائرائڈ کی سرجری صرف اور صرف بہت ایکسپرٹ اور تجربہ کار سرجن سے ہی کروانی چاہیے۔ تھائیرائڈ چونکہ بہت ہی حساس مرض ہے اس لئے روحانیت میں اس بیماری کا علاج سورۂ الشوری آیت نمبر 80 سے کیا جاتا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔

Surah Surah ka wazifa

ہمارے روحانی سینٹر میں ماہرین کی زیر نگرانی اس آیت مبارکہ کے تعویذات خاص اوقات میں تیا رکئے جاتے ہیں۔ اور پھرامراض جسمانی و روحانی اورنفسیاتی بیماریوں میں مبتلاء سائلین کے نام سورۂ الشوری کایہ تعویذ منسوب کرکے انہیں ارسال کیا جاتا ہے۔ لہٰذا اب تک تھائیرائڈ کے بے شمار مریض اس تعویذ میں تحریر سورۂ الشوری کے وسیلے سے شفاء پا چکے ہیں۔ ان میں سے بے شمار مریض ایسے تھے جن کو تھائیرائڈ گلینڈ میں کینسر کی گلٹیاں تھیں مگر اللہ کی ذات نے ان کو شفاء عطا فرما کر نئی زندگی عنایت فرمائی۔ اور بہت سے مریض جن کے لئے آپریشن ضروری تھالیکن وہ سرجری سے خوف محسوس کرتے تھے۔اللہ کی ذات نے ان کے آپریشن کو بھی بخیرو عافیت کامیاب فرمایا۔ بے شک شفاء تو منجانب خدا ہی ہوتی ہے مگر جب وسیلہ شفاء قرآن کریم کی آیات ہوں تو پھر فیض ملنا یقینی ہوجاتا ہے۔ اگر آپ بھی تھائیرائڈ سے شفاء کے لئے سورۂ الشوری کا یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ نقش آپ بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرسکتے ہیں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Contact Us:

For Female: 0092  323 7718187

For Male:      0092  323 4028555