رسول پاک ﷺ نے فرمایا کہ تمام حلال چیزوں میں اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے ناپسندیدہ چیز طلاق ہے۔ (سنن ابی داؤد)۔ ایک روایت میں کہ آپ ﷺ نے فرمایا نکاح کرواور طلاق نہ دو کیونکہ طلاق سے عرش رحمٰن ہل جاتا ہے۔ہمارے تجربے کے مطابق جن خواتین کو طلاق ہونے کے چانس زیادہ ہوتے ہیں ان کے شوہر یا تو سخت مزاج کے مالک ہوتے ہیں یا انہیں ہائی بلڈ پریشر کی شکایت ہوتی ہے۔اورہائی بلڈ پریشر کی صورت میں شوہر یا تو بیوی کو ذلیل و رسوا کرتا ہے یا اس کی مارپٹائی شروع کر دیتا ہے یا پھراس کا بلڈ پریشر کنٹرول سے باہر ہوجائے تو وہ بیوی کو طلاق دے دیتا ہے۔ ویسے طلاق کی وجہ کسی غیر عورت کی محبت بھی ہوسکتی ہے یا اگر کوئی شخص شوہر کو بیوی کے خلاف اکساتا رہے تونوبت طلاق تک پہنچ جاتی ہیں۔ طلاق کی سب سے سنگین وجہ یہ ہے کہ میاں بیوی کے رشتے سے حسد کرنے والے دشمن اکثر بدعملیات کے ذریعے ان میں جدائی کروانے کی کوشش کرتے ہیں۔ بہرحال طلاق کی وجہ خواہ کسی بھی قسم کے بدعملیا ت، حاسدین یا نظر بد ہو یا غیر عورت کی محبت یاپھر کوئی بھی اور وجہ۔ ہمارا مقصد ہے آپ کو اللہ کی رحمت سے قرآن کریم کی رو سے ایسا زبردست روحانی حل بتانا کہ جس کی بدولت طلاق فوراً رک جائے۔ کیوں کہ بعض اوقات شوہر کے دما غ پر اگر بد اثرات حاوی ہوجائیں تو وہ اچانک ایسے حالات پیدا کردیتے ہیں کہ جس سے میاں بیوی میں جدائی ہوجائے۔ اس لئے قرآن کریم میں موجود محبت کی اس شاندار آیت سے شوہر بیوی کو طلاق نہیں دے گا ان شاء اللہ۔

Devorce Sa Dor Jany Ka Amal

اور ان کے دلوں میں میل کر دیا۔اگر تم زمین میں جو کچھ ہے سب خرچ کر دیتے ان کے دل نہ ملا سکتے۔لیکن اللہ نے ان کے دل ملا دئیے۔ بے شک وہی ہے غالب حکمت والا۔

سورۂ الانفال کا نقش
 یہ سورۂ الانفال کی آیت نمبر 63 ہے۔ جس کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ نفرت یا بغض کو فوری طور پر محبت میں بدل دیتی ہے۔ اس لئے ہمارے روحانی سینٹر میں سورۂ الانفال کی اسی آیت کے تعویذات خاص طور پر ایسی بیویوں کے لئے تیار کئے گئے ہیں جنہیں شوہر کی جانب سے طلاق کا خوف ہو یا پھر شوہر نے طلاق دینے کا فیصلہ کر لیا ہو اور وہ کسی صورت بیوی کی شکل دیکھنے کو بھی تیار نہ ہو۔ ایسی صورت میں بیوی کو چاہیے کہ اس نقش کو ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے اور شوہر کے نام منسوب کرواکے اپنے پاس رکھے۔ ان شاء اللہ تعالیٰ اس نقش میں تحریر آیت مبارکہ کی برکت سے شوہر کے دل میں بیوی کی اس قدرمحبت پیدا ہوگی کہ طلاق دینا تو دور کی بات ہے اس کے دل میں ان شاء اللہ کبھی طلاق کا خیال بھی نہیں آئے گا۔ ناظرین اس نقش کی تمام تر خاصیت سورۂ الانفال کی آیت نمبر 63 کی وجہ سے ہے۔ جسے خاص روحانی کلیات کے تحت اس نقش میں اعداد کی صورت میں تحریر کیا گیا ہے۔اور اسی آیت کایہ کمال ہے کہ یہ شوہر کے دماغ سے طلاق جیسے لفظ کو ایسے مٹا دے گی کہ وہ بیوی سے جدا ہونے کا سوچ کر ہی پریشان ہوجائے گا ان شاء اللہ۔ اس لیے ہمارے خیال میں تو شوہر کے دل میں فوری محبت پیدا کرنے کا یہ تعویذ ہر بیوی کی ضرورت ہے۔ یہ تعویذ آپ 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Contact Us:

For Female: 0092  323 7718187

For Male:  0092  323 4028555