سورۂ الانعام کے جو انوکھے راز، کمالات اور فضائل ہم آپ سے قرآن کریم کی رو سے شیئر کرنے جارہے ہیں۔ اس میں نہ صرف آپ کی زندگی کے ہر مسئلے کا فوری روحانی حل موجود ہے بلکہ آپ نے سورۂ الانعام کی ایسی کرامات یقینا پہلے نہیں سنی ہوں گی۔ سورۂ الانعام کی یہ فضیلت کتاب تفسیر ابن کثیر میں یوں بیان کی گئی ہے کہ حضرت ابن عباس ؓ فرماتے ہیں کہ یہ پوری سورت ایک ہی مرتبہ ایک ہی ساتھ ہی ایک ہی رات میں مکہ شریف میں نازل ہوئی ہے۔ اس کے اردگرد ستر ہزار فرشتے تھے جو تسبیح پڑھ رہے تھے۔ ایک روایت میں ہے کہ اس وقت رسول پاک ﷺ کہیں جارہے تھے اور فرشتوں کی کثرت زمین سے آسمان تک تھی۔ یہ ستر ہزار فرشتے اس سورت کو پہنچانے کے لئے آئے تھے۔ اس سورت کے نازل ہونے پر رسول پاک ﷺ نے فرمایا: اس مبارک سورت کو پہنچانے کے لئے اس قدر فرشتے آئے تھے
کہ آسمان کے کنارے دکھائی نہیں دیتے تھے۔ اور فرشتوں کی اس وقت کی تسبیح نے ایک گونج پیدا کردی تھی۔ زمین گونج رہی تھی اور رسول پاک ﷺ سبحان اللہ العظیم، سبحان اللہ العظیم پڑھ رہے تھے۔اب ہم آتے ہیں سورۂ الانعام کے ظاہری فضائل وفوائد کی جانب کہ آپ نے کس مسئلے کے حل کے لئے سورۂ الانعام کا کون سا روحانی عمل کرنا ہے۔ جن سائلین کی پریشانی کا تعلق محبت یا عزت سے ہے جیسا کہ میاں بیوی کے درمیان محبت یا عزت کا نہ ہونا، ساس بہو کے جھگڑے، بہن بھائیوں میں نا اتفاقی، خاندانی جھگڑے،اچھے رشتوں کا میسر نہ آنا، دوست احباب کے درمیان ناراضگی یا پھر پسند کی شادی کے معاملات وغیرہ۔

تعویذ سورۂ الانعام

تعویذ سورۂ الانعام
ایسے افراد کو چاہیے کہ وہ ہمارے روحانی سینٹر سے سورۂ الانعام کا وہ تعویذ اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کریں جس پر حب کی خاص پڑھائیاں کی گئی ہیں۔ جس کی بدولت کسی بھی انسان کے دل میں فوری محبت اور عزت کا احساس پیدا ہوتا ہے۔ ایسے سائلین جو حصول رزق کے لئے پریشان ہیں جیسا کہ کاروبار میں دھوکہ یا ناکامی، بے روزگاری، پروموشن میں رکاوٹ، دوکان، فیکٹری یا پراپرٹی کا کام ہو، یا پھر زمین و جائیدادمیں اپنے حصے کے رزق کا مطالبہ ہو ہو یا پھر رزق میں اضافہ کے لئے بیرون ملک سفر میں ناکامی جیسا معاملہ۔ الغرض رزق میں برکت و فراوانی کے لئے اور غنی ہونے کے لئے سورۂ الانعام کا تعویذ اپنے نام منسوب کروا کے اس پر سبحان اللہ العظیم 110 بارروزانہ پڑھ کر دم کریں۔ ان شاء اللہ تعالیٰ سورۂ الانعام کی برکت سے آپ اس قدر بے حساب رزق سے مالا مال ہوں گے کہ آپ اس رزق کو دوسروں میں بانٹتے بانٹتے تھک جائیں گے مگر اس رزق میں کبھی کمی نہیں ہوگی ان شاء اللہ۔ جن سائلین پر کسی بھی طرح کے جادوٹونہ، نظربد، سحر وآسیب، شیطانی عملیات، سفلیجادو یا پھر کسی بھی طرح کے بد اثرات ہیں تو انہیں چاہیے کہ سورۂ الانعام کے تعویذ کو اپنے نام منسوب کرواکے حاصل کریں او رپھر روزانہ بعد از نماز مغرب سورۂ الانعام کم از کم ایک مرتبہ تلاوت کرکے دم کریں۔ ان شاء اللہ تعالی ہر طرح کے جادو کا اثر دنوں میں زائل ہوگا اور جب تک یہ نقش آپ کے پاس موجود رہے گا زندگی میں کبھی بھی آپ پر بدعملیات یا جادو وغیرہ کا وار نہیں چلے گا۔ الغرض سورۂ الانعام انسان کی زندگی کے تمام مسائل کا ایک مکمل روحانی حل ہے۔ لہٰذا سورۂ الانعام کا یہ تعویذ آپ نافرمان اولاد، روحانی بیماریوں سے شفاء، حصول اولاد، ڈپریشن یا شیطانی خیالات سے نجات کے لئے یا کسی بھی طرح کے مسائل کے روحانی حل کے لئے ہمارے روحانی سینٹر سے منگوا سکتے ہیں۔ یہ تعویذ آپ 1400 روپے ہدیہ اداکرکے یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Contact Us:

For Female: 0092  323 7718187

For Male:     0092  323 4028555