سٹریس ایک ایسی نفسیاتی Feeling ہے جو تقریباً ہر انسان پر حاوی ہوجاتی ہے۔ سٹریس یا ذہنی دباؤ پوری دنیا میں سب سے تیزی سے بڑھنے والا پرابلم ہے۔ یہ سٹریس ہی ہوتا ہے جو مائیگرین،Anxiety ، ڈپریشن،Sleep Disorder، ہائی بلڈ پریشر، سردرد، Confusion، ہاضمے کے مسائل، خون پہنچانے والی رگوں کی blockage اور Strains Emotionalیعنی جذباتی تناؤ کا باعث بنتا ہے۔ ہمارے روحانی سینٹر میں جو سائلین اپنے مسائل کا روحانی حل جاننے کے لئے رابطہ کرتے ہیں۔ ان میں زیادہ تر مسائل کی کہیں نہ کہیں وجہ سٹریس ہی نظر آتی ہے۔ اس لئے مقصد ہے کہ آپ کو اس چیز کی Awareness دی جائے کہ سٹریس ہوتا کیوں ہے یا اس کی وجوہات کیا ہیں اور سائلین کو ہم سٹریس ختم کرنے کا کون سا روحانی علاج بتاتے ہیں۔ سب سے پہلی چیز کہ سٹریس ہوتا کیا ہے۔ سٹریس ہماری Body کا وہ ری ایکشن ہے جو ناپسندید واقعات یا خیالات سے ہوتا ہے یا پھر کوئی بھی ایسا کام جسے آپ نہیں کرنا چاہتے یہ تب ہوتا ہے۔ جس کی فوری علامات میں گھبراہٹ، جذباتی یا نفسیاتی احساسات میں تناؤ، جسم یا ٹانگوں میں درد، دل کی دھڑکن کا تیز ہونا،چہرے یا ہاتھوں میں ٹھنڈے پسینے آنا، ذہن کا الجھ جانا،کندھوں میں درد،Energy کا کم ہوجانا،کسی چیز کو Clearly سوچ نہ پانا، Anxietyیا ہائی بلڈ پریشر وغیرہ شامل ہے۔اب سوال یہ ہے کہ سٹریس کیوں ہوتا ہے اور کب ہوتا ہے؟

Stress ki waja

سٹریس کیوں ہوتا ہے؟
سٹریس انسان پر اس وقت حاوی ہوتا ہے جب وہ یہ سمجھ لے کہ جس خیال یا Situation کی وجہ سے سٹریس ہورہا ہے اس پر قابو پانا یا اسے Handle کرنا مشکل ہے۔ جیسا کہ بعض لوگوں کو ایک وقت میں کئی کام کرنے کا ٹارگٹ مل جائے یا اچانک سے گھرمیں مہمان آجائیں تو ایسی صورت میں جو سٹریس ہوگا اسے Time Stress کہتے ہیں۔ جو کہ کچھ دیر کے لئے ہوتا ہے اور پھر ختم ہوجاتا ہے۔یہ کوئی اتنا پرابلم والا سٹریس نہیں ہے۔ لیکن جو سٹریس آپ کو Physical یا Emotional پرابلمز کا شکار کر دے تو وہ لمبے عرصے تک رہنے والا سٹریس ہوتا ہے۔ اور ہمارے پاس اسی سٹریس کے کیس ہی سب سے زیادہ آتے ہیں۔ سٹریس کی اس Type کا آغاز تب ہوتا ہے جب ہم اپنے بارے میں Negative سوچتے ہیں یا خود کوDegrade محسوس کرتے ہیں۔ اس لئے Negative Thinking سے بچنا بہت ضروری ہے جو کہ ہمیں Stressful Environment میں ڈالتی ہے۔ ہمارے جو روحانی ماہرین Health سے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کو ڈیل کرتے ہیں اور بیماریوں کا روحانی علاج بتاتے ہیں۔ ان کے مطابق انسان کے جسم میں سٹریس کا جو ہارمو ن ہے اسےCortisol کہتے ہیں۔جب بھی انسان کو سٹریس ہوتا ہے تو Cortisol جسم میں 24 سے 36 گھنٹے تک گھومتا رہتا ہے اور اس دوران سٹریس کا احساس انسان پر حاوی رہتا ہے۔

مثال کے طور پر اگر کسی کو آج سٹریس ہوا ہے تو اس کا مطلب ہےکہ وہ کل یا پرسوں تک سٹریس سے باہر آجائے گا۔ لیکن اگر کل پھر کوئی سٹریس والا خیال یا واقعہ اس کی زندگی میں آجائے تو اس کا مطلب ہے کہ مزید 2 سے 3 دن کورٹیسول اس کے جسم میں گردش کرتارہے گا۔ اسی طرح ہر روز سٹریس والے خیالات یا واقعات کے باعث لوگ کئی ہفتے، مہینے یا سال اسی سٹریس کی کیفیت میں ہی گزار دیتے ہیں۔اس لئے اگر آپ کو لگتا ہے کہ سٹریس کی وجہ سے آپ کےRelationships پر برا اثر پڑ رہا ہے، آپ کا کوالٹی آف ورک ڈسٹرب ہورہا ہے۔ آپ ایک دوسرے کے ساتھ لڑ رہے ہیں۔ فیملی لائف، سوشل لائف، ورک لائف،Psychological اور مینٹل ہیلتھ لائف ڈسٹرب ہورہی ہے۔ تو یہاں پر آپ کو دو چیزوں کیManagement کرنے کی ضرورت ہے۔ پہلی چیز یہ کہ Stressful Peoeple میں خود اعتمادی نہ ہونے کی وجہ سے انہیں سٹریس ایک پہاڑ کی طرح دیکھائی دیتا ہے۔ اس لئے وہ سٹریس کے Solution کی بجائے پرابلم پر فوکس کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ اس لئے آپ کو سب سے پہلے خود کو مضبوط کرنا ہوگا کہ آپ ہر طرح کے حالات کو Handle کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔اس کے ساتھ ہم آپ کے اندر خود اعتمادی کے عنصر کو بڑھانے، موجودہ سٹریس کو ختم کرنے اور قوت مدافعت کو بہتر بنانے کے لئے سورۂ الشوری کی آیت نمبر 80کا وہ تعویذ دیں گے جو کہ ہر طرح کے سٹریس، ڈپریشن اور بیماریوں سے شفاء کا تعویذ ہے۔ آیت مبارکہ یہ ہے۔

Surah Surah ka wazifa

یہ تعویذ عرصہ 10 سال سے بے شمار افراد کو ارسال کیا جارہا ہے۔ جن میں سرفہرست وہ علامات یا امراض ہیں جو سٹریس کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ اس لئے سٹریس کی وجہ خواہ احساس کمتری ہو یا پھر کوئی بھی اوروجہ۔ ان شاء اللہ ان تمام جسمانی، روحانی اور نفسیاتی امراض سے مریض کو شفاء نصیب ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ بعض لوگ نفسیاتی طور پر یہ محسوس کرتے ہیں کہ ان کے سٹریس کی وجہ کوئی حاسد یا ایسا گمنام دشمن ہے جو ان پر کسی بھی طرح کے بد اثرات جادو وغیرہ کی صورت میں مرتب کر رہا ہے۔ ان کے مسائل کا روحانی حل بھی اسی سورۂ الشوری کے شفاء والے نقش سے ہی ہوجاتا ہے۔ اللہ کی رحمت سے سورۂ الشوری جسمانی، روحانی اور نفسیاتی بیماریوں کا مکمل علاج ہے۔ نقش کے ساتھ روزانہ ایکسرسائزبھی ضرور کریں یہ بڑی تیزی سے سٹریس کو Release کرتی ہے۔اور سورۂ الشوری کی ایک اور بہترین اور زبردست خاصیت یہ ہے کہ یہ انسانکے دل میں یقین کا یہ احساس پیدا کرتی ہے کہ اللہ کی ذات ہر مشکل اور سٹریس میں اس کے ساتھ ہے۔ تو پھر اس مریض پر جب بھی سٹریس والا واقعہ آتا ہے تو اللہ کی مددپر یقین کا وہ احساس اس پر طاری ہوکر اسے سٹریس سے بچا لیتا ہے۔ یہ نقش آپ ہم سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ منگوا سکتے ہیں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Contact Us:

For Female: 0092  323 7718187

For Male:      0092  323 4028555