ہمارے روحانی سینٹر میں امراض جسمانی و روحانی، نفسیاتی امراض اور انسان کی زندگی سے جڑی تمام پریشانیوں کاقرآن کریم کی رو سے روحانی علاج کیا جاتا ہے۔ اور آج کل ہمارے پاس چونکہ زیادہ تر ایسے سائلین رابطہ کر رہے ہیں جن کے معدے میں تیزابیت ہوتی ہے۔ جو کہ روزمرہ کی بنیاد پر ان کے لئے پریشانی کا باعث بنتی ہے۔معدے کی تیزابیت کو میڈکل میں Acid Reflux کہا جاتا ہے۔ یہ ایسڈ جسم میں کیوں بنتا ہے کیسے بنتا ہے اور روحانیت میں اس کا علاج کیا ہے؟ آج ہم اس کے بارے میں بات کریں گے۔ ہمارے معدے اور خوراک کی نالی کے درمیان ایک جوڑ ہوتا ہے جسے ایل ای ایس کہتے ہیں جو کہ عام طور پر بند رہتا ہے۔ جس وجہ سے معدے کی تیزابیت اور کھانا خوراک کی نالی میں واپس نہیں آتا۔اگر ایل ای ایس کسی بھی وجہ سے کمزور ہوجائے یا پھر loose ہو جائے تو معدے کا ایسڈ اور خوراک ہماری خوراک کی نالی میں واپس آنا شروع ہوجاتی ہے۔ جس کی علامات یہ ہوتی ہیں کہ سینے میں جلن شروع ہوجاتی ہے۔ منہ میں خوراک کا ذائقہ اور کڑواہٹ محسوس ہوتی ہے۔ڈکار اور ہچکیاں آنے لگتی ہیں۔ پیٹ پھول جاتاہے۔ دل کا متلانا اور Vomiting کی کیفیت ہوجاتی ہے۔ بعض افراد میں گلے کی خرابی، ناک اور کان کا انفکیشن ہوجاتا ہے۔بعض اوقات کچھ افراد میں اس مرض کی وجہ سے دمے کا اٹیک بھی ہوجاتا ہے۔ معدے کی تیزابیت جسے لوگ عام سی چیز سمجھ کر ہوم ریمیڈیز استعمال کرتے ہیں یا پھر Over the Counter میڈیسنز لیتے ہیں۔ جب کہ حقیقت میں یہ کس وجہ سے ہوتا ہے جب آپ کواس بات کا علم ہوگا تو پھر آپ یقینا اس کے علاج میں غفلت نہیں برتیں گے۔

Acid Reflux Causes

Acid Reflux کس وجہ سے ہوتا ہے
Acid Reflux کی سب سے کومن وجہ ہے Hiatal Hernia جس میں معدہ اپنے اصل مقام سے اوپر سینے کی طرف آنا شروع ہوجاتا ہے جس وجہ سے تمام ایسڈ اور کھانا خوراک کی نالی میں آکر جلن پید ا کرتا ہے۔اس کی دوسری وجوہات میں ہمارے کھانے پینے کی عادات شامل ہیں یعنی اگر ایک وقت میں بہت زیادہ پیٹ بھر کر کھانا کھا لینا یا پھر کھانے کے فوراً بعد لیٹ جانایا سوجانا۔آئلی یا سپائسی کھانوں کی وجہ سے یا پھر ایسی چیزیں جن میں سٹرک ایسڈ ہو جیسا کہ لیموں، سرکہ یا مالٹا وغیرہ تو یہ چیزیں بھی تیزابیت کا سبب بنتی ہیں۔موٹاپا معدے میں تیزابیت کی ایک بہت بڑی وجہ ہے۔بلڈپریشر کی میڈیسنز یا کچھ پین کلرز ایسی ہیں جو تیزابیت کا باعث بنتی ہیں اور خصوصاً اکثر حاملہ خواتین کو بھی اس کی شکایت رہتی ہے۔اس کے علاوہ چائے، کافی یاسگریٹ پینے والے افراد کو بھی یہ پرابلم بہت زیادہ ہوجاتا ہے۔ ایسڈ ریفلکس کی جتنی بھی علامات اور وجوہات ہم نے آپ سے شیئر کی ہیں۔ان تمام علامات کے ساتھ جو مریض ہمارے روحانی سینٹر میں آتے ہیں۔ ان کے روحانی علاج کے لئے مریض کو سورۂ الشوری کی آیت نمبر80 کا تعویذ دیا جاتا ہے۔ یہ چونکہ شفاء کی آیت مبارکہ ہے۔ اس لئے یہ آپ کے جسم کی بہت سی بیماریوں کو بحکم خدا ٹھیک کرتی ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔

وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَیَشْفِیْنِ۔
اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے۔

Hiatal ہرنیا سے شفاء کا تعویذ
سورۂ الشوری کا یہ تعویذ مریض کو محض معدے کے تیزابیت یا جلن دور کرنے کے لئے نہیں دیا جاتابلکہ تیزابیت پیدا کرنے والی تمام وجوہات سے مکمل طور پر نجات کے لئے دیا جاتا ہے۔ یہ نقش چونکہ ماہرین کی زیر نگرانی خاص اوقات میں تیار کیا گیا ہے۔اس لئے جب اسے مریض کے نام منسوب کیا جاتا ہے تواس کے مرض کی تمام وجوہات کا دور ہونا شامل ہے۔ جس میں Hiatal ہرنیا کا بحکم خدا ٹھیک ہونا، ایل ای ایس کا مضبوط ہونا تاکہ ایسڈ خوراک کی نالی میں واپس نہ آسکے اور اپنے اصل مقام پر بند اور طاقتور ہی رہے۔ ان سب سے شفاء کی پڑھائی اس نقش پر ماہرین کی زیر نگرانی کرنے کے بعد ہی تعویذ انہیں ارسال کیا جاتا ہے۔ اس لحاظ سے سورۂ الشوری نہ صرف موجودہ بیماری سے شفاء کیلئے بہترین ثابت ہوتی ہے بلکہ اس بیماری کی تمام وجوہات کو جڑ سے ختم کرکے اس کی اچھی صحت کو برقرار رکھنے میں اپنی مثال آپ ہے۔ اس لئے اس نقش کے ساتھ ساتھ بہت ضروری ہے کہ آپ اپنے کھانے پینے کی عادات کو صحیح کریں اور اس کے ساتھ ریگولر ایکسرسائز کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔اور اس نقش کو باحفاظت اپنے پاس رکھیں۔ یہ نقش آپ ہم سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ منگوا سکتے ہیں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Contact Us:

For Female: 0092  323 7718187

For Male:     0092  323 4028555