ہمارے روحانی سینٹر میں Sinus یا Sinusitis میں مبتلاء بے شمار مریض اس مرض سے شفاء کا روحانی علاج معلوم کرنے کے لئے رابطہ کرتے ہیں۔ کوئی سائل یہ کہتا ہے کہ مجھے بہت شدید قسم کا Sinus انفیکشن ہے جس وجہ سے مجھے دونوں کانوں سے سنائی نہیں دیتا Sinus کی صورت میں نزلہ زکام اور مسلسل چھینکیں آنا روز کا معمول ہوتا ہے۔جس وجہ سے سائل کہتا ہے کہ یہ میری زندگی کا سب سے ڈراؤنا خواب ہے۔کوئی کہتا ہے کہ مجھے بخار ہوا تھا اس کے بعد مجھے اپنے ناک میں Burning Sensation محسوس ہوتی ہے۔کسی نے کہا کہ مجھے دو سال سے Sinus ہے جس وجہ سے میر ی پیشانی میں درد ہوتا ہے، آنکھوں سے آنسو نکلتے ہیں، سانس کا پرابلم بھی ہے، کان بھی بند محسوس ہوتے ہیں اور چڑچڑاپن بھی رہتا ہے۔ایک خاتون کا پرابلم تھا کہ 15 سال سے اسے Sinusitis تھا اور اس کی پہلی سرجری 2009 میں ہوئی پھر دوسری سرجری 2014 میں ہوئی اسے ہر 3یا 4 سال کے بعد پھر یہ پرابلم ہوجاتا تھا۔ایک سئائل نے کہا کہ میں نے Sinus کا آپریشن کروایا تھا لیکن اس کے بعد مجھے بہت زیادہ بلغم آتا ہے کیا کر دیا ڈاکٹرز نے میرے ساتھ۔کوئی کہتا ہے کہ مجھے 12سال سے Sinus ہے اور 3 بار میں اس کی سرجری کروا چکا ہوں لیکن ابھی تک پرابلم Solveنہیں ہوا۔جب میں ڈاکٹرز کے پاس گیا تو کسی ڈاکٹر نے کہا کہ تمہیں Sinus ہے اور کسی نے کہا کہ الرجی ہے۔کوئی سائل کہتا ہے کہ میری Eyebrow والی سائیڈ پر بہت Pain رہتی ہے میں نے ایکسرے کروایا تو اس میں Sinus انفیکشن آیا ہے تو میں کیا کروں۔ ناظرین آپ یقین نہیں کریں گے کہ اس بیماری کے تو اتنے مریض آتے ہیں ہمارے روحانی سینٹر میں کہ ہم لکھتے لکھتے تھک جائیں گے لیکن یہ مسائل ختم نہیں ہوں گے۔ اس لئے ہمیں آسان راستہ تو یہی دیکھائی دیتا ہے کہ ہم ایسے تمام لوگوں کو Awareness دیں کہ جو افراد اس پرابلم کا شکار ہو چکے ہیں۔ قرآن کریم کی کون سی آیات ہیں جو انہیں اس بیماری سے مکمل شفاء دلا سکتی ہیں لیکن جو اس بیماری سے بچے ہوئے ہیں انہیں اتنی Awareness ہو کہ وہ اس بیماری کا شکا ر نہ ہوسکیں۔اس لئے آج ہم آپ کو Sinus یا Sinusitis کے بارے میں بتائیں گے کہ یہ کیوں ہو جاتا ہے؟ اس کی وجوہات کیا ہوتی ہیں اور ہمارے روحانی سینٹر میں اس مرض سے شفاء کا روحانی علاج کیسے کیا جاتا ہے۔

 

 Sinus کن لوگوں کو ہوتا ہے

جن لوگوں کو Sinus ہوجاتا ہے وہ کیسے ہوتا ہے پہلے ہم اس کے بارے میں بات کرتے ہیں کہ چہرے کے اندر چاروں طرف ہڈی میں خالی Spaces ہوتی ہیں۔جن کے اندر ایک خاص لیکوڈ بنتا ہے جو ناک اور حلق میں Drain ہوجاتا ہے۔اگر یہ لیکوڈ زیادہ گاڑھا ہوجائے یا بلاک ہوجائے اور چہرے کی ان خالی جگہوں کو بلاک کردے تو پھر پیشانی پر بھاری پن محسوس ہوتا ہے اور چہرے پر Pain محسوس ہوتا ہے تو یہ Sinus کی علامات ہیں۔ عام طور پر اس کی وجوہات ہیں Flu یا کوئی الرجی یا انفیکشن وغیرہ۔ مزید وجوہات میں Pollution یا سگریٹ نوشی بھی شامل ہیں۔ ان وجوہات کی بناء پر ناک کا گوشت بڑھ کر چہرے اور پیشانی کے مخصوص ایریاز کو بلاک کر دیتا ہے۔جس وجہ سے مریض کو تکلیف ہوتی ہے۔ اس کے علا ج کے لئے ڈاکٹرز زیادہ تر میڈیسنز دیتے ہیں مگر کبھی کبھار سرجری بھی ضروری ہوجاتی ہے۔ جن افراد کو الرجی کی وجہ سے Sinusہوتا ہے تو ان میں سے زیادہ تر افراد کو پیدائشی طو رپر ہی یہ پرابلم ہوتا ہے۔جو لوگ pollution والے ماحول میں رہتے ہیں۔ان کا sinus جلدی ٹھیک نہیں ہوتا۔بعض افراد وائرل انفیکشن یا نزلہ زکام کے بعد اس
پرابلم کا شکار ہوجاتے ہیں۔بعض لوگوں کے Sinus کی وجہ pollen allergy ہوتی ہے یعنی Spring Season کے قریب وائٹ اور پنک پھولوں کے اند ر سے ایسا مواد نکلتا ہے جو ہوا میں شامل ہو جاتا ہے اور یہ ہوا جب ہمارے ناک سے گزرتی ہے توبہت سے لوگوں کو ری ایکشن ہوتا ہے۔ جس وجہ سے نزلہ زکام کے ساتھ چھنکیں آتی ہیں اور ناک کے گوشت میں Swellingہوجاتی ہے۔ ناظرین جو وجوہات ہم نے آپ سے شیئر کی ہیں وہ صرف آپ کی Awareness کے لئے ہیں۔ اب یہاں پر سب سے ضروری چیز ہے اس بیماری کا ایسا روحانی علاج کیا جائے کہ یہ مرض زندگی میں دوبارہ کبھی نہ ہو۔Your Content Goes Here

Sinus/ Pollen Allergy کا علاج
اس کے لئے آپ ہمارے روحانی سینٹر سے سورۂ الشوری کی آیت نمبر 80 کا وہ تعویذ اپنے نام منسوب کروالیں جو کہ ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی خاص اوقات میں تیار کیا گیا ہے۔ اس نقش میں شفاء کی جو آیت تحریر کی گئی ہے وہ یہ ہے۔

ناظرین اس ویڈیو کے شروع میں ہم نے جن سائلین کے مسائل آپ سے شیئر کئے ہیں۔ ان سب نے سورۂ الشوری کا یہ تعویذ اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کیا ہے اور انہیں اللہ کی ذات نے Sinus سے مکمل شفاء عطا فرمائی ہے۔خاص طور پر جن افراد نے سرجری بھی کروالی مگر پھر بھی وہ ٹھیک نہیں ہوئے ان کو اللہ کی رحمت سے سورۂ الشوری کی بدولت دوبارہ سرجری کی ضرورت نہیں پڑی۔ناظرین اگر آپ کے اردگر د بھی ایسے افراد موجود ہیں جنہیں Sinus ہے یا ناک، کان اور گلے کا کوئی بھی پرابلم ہے تو اسے سورۂ الشوری کا تعویذ اس کے نام سے منسوب کروا کے ضرور دیں۔ اللہ پاک انہیں ضرور شفاء عطا فرمائیں گے ان شاء اللہ۔ ویسے سورۂ الشوری کسی ایک بیماری سے شفاء کے لئے مخصوص نہیں ہے۔ کوئی بھی انسان کسی بھی طرح کی جسمانی، روحانی اور نفسیاتی بیماری سے نجات کا یہ تعویذ اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کر سکتا ہے کیونکہ سورۂ الشوری کی اس آیت مبارکہ میں شفاء ہی شفاء ہے اور ایسی کامل شفاء ہے کہ جو جسم میں موجود چھپی ہوئی بیماریوں کو بھی اپنی روحانی تاثیر سے ختم کرنے کی بے مثال روحانی قوت رکھتی ہے۔ ناظرین سورۂ الشوری کا یہ نقش آپ ہم سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرسکتے ہیں۔نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Contact Us:

For Female: 0092  323 7718187

For Male:     0092  323 4028555