اس دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا انسان ہوگا جسے کبھیHeadache نہ ہوا ہو۔ بعض Headaches میں ڈاکٹری علاج کی ضرورت پڑتی ہے اور بعض Headaches نفسیاتی ہوتے ہیں جس کے لئے روحانی علاج کی ضرورت پڑتی ہے۔ لہٰذا آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو Headache کی چند Types کے بارے میں بتائیں گئے جن کے بعد آپ خود ہی آسانی سے سمجھ سکتے ہیں کہ آپ کو روحانی علاج کی ضرورت ہے یا ڈاکٹری علاج کی۔ اس کے ساتھ ساتھ ہم آپ کو نفسیاتی Headache کے لئے قرآن کریم کی رو سے بہترین روحانی علاج بتائیں گے۔ہمارے روحانی سینٹر میں اب تک جو تجربات کئے گئے ان سے یہ ثابت ہوا کہ اس قرآنی علاج کی بدولت اللہ کے حکم سے 17 Type کی headaches بآسانی ٹھیک ہوسکتی ہیں۔ اس روحانی علاج میں مریض کو مخصوص اوقات میں تیارکیا گیا تعویذ دیا جاتا ہے جس پر سورۂ الواقعہ آیت نمبر 19 اور اسم اعظم کو اعداد کی صورت میں تحریر کیا گیا ہے۔ وہ آیت یہ ہے۔

Ayat For Surah E Waqiya

یہ تعویذ اب تک وہ مریض اپنے نام منسوب کرواکے حاصل کر چکے ہیں جنہیں پیشانی میں شدید درد کی شکایت تھی یامائیگرین یعنی سر کی ایک سائیڈ پرشدید درد رہتا تھا۔بعض مریضوں کو Cluster Headache تھا جو کہ سر کی ایک سائیڈ سے ہوتا ہواآنکھ تک آتا ہے اور انتہائی شدت سے ہوتا ہے۔ بعض افراد کو ایک دن میں 4 طرح کا درد ہوتا تھایعنی کبھی سرکی دونوں سائیڈوں کو جیسے کسی نے دونوں ہاتھوں سے دبایا ہوا ہے۔کبھی گردن سے لے کر پورے سر میں اتنا درد ہوتا تھا جو کہ پیشانی تک آتا تھا۔اور یہ درد اتنا پرانا ہوچکا تھا کہ وہ نفسیاتی درد کی صورت اختیار کر گیا تھا۔اس لئے ان پر کوئی میڈیسن اثر نہیں کرتی تھی۔ اور کبھی سر کے بالکل درمیانی حصے میں درد ہوتا تھا جسے ڈاکڑز کوئی بیماری نہیں مانتے بلکہ اسے نفسیاتی درد کا نام دیتے ہیں۔

Taweez Surah E Waqiya

یوں کئی طرح کی سرد رد میں جکڑے ہوئے بے شمار مریض اب تک سورۂ الواقعہ کے اس تعویذ کی بدولت شفاء پاچکے ہیں۔ جب مریض یہ تعویذ پہنتا ہے تو قرآنی آیات اور اسم اعظم کی روحانی لہریں اس کے دل ودماغ میں داخل ہو کر اس کو سکون دیتی ہیں۔اور مریض کے دماغ سے پریشانی کے احساسات کو ختم کرتی ہیں۔ اور ٹینشن ختم ہوتے ہی مریض کے دماغ کی رگوں سے اکٹراؤ ختم ہوتا اور وہ فوری طور پر Relax ہوجاتا ہے۔ جس سے سر کا چکرانا اوردرد فوری ختم ہوتا ہے۔لہٰذا اگر آپ کو Sinus, Traction, Cluster یا ٹینشن Headache ہے یا کسی بھی Type کا Headache ہے اور میڈیسن اثر نہیں کر رہی یا پھر آپ کو سر کے مختلف حصوں میں درد ہے لیکن پھر بھی رپورٹس میں کوئی بیماری واضح نہیں ہورہی تو یہ تعویذ ضرور حاصل کریں۔اوراس تعویذ کو وہ مریض بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ جن کو ذہنی دباؤ، تھکاوٹ یا کسی بھی قسم کے بد اثرات، نظر بد یا بدعملیات کے باعث درد ہوتا ہے۔ ان شاء اللہ انہیں کامل شفاء عطا ہوگی۔یہ تعویذ آپ ہم سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ منگوا سکتے ہیں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Contact Us:

For Female: 0092  323 7718187

For Male:     0092  323 4028555