آج ہم سینے یا پسلی میں ہونے والی درد سے نجات کا بہت زبردست روحانی علاج آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔ یہ درد دل کے بالکل قریب سینے کے اس مقام پر ہوتا ہے جہاں دونوں پسلیاں ایک دوسرے سے ملتی ہیں۔اس مرض میں درد چونکہ اچانک اٹھتا ہے جسے بعض افراد دل کا درد سمجھ کر گھبرا جاتے ہیں اور اپنی قوت مدافعت کھو دیتے ہیں۔ جس سے ہارٹ فیل ہونے کا خطرہ لاحق ہوجاتا ہے۔ لہٰذا سینے یا پسلی میں درد سے نجات کے لئے ہم آپ سے جو دعا شیئر کر رہے ہیں اس کی فضیلت سیدنا عثمان بن ابوالعاص یوں بیان کرتے ہیں کہ جس دن میں مسلمان ہوا تھا اسی دن سے میرے جسم کے ایک حصے میں درد ہوتا تھا۔ میں نے اس کی شکایت رسول اللہ ﷺ سے کی تو آپ ﷺ نے فرمایا: جسم میں جس جگہ درد ہے وہاں اپنا ہاتھ رکھو اور تین بار بسم اللہ کہو پھر ۷ مرتبہ یہ دعا پڑھو:

Surah E Baqra Ka Naqsh

 اس دعا سے اب تک سینے یا پسلی کے در د میں مبتلاء بے شمار افراد نے اللہ کے حکم سے شفاء پائی ہے۔ لہٰذا اگر آپ کے سینے میں کبھی کبھا ر درد ہوتا ہے تو آپ اس دعا کو درد کے مقام پر ہاتھ رکھ کر اول و آخر ۱۱ باردرود پاک کے ہمراہ ۷ مرتبہ پڑھ کر پھو ماریں۔ ان شاء اللہ سینے کا درد اللہ کے حکم سے اور اس دعا کی برکت سے فوری ختم ہوجائے گا۔لیکن بعض اوقات سینے میں درد کی وجہ روحانی ہوتی ہے جو کہ ہر طرح کی ادویات اور بہت سے روحانی علاج کروانے کے باوجود ٹھیک نہیں ہوتی۔ ایسے مریضوں کے لئے سینے کے درد سے مکمل نجات کے لئے ہمارے روحانی سینٹر میں اسی دعا کے تعویذات بھی تیار کئے گئے ہیں۔ جن پر اس دعا کو اعداد کی صورت میں تحریر کیا گیا ہے۔ اور ہر جمعہ کو سلسلے کے چند ممبران مل کر رسول پاک ﷺ کی بتائی گئی یہ دعا 125000 مرتبہ تلاوت کرکے ان تعویذات پر دم کرتے ہیں۔ جس کی بدولت ان تعویذات کی روحانی تاثیر اللہ کے کرم سے اتنی بڑھ جاتی ہے کہ سینے کے درد میں مبتلاء سائلین کے نام جب یہ تعویذ منسوب کرکے انہیں ارسال کیا جاتا ہے تو انہیں اللہ کے حکم سے کامل شفاء نصیب ہوتی ہے۔ اور پرانے سے پرانا سینے یا پسلی کے درد اور گھبراہٹ سے فوری شفاء ملتی ہے۔ اور ایسا بھی دیکھنے میں آیا ہے کہ شفاء کے اس تعویذ کی برکت سے جسم کے کسی بھی حصے میں درد ہو تو وہ بھی اللہ کے کرم سے ختم ہوجاتا ہے۔ اس تعویذ کا ہدیہ ۰۰۴۱ روپے مقرر کیا گیا ہے لیکن اگر آپ ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو آپ یہی تعویذ عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Contact Us:

For Female: 0092  323 7718187

For Male:     0092  323 4028555