آج ہم آپ کو ہارٹ اٹیک کے حوالے سے Awareness دیں گے کہ یہ کیوں ہوتا ہے؟ کیسے ہوتا ہے؟ آپ ایسی کون سے احتیاطی تدابیر اختیارکریں کہ آپ اس اچانک حملہ کرنے والے ہارٹ اٹیک سے بچ جائیں۔ اور روحانیت میں ہارٹ اٹیک سے بچنے کا علاج کیا ہے؟ دنیا میں سب سے زیادہ اموات کا سبب ہارٹ اٹیک ہی ہے۔ ہمارے روحانی سینٹر میں اکثر سائلین جن کے بائیں بازو میں درد ہوتا ہے اسے وہ ہارٹ اٹیک کی علامت سمجھ کربہت زیادہ گھبرا جاتے ہیں۔جب کہ صرف بازو میں درد سے ہی یہ اندازہ نہیں لگایا جاسکتا کہ یہ ہارٹ اٹیک کی علامت ہوتی ہے۔ اس کی تشخیص کے لئے ڈاکٹرز مریض کی ہسٹری لیتے ہیں کہ یہ درد کب کب ہوتا ہے۔کیا کام کرنے سے ہوتا ہے اور کتنا شدت سے ہوتا ہے۔ کیا کرنے سے کم ہوتا ہے اور اس کے ساتھ مزید کون سی بیماریاں Associated ہیں۔اس لئے ہمارے روحانی ماہرین ایسے افراد کو ڈاکٹر کے پاس Visit کرنے کی رائے دیتے ہیں تاکہ مرض کی تشخیص کے مطابق اس کا ڈاکٹری علاج ہوسکے کیونکہ صرف بازو کا درد ہارٹ اٹیک کو Indicate نہیں کرتا۔ اس کے ساتھ اگر یہ Symptoms آرہی ہوں سینے میں دردیا دباؤ، سانس چڑھنا،ٹھنڈے پسینے آنا، بائیں بازو میں درد،کندھوں میں درداور خاص طور پر چلنے پھر نے سے سانس چڑھنایا Stamina کی کمی محسوس ہوناہارٹ اٹیک کی علامات ہوسکتی ہیں۔

What is a Heart Attack?

 ویسے ہر انسان کی علامات دوسرے سےdifferent ہوسکتی ہیں۔ بعض اوقات سینے میں جلن ہوسکتی ہے جسے لوگ عام طور پرتیزابیت سمجھ رہے ہوتے ہیں۔بعض لوگوں کو گھبراہٹ یا کمر کے اوپر والے حصے یا گردن میں یا جبڑے میں درد شروع ہوجاتی ہے۔اس بارے میں سب سے ضروری بات یہ ہے کہ یہ علامات اتنی عام ہیں کہ لوگ انہیں Ignore کر دیتے ہیں اور ڈاکٹر کے پاس نہیں جاتے۔ اس لئے ہم آپ کو یہ چیز کلیئر کر دیں کہ وہ کون سے افراد ہیں جن کی یہ عام سی علامات بھی ہارٹ اٹیک کی طرف لے جاتی ہیں۔ جن افراد کی فیملی یا بڑے بزرگوں میں کسی نہ کسی کو خدانخواستہ Heart Disease یا Stroke ہوا ہوتو بہتضروری ہے کہ آپ کا ہر فیملی میمبر جس کی عمر 40 سال ہوچکی ہے۔ اسے کسی ماہرکارڈیالوجسٹ سے ایک بار اپنی سکریننگ کروالینی چاہیے۔ اس کے علاوہ ہائی بلڈ پریشر، شوگر اور کولیسٹرول جیسی پرابلمز ہوں تو ایک سٹیج پر آکرانہیں بھی ڈاکٹرز کی رائے کی ضرورت ہوتی ہے۔ایسے افراد ان علاما ت کو بالکل بھی Ignore نہیں کرسکتے یعنی جن کی وراثت میں یہ بیماری ہو وہ افراد یا جنہیں کوئی نہ کوئی بیماری ہو تو ایسی لوگوں کا سانس پھولنا بھی بہت بڑے خطرے یعنی ہارٹ اٹیک کی علامات ہوسکتا ہے۔اگر آپ وقت پر ہی ہوسپٹل پہنچ جاتے ہیں تو ڈاکٹر آپ کا این جیو گرافی ٹیسٹ کرے گاتاکہ وہ یہ Diagnose کرسکے کہ جو نالیاں دل کے مسلز کو خون سپلائی کررہی ہیں ان میں کتنی تنگی بن چکی ہے۔ جو سانس کا پھولنا، سینے میں درد یا دوسری علامات کوظاہر کر رہی ہیں۔این جیو گرافی میں مریض کی ران یا کلائی کو سن کرکے اس میں سے ایکtinny ٹیوب پاس کی جاتی ہے جو دل کی شریانوں تک جاتی ہے۔اس کیبعد مریض کے دل کی شریانوں کو بڑی سکرین پر دیکھنے کیلئے ڈاکٹرز ایک ڈائی انجیکٹ کرتے ہیں۔

جس سے وہ آسانی کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں کہ شریانوں میں کس قدر تنگی ہے۔ اس کے بعد ہی ڈاکٹرز یہ decide کرتے ہیں کہ مریض کو میڈیسنز کی ضرورت ہے یا این جیو پلاسٹی اور Stenting یا بائی پاس سرجری۔ یہ سب Treatment ڈاکٹرز اسی صورت میں دے سکتے ہیں جب مریض ان علامات کے ظاہر ہونے پر فی الفور ہوسپٹل پہنچے۔ ناظرین ڈاکٹرز کے مطابق اگر آپ کو شک ہو کہ آپ کے قریب کسی بھی انسان کو خدانخواستہ ہارٹ اٹیک ہورہا ہو تو Very First Aid جو آپ اس انسان کو دے سکتے ہیں۔ وہ ہے ڈسپرین کیTablet ۔اگر آپ اسے ڈسپرین کی گولی چبانے کے لئے دے دیں گے تو یہ آپ کی طرف سے اس کے لئے Best Option ہوگی۔ مریض کو ہوسپٹل پہنچانے میں یا ٹریٹمنٹ دینے میں تو ٹائم لگے گا۔ لیکن ڈسپرین اس انسان کی زندگی بچانے میں بہت زیادہ helpful ثابت ہوسکتی ہے۔ ناظرین اب ہم آتے ہیں اس کے روحانی علاج کی طرف۔ ہمارے روحانی سینٹر میں ایسے مریضوں کوروحانی علاج کے طور پر سورۂ الشوری آیت نمبر 80 کا وہ تعویذ دیا جاتا ہے جو ماہرین کی زیر نگرانی خاص اوقات میں تیار کیا گیا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔

Surah Surah ka wazifa

سورۂ الشوری میں اللہ پاک نے یہ خاصیت رکھی ہے کہ ایسی بیماریاں جس میں جان جانے کے خطرات ہوتے ہیں۔ان تمام بیماریوں کے اچانک حملے سے انسان کوبچا لیتی ہے۔ جس میں سرفہرست ہارٹ اٹیک ہے۔اس لئے ہر وہ انسان جو مختلف بیماریوں یا دل کے امراض یا ہائی بلڈ پریشر اور شوگر جیسی بیماریوں کا شکار ہے۔اس کے ساتھ ہر وہ انسان جس میں وہ علامات موجود ہیں جن کا ذکر ہم نے اس ویڈیومیں کیا ہے یا ایسے افراد جن کے دل کا بائی پاس ہو چکا ہو یا جنہیں دل کی Stents پڑی ہو ں۔ ایسے افراد کے پاس تو سورۂ الشوری کا یہ نقش ہونا قدرت کی عظیم تریننعمت ہے۔ سورۂ الشوری میں قدرت نے کیا کمال کی تاثیر رکھی ہے اس کا ایک مشاہدہ آپ سے شیئر کر دیتے ہیں کہ یہ نقش شوگر کے مرض میں مبتلاء ایک سائل نے ہمارے ماہرین سے اپنے نام منسوب کرواکے اپنے پاس رکھا۔ ایک عرصہ گزرنے کے بعد ایک دن اچانک سے بیٹھے بیٹھے اس کا سانس پھولنے لگا۔ اس پر اسے پریشانی لاحق ہوئی تو وہ ڈاکٹر کے پاس پہنچا۔ اب خدا کی قدرت دیکھیں کہ نقش تو اس نے شوگر کے مسئلے کے لئے لیا تھا مگر اس کے دل کی چھپی ہوئی بہت بڑی بیماری ظاہر ہوگئی۔ ڈاکٹر نے اسے بتایا کہ اس کے دل کی walls بند ہیں۔ اگر تھوڑی سی دیر ہوجاتی تو ہارٹ اٹیک ہوسکتا تھا لہٰذا ایمرجنسی ٹریٹمنٹ دینا پڑے گا۔اس کے دل کا آپریشن اسی دن ہوا اور اللہ کا کرم اس سیبھی بڑھ کر یہ ہے کہ 3 دن کے اندر وہ Patient ایسے نارمل تھا جیسے اسے کچھ بھی نہ ہوا ہو۔ سورۂ الشوری کی ایسی بہت سی کرامات دیکھنے میں آئی ہیں۔ اس لئے سورۂ الشوری ہر انسان کے لئے جان لیوابیماریوں سے شفاء کی ایک بہترین سورۂ المبارکہ ہے۔سورۂ الشوری کا یہ نقش آپ ہم سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ منگوا سکتے ہیں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Contact Us:

For Female: 0092  323 7718187

For Male:     0092  323 4028555