ہمارے روحانی سلسلے میں جو سائلین اپنے مسائل کا روحانی حل معلوم کرنے کے لئے رابطہ کرتے ہیں۔ ان میں ایسے بے شمار سائلین بھی ہیں جو ہمیں اپنی آپ بیتی WhatsApp یا ڈاک کے ذریعے ارسال کرتے ہیں۔ جس میں وہ اپنی آپ بیتی بتاتے ہیں کہ وہ ہمارے روحانی نیٹ ورک تک کیسے پہنچے یا ان کو ہمارے سلسلے کا فیض کیسے ملا۔ یہ ہم آپ سے صرف اس لئے شیئر کر رہے ہیں کہ کیونکہ ہمارے بزرگ فرماتے ہیں کہ سب سے بڑی نیکی ہے کسی کے یقین کو مضبوط کرنا۔ ممکن ہے کہ ان سائلین کی آپ بیتی ہم آپ سے شیئر کرکے آپ کے یقین کو مضبوط کرنے میں اس قدر کامیاب ہوجائیں کہ آپ کی بھی تمام جائز دعائیں اللہ کی بارگاہ میں فوری قبولیت کا درجہ پالیں۔
آپ بیتی کے الفاظ کچھ یوں ہیں۔
فدا حسین ایک بہت غریب آدمی تھا۔جس کے پاس تین بچے تھے۔جن میں دو بیٹیاں اور ایک بیٹا تھا۔ وہ مزدوری کرتا تھا۔ اس نے شہر میں کرایے پر مکان لے رکھا تھا۔کرایہ کافی زیادہ تھا اور آمدنی کم تھی۔ان کا گزر بسر بہت مشکل سے ہو رہا تھا۔وہ رکشہ چلانا جانتا تھا۔ اس کی خواہش تھی کہ وہ اپنا رکشہ لے۔ لیکن اس کے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ وہ نیا رکشہ لے سکے۔ ایک دفعہ وہ مستریوں کے پیچھے مزدوری کرنے گیا۔ جس مستری کے پیچھے مزدوری کر رہا تھا۔ وہ اللہ کا نیک بندہ تھا۔ باتوں ہی باتوں میں اس غریب آدمی نے مستری کے سامنے اپنی خواہش ظاہر کی۔ ساتھ ہی یہ بتایا کہ وہ اتنی سکت نہیں رکھتا کہ اپنا رکشہ خرید سکے اور اپنے بچوں کا مستقبل بہتر بنا سکے۔ اب تو صرف مشکل سے بچوں کا پیٹ پال رہا ہوں۔ اور مکان کا کرایہ دیتا ہوں۔ شہر میں رہنا کون سا آسان کام ہے۔باقی جو اللہ کو منظور ہوا ہو جائے گا۔یہ بات سن کر مستری نے اسے تسلی دی اور کہا کہ تمہارے لئے کل کچھ ایسا لاؤں گا جس سے تمہاری زندگی بدل جائے گی۔ الحمدللہ! مجھے بھی اللہ پاک نے اس کی برکت سے بہت نوازا ہے۔وہ غریب آدمی ساری رات انتظار کرتا رہا اور بہت بے چین تھا کہ آخر کون سی چیز ہے جو اس کی زندگی بدل دے گی۔ اگلے دن جب وہ کام پر گیا۔تو مستری نے اسے ایک تعویذ دیا۔جس کو اس نے کھولا تو اس میں نقش بنا تھا۔اس میں ایک اسم اعظم لکھا ہوا تھا۔جس کا اس نے ورد کرنا تھا۔ اس نے یہ عمل گھر جاتے ہی شروع کردیا۔اور اسے اپنا روزمرہ کا معمول بنا لیا۔

جس کی بدولت اسے بے حساب رزق عطا ہوا یعنی چند ہی دنوں بعد اسے ایک کام کا ٹھیکہ ملا جس سے اسے اچھی خاصی رقم منافع کے طور پر بچی۔ اس نے اس رقم سے ایک نیا رکشہ خریدا اور وہی نقش رکشے میں لٹکا دیا۔یہاں پر سوچنے والی بات یہ ہے کہ ایک مزدور کواچانک اتنا بڑا ٹھیکہ کیسے مل گیا۔یہی تو اس نقش کا روحانی کمال تھا۔ کیونکہ اللہ جب انسان کو نوازتا ہے۔تو اس کے لیے وہ راستے بھی کھول دیتا ہے جس کا اسے گمان بھی نہیں ہوتا۔رکشہ میں وہ نقش لگانے کی برکت سے آج وہ اچھی خاصی آمدنی کما لیتا ہے۔اب اس کے بچے سکول جاتے ہیں اور گھر کے اخراجات بھی بہت احسن طریقے سے پورے ہو رہے ہیں۔اور مکان کا کرایہ دینے میں بھی پہلے کی طرح مشکل پیش نہیں آرہی۔اب اسے زندگی بھر رزق کی تنگی نہیں ہوگی ان شاء اللہ۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Contact Us:

For Female: 0092  323 7718187

For Male:  0092  323 4028555