آج ہم آپ سے ربیع الاول کے حوالے سے رزق کا بہت ہی شاندار وظیفہ شیئرکرنے جا رہے ہیں۔ یہ وظیفہ ہر اس انسان کے لئے جس کے رزق میں تنگی ہے یا اس پر بہت زیادہ قرض ہے۔ بزرگ فرماتے ہیں کہ ربیع الاول کا مہینہ آقائے دوجہاں ﷺ کی اس دنیا میں آمد کا مہینہ ہے۔ اس لئے اس ماہ میں پوری دنیا میں بے شمار انوار و تجلیات، رحمتیں، برکتیں اور انوار و تجلیات کا ظہور ہوتا رہتا ہے۔ اس لئے ہر وہ انسان جو ربیع الاول میں اللہ کے ذکر کو اپنے گھروں کی زینت بناتے ہیں تو رسول اللہ ﷺ کی ذات اس انسان پر راضی ہوجاتے ہیں۔ ہمارے مشاہدات کے مطابق اس مہینے کی برکات سے بہت کم لوگ ہی فائدہ اٹھاتے ہیں کیونکہ جو لوگ سارا سال رزق میں تنگی کا سامنا کرتے ہیں۔ اس مہینے میں بھی وہ تنگدستی کا شکار اور پریشان ہی دیکھائی دیتے ہیں۔اس لئے آج ہم آپ سے رزق میں برکت، فراوانی یا اضافے کے لئے ایک بہت ہی مجرب اور فوری اثر والا وظیفہ شیئر کر رہے ہیں۔ وظیفہ یہ ہے سبحان اللہ یا رزاق۔ اس وظیفے کو کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ جو لوگ بیروزگار ہیں اور وہ عرصہ دراز سے کوشش کر رہے ہیں کہ ان کے لئے بہترین ذریعہ معاش کا کوئی وسیلہ بن جائے۔

Wazifa Kesy Karna Chahiya

وظیفے کا طریقہ کار
اس کے لئے آپ کو چاہیے کہ ربیع الاول میں سبحان اللہ یا رزاق کا ورد روزانہ 110 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ کریں۔جن افراد کی سیلری نہیں بڑھتی یا ان کی پروموشن رکی ہوئی ہے توانہیں چاہیے کہ ربیع الاول میں یہ وظیفہ بتائے گئے طریقے کے مطابق کرتے رہیں۔ ان شاء اللہ نہ صرف سیلری بڑھے گی بلکہ پروموشن کے اسباب بھی بننے لگیں گے۔ایسے کاروباری حضرات جو کاروبار میں بہترین سرمایہ لگا چکے ہیں اور ان کی محنت میں بھی کوئی کمی نہیں ہے مگرانہیں خاطر خواہ منافع نہیں ہورہا تو اس وظیفہ کی بدولت ان شاء اللہ انہیں وسیع رزق عطا ہوگا۔ جو لوگ قرض میں ڈوبے ہوئے ہیں انہیں چاہیے کہ ربیع الاول کے مہینے میں روزانہ فجر کی نماز کے بعد یہ وظیفہ کریں۔اور اللہ سے خلوص دل کے ساتھ دعا کریں۔ ان شاء اللہ تعالیٰ اس پاورفل وظیفے کی برکت سے ربیع الاول کے مہینے میں ہی آپ کا قرض ادا ہونے کے حیران کن اسباب بنتے آپ کو نظر آئیں گے۔ ایسے افراد جو آن لائن جاب کی تلاش میں ہے مگر ان کے لئے رزق کا وسیلہ نہیں بن رہا یا پھر ان کے ساتھ بار بار دھوکہ ہوجاتا ہے۔ انہیں چاہیے کہ اس وظیفہ کو ربیع الاول کے ماہ میں روزانہ بعد ازنماز مغرب پڑھا کریں۔ ان شاء اللہ تعالیٰ اسی ماہ کے اندر آپ کے لئے رزق کا بہترین وسیلہ بنے گا۔ وہ وسیلہ خواہ آن لائن جاب کے لئے ہو یا پھر کسی بھی اور جاب کے لئے مگر ان شاء اللہ آپ کے لئے حلال رزق کا سبب ضرور بنے گا۔ ناظرین جن لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ ان کے رزق میں بندش ہے اس کی وجہ خواہ کوئی بھی ہو۔ یعنی بندش خواہ کسی دشمن نے کروائی ہو یا پھر بری نظر کا اثر ہوتو ایسی صورت میں بھی انسان کی رزق کے لئے کوشش اور توجہ میں کمی ہوجاتی ہے۔

جس وجہ سے رزق اس سے دور بھاگتا ہے۔ ایسی صورت میں اسے ضرورت ہوتی ہے ایسی سٹرونگ پروٹیکشن کی جو نہ صرف تمام بداثرات کا خاتمہ کرے بلکہ رزق کے بند دروازے بھی کھولے۔ اس لئے ایسی صورت میں آپ کو چاہیے کہ اس وظیفہ کو جاری رکھتے ہوئے سورۂ الیٰسین کا نقش اعداد کی صورت میں کسی ایسے انسان سے بنوا کر اپنے پاس رکھیں۔ جس کا دامن گناہوں سے پاک ہو اور جو نما ز کا بھی پابند ہو۔ان شاء اللہ اس وظیفے کے ساتھ سورۂ الیٰسین کا نقش ربیع الاو ل کے مہینے میں ہی ہر طرح کی بندش کو ایسے ختم کرے گا کہ زندگی میں دوبارہ آپ پر کوئی بھی دشمن یا حاسد رزق کی بندش نہیں کروا سکے گا۔ اگر آپ کو سورۂ الیٰسین کا نقش خود تیار کروانے میں دشواری ہو تو آپ یہی نقش ہمارے روحانی سینٹر سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فری منگوا سکتے ہیں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Contact Us:

For Female: 0092  323 7718187

For Male:     0092  323 4028555