اولاد اللہ پاک کی عظیم ترین نعمت ہے لیکن وقت پر اولاد نہ ہوتومیاں بیوی سٹریس میں چلے جاتے ہیں۔ جب کہ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ایک سالتک نہ تو سٹریس لینا چاہیے اور نہ ہی Treatment کروانا چاہیے کیونکہ Scientifically بھی یہ ایک نارمل پیریڈ ہے۔ جس میں ہر میاں بیوی کو Relax رہنا چاہیے۔ جب کہ ہمارے مشاہدات کے مطابق 95% میاں بیوی کے سٹریس کی وجہ ہوتی ہے ان کے قریبی رشتے جوکہ Fake سٹریس کی وجہ بنتے ہیں۔ جیسا کہہر مہینے پیریڈز آگئے ہیں کیوں آگئے ہیں۔ فلاں عورت تو شادی ہوتے ہی Pregnantہوگئی ہے۔ دو بہنوں کی شادی ایک ہی دن ہوئی ایک Pregnant ہوگئی دوسری کیوں نہیں ہوئی وغیرہ۔ہمارا مشورہ ہے کہ خدارا آپ ان بے معنی باتوں کو بنیاد بنا کر خاص طور پر بیوی کو سٹریس کا شکار نہ کریں کیونکہ ہر انسان کی اپنی Luck ہے، اس کی Type الگ ہے، اس کی Body میں ہورمونز الگ طرح سے work کرتے ہیں۔ لہٰذ ا ایک سال سے پہلے بچہ نہ ہونے کو سٹریس نہ بنائیے۔ ہاں ایک سال کے بعدبھی اگر Pregnancy نہ ہو تو میاں بیوی دونوں کو ہی ڈاکٹر کے پاس جانا چاہیے۔

Diagnostic Laparoscopy

Diagnostic Laparoscopy کے ذریعے تشخیص
ایسی صورت میں دونوں کے ہی ٹیسٹ ہونے ضروری ہیں۔ حمل نہ ٹھہرنے کی صورت میں خواتین کوچاہیے کہ کسی ماہر ڈاکٹر سے رجوع کریں اور ان کے مشورے سے اپنی Diagnostic Laparoscopy کروائیں۔اس لیزر سرجری کے ذریعے پیٹ میں کیمرہ ڈال کر نہ صرف ڈاکٹر بہت آسانی سے حمل نہ ہونے کی تشخیص کرسکتے ہیں بلکہ اسی دوران بعض امراض کا علاج بھی ہوجاتا ہے۔جیسا کہ اگر کوئیCyst ہو تووہ اس سرجری کے دوران ہی ڈاکٹرز نکال دیتے ہیں۔اس Laparoscopy میں یہ پتہچل جاتا ہے کہ اگر یوٹرس میں کوئی رسولی ہو یا Ovary میں پانی کی بہت بڑی تھیلی ہویا یوٹرس میں انفیکشن ہو تو Pregnancy میں پرابلم ہوسکتی ہے۔ Polycystic Ovaries یاکسی ہارمونل imbalance کی وجہ سے بھی Conceive کرنے میں پرابلم ہوسکتی ہے۔ یا پھر اکثر خواتین میں Adenomyosis پرابلم ہوتی ہے۔ اگر ان کی ہسٹری کودیکھا جائے تو انہیں یا تو پیریڈز بہت Painful ہوتے ہیں یا Irregular ہوتے ہیں۔ ایسی صورت میں بھی Female ایڈنومایوسزکی وجہ سےPregnant نہیں ہوتی۔ یا پھر کسی Female کی ٹیوبز بند ہوسکتی ہیں۔اس وجہ سے اس کے Pregnant ہونے کے چانس بہت کم ہوتے ہیں حتٰی کہ ممکن ہے کہ وہ Pregnant ہو ہی نہ۔کیونکہ اگر ٹیوبز بلاک ہوں تواس کا حل صرفاور صرف ٹیسٹ ٹیوب بے بی ہے۔اس لئے ایسی صورت میں خواہ مخواہ کسی ڈاکٹریعلاج پر اپنا ٹائم اورپیسے خرچ نہ کریں بلکہ اللہ سے دعا کریں کیونکہ جس خدا نے بیماری کو نازل کیا ہے شفاء بھی اسی ذات نے ہی دینی ہے۔ اس لئے ڈاکٹری علاج کے ساتھ ساتھ روحانی علاج بھی اشد ضروری ہے۔ جس کا سب سے بڑا فائد ہ یہ ہوتا ہے کہ اگر بظاہر آپ کی تمام رپورٹس کلیئر ہیں اور پھر بھی Pregnancy نہیں ہورہی تو یقینا آپ کے مسئلے کی وجہ روحانی ہوسکتی ہے۔ اور روحانی وجوہات میں کسی بھیطرح کے بری نظر یا بدعملیات کے اثرات ہوسکتے ہیں۔ لہٰذااگر آپ کو بظاہر کوئی مسئلہنہیں بھی ہے تو پھر بھی روحانی علاج ضرور کروائیں۔

حمل کے لیے سورۂ المومنون آیت نمبر 14 کا نقش
لہٰذا جن خواتین کو حمل نہ ٹھہرتا ہو یا پھر حمل ضائع ہوجاتا ہو یا حمل کے دوران کسی بھی طرح کی Complicationsہوں توہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ المومنون کا نقش اپنے نام منسوب کرواکیحاصل کریں۔ یہ سورۂ المومنون آیت نمبر 14 کا نقش ہوتا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔

ثُمَّ خَلَقْنَا النُّطْفَۃََعَلَقَۃً فَخَلَقْنَا الْعَلَقَۃَ مُضْغَۃً فَخَلَقْنَا الْمُضْغَۃَعِظٰمًا فَکَسَوْنَا الْعِظٰمَ لَحْمًاق ثُمَّ اَنْشَاْنٰہُ خَلْقًا اٰخَرَ طفَتَبٰرَکَ اللّٰہُ اَحْسَنُ الْخٰلِقِیْنَ۔
پھر نطفے کا لوتھڑا بنایا پھر لوتھڑے کی بوٹی بنائی پھر بوٹی کی ہڈیاں بنائیں پھر ہڈیوں پر گوشت (پوست) چڑھایا۔ پھر اس کو نئی صورت میں بنادیا تو خدا جو سب سے بہتربنانے والا بڑا بابرکت ہے۔

مشاہدات سے ثابت ہوا ہے کہ نقش سورۂ المومنون حاملہ خواتین کے دماغ سے مایوسی، سٹریس اور بے یقینی کے ان احساسات کوبھی ختم کرتا ہے جو کہ انہیں ماحول، معاشرے یا قریبی رشتوں کی وجہ سے ہوتاہے۔اور طبیعت کو بے چین کرنے والے ان احساسات کو اللہ پر اطمینان رکھنے والے احساس میں تبدیل بھی کرتا ہے اور ان کے یقین کو اتنا بڑھا دیتا ہے کہ بانجھ خواتین کوبھی اولاد عطا ہوجاتی ہے۔ اور جن خواتین کی ٹیوبز بلاک ہوں جس کا حلصر ف اور صرف ٹیسٹ ٹیوب بے بی ہی ہو تو وہ بھی اس نقش میں تحریر سورۂ المومنون کی برکت سے بہت جلد Conceive کر لیتی ہے۔ اس لئے ہر بے اولاد میاں بیوی کو چاہیے کہ سورۂ المومنون کے وسیلے سے اللہ سے اولاد طلب کریں ان شاء اللہ آپ اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہوں گے اور اولاد کی نعمت سے جلد فیض یا ب ہوں گے۔ یہ نقش آپ ہم سیبطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ منگوا سکتے ہیں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Contact Us:

For Female: 0092  323 7718187

For Male:     0092  323 4028555