کیا آپ کو urine بار بار آتا ہے یا رک رک کے آتا ہے؟پیشاب کے ساتھ قطرے یا خون آتا ہے، درد اور جلن ہوتی ہے۔جس وجہ سے آپ نماز نہیں پڑھ سکتے۔سفر نہیں کر سکتے۔ رات کو بار بار پیشاب کرنے کے لئے اٹھنا پڑتا ہے۔یا آپ کے بچے رات کو سوتے ہوئے بستر پر پیشاب کر دیتے ہیں۔ تو آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو Urinary Tract Infection کو ختم کرنے کے لئے قرآن کریم کی جس سورۃ مبارکہ کے تعویذ کی فضیلت بتائیں گے۔وہ بے حدبرکتوں اور شفاء والی سورۃ، سورۂ البقرہ ہے۔ اس تعویذ میں سورۂ البقرہ کی آیت نمبر 106 اور 107 کو اعداد کی صورت میں تحریر کیا گیا ہے۔اس تعویذ کی بدولت ان شاء اللہ آپ کا مثانہ انتہائی مضبوط ہوگا اورہر طرح کی پیشاب کی تکلیف دور ہوگی۔اور اگر ہم آپ کو اپنے Experience کی رو سے بتائیں توUrine Infectionکی مختلف Ages کے افراد میں مختلف وجوہات ہوتی ہیں۔اوران تمام وجوہات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہی اس تعویذ پرشفاء کی آیات تلاوت کرکے دم کی جاتی ہیں۔اور پھر سورۂ البقرہ کا تعویذ مریض کے نام منسوب کرتے وقت یہ دیکھا جاتا ہے کہ اگر تووہ ڈاکٹری علاج کافی عرصے سے کروا رہے ہیں مگر ان کی Body ہر طرح کی میڈیسنز کو Resist کر رہی ہے یعنی اثر نہیں کر رہی اور ان کا یہ مرض پیشاب کی نالی میں پتھری رک جانے سے، کسی Clot یعنی لوتھڑے کے اٹک جانے سے، Prostate غدود کے بڑھ جانے کی وجہسے، پیریڈز بند ہوجانے سے، مثانہ میں زخم کی وجہ سے کوئی ابھار بن جانے سے یا پیشاب کی نالی تنگ ہوجانے کے باعث ان کےurine میں رکاوٹ ڈال رہا ہے تووجہ خواہ کچھ بھی ہو مگر سورۂ البقرہ کے اس تعویزکی بدولت شفاء ضرور ملتی ہے۔

Surah E Baqra Ka Naqsh

سورۂ البقرہ کا نقش
اسی لئے ہمارے روحانی ماہرین اس تعویذکی روحانی تاثیر کو مزید بڑھانے کے لیے سورۂ الفاتحہ، اسم اعظم، سورۂ البقرہ اور آیات شفاء مخصوص تعداد میں تلاوت کرنے کے بعداس نقش پر دم کرتے ہیں اور پھر یہ تعویذ مریض کے نام منسوب کرتے ہیں۔اور جب یہ تعویذ مریض کے جسم سے مس ہوتا ہے تواللہ کی رحمت سے مریض پرمیڈیسن اپنا اثر دکھانا شروع کر دیتی ہے۔۔مریض کی قوت مدافعت بڑھ جاتی ہے۔ پتھری یاclot ریزہ ریزہ ہوکر پیشاب کے راستے خارج ہو جاتی ٰہے مثانہ دن بدن مضبوط ہوتا جاتا ہے۔ ہر طرح کی سوزش اور زخم ٹھیک ہوجاتے ہیں۔ اس تعویذ کے ساتھ مریض کو شفاء کا وظیفہ بھی دیا جاتا ہے اور ہمارے دعا پروگرام میں ان کی اچھی صحت اور شفاء کے لئے دعا بھی کروائی جاتی ہے۔ شفاء کا یہ مجرب تعویذ اب تک ہزاروں افراداپنے نام منسوب کرواکے فیض پا چکے ہیں۔ اس تعویذ کو آپ 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Contact Us:

For Female: 0092  323 7718187

For Male:     0092  323 4028555