PCOS یعنی Polycystic Ovarian Syndromeایک ایسا مرض ہے جو آج کل Young لڑکیوں میں بہت تیزی سے پھیل رہا ہے۔ یہ صرف Ovary کو متاثر نہیں کرتا بلکہ Body کے بہت سے organs پر بھی اثر انداز ہوتا ہے۔ جیسا کہ اس مرض میں ہارمونز کا توازن ایک جیسا نہیں رہتا اور اس وجہ سے Ovaries سے ایگ صحیح طرح سے ریلیز نہیں ہوپاتے۔جس وجہ سے Ovaries میں Cystبننا شروع ہوجاتی ہیں اور پچوٹری گلینڈ سے نکلنے والا ہارمون ایل ایچ اور انسولین زیادہ مقدار میں بننا شروع ہوجاتی ہے اور ٹیسٹو سٹیرون جو کہ Male ہارمون ہے اس کی مقدارخواتین کے جسم میں بہت کم ہونی چاہیے۔لیکن PCOSمیں یہ زیادہ مقدار میں بننا شروع ہوجاتا ہے۔ جس کی ظاہری علامات میں لڑکیوں کے چہرے اور بریسٹ پر بال نکل آتے ہیں، سکن آئلی ہوجاتی ہے یا ایکنی نمودارہوجاتی ہے۔ پیریڈز کے مسائل ہوجاتے ہیں یعنی پیریڈز کم ہونا یا پھر تین چار مہینے کے وقفے سے ہونا۔ Pregnant ہونے کے مسائل یا پھر infertility بھی ہوسکتی ہے۔ Obestity یعنی موٹاپا ہوسکتا ہے۔PCOS میں ڈاکٹرز BMI یعنی Body Mass Index کے ذریعے مریض کا وزن Kg میں اورHeight میٹرز میں چیک کرتے ہیں۔ جو کہ نارملی 18 سے 25 کے درمیان ہونا چاہیے اور اگر اس سے زیادہ ہو تو اس کا مطلب آپ Obesity یعنی موٹاپے کا شکار ہیں۔
اس لئے ڈاکٹرز کے مطابق اگر PCOS کو وقت پر کنڑول نہ کیا جائے تو اس سے کولیسٹرول بڑھ جاتا ہے یا یہ آپ کو Diabetes، ہائی بلڈ پریشر یا دل کی بیماریوں اور خدانخواستہ بچہ دانی کے کینسر کا شکار کر سکتی ہے۔اس کے علاوہ انسولین Resistanceہوسکتی ہے جو کہ آپ کے خون میں شوگر کے لیول کو بڑھا دے گی۔بچہ دانی کا کینسر ہونے کی صورت میں ایسٹروجن ہارمون کی مقدار بڑھ جاتی ہے۔ جس کے نتیجے میں ovaries ایگز کو صحیح طرح سے ریلیز نہیں کرتی اور اسی لئے پیریڈز3,4 ماہ کے وقفے سے آتے ہیں۔ ناظرین یہ جو علامات ہم نے آپ سے شیئر کی ہیں یہ ضروری نہیں ہے کہ ہر PCOS کی Patient میں یہ تمام علامات موجود ہوں۔ اب ہمارے روحانی سینٹر میں اس مرض کا جو روحانی علاج کیا جاتا ہے اس میں 40% خواتین میں Obestiy اور پیریڈز کا پرابلم ہوتا ہے اور 30 فیصد خواتین کو Conceive کرنے میں دشواری ہوتی ہے۔ اس لئے ہمارے روحانی سینٹر میں ایسی خواتین کے روحانی علاج کے لئے انہیں خاص اوقات میں ماہرین کی زیر نگرانی تیار کیا گیا سورۂ الشوری کی آیت نمبر 80 کا تعویذ دیا جاتا ہے۔ یہ چو نکہ تمام طرح کی جسمانی، روحانی اور نفسیاتی بیماریوں سے شفاء کا تعویذ ہے۔ اس لئے اس کے بہت حیران کن نتائج سامنے آئے ہیں۔ یہ مبارک آیت سنگین سے سنگین اور انتہائی خطرناک بیماریوں میں مبتلاء افراد کے لئے باعث شفاء ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔

Surah Surah ka wazifa

اس نقش میں تحریر سورۂ الشوری کی آیت شفاء مریض کے لئے جادوئی میڈیسن کا کام کرتی ہے۔ PCOS کا سبب بننے والے تمام ہارمونز کی بے ترتیبی کو اپنی روحانی قوت سے حیران کن حد تک ٹھیک کرتی ہے۔ہم عرصہ 10 سال سے سورۂ الشوری کی روحانی تاثیر سے نہ صرف PCOS کے مریضوں کو بحکم خدا شفاء پاتے دیکھ رہے ہیں بلکہ اس کے علاوہ بھی اگر انہیں کسی طرح کی بیماری ہو تو وہ بھی اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوجاتی ہے۔ اس نقش کے ساتھ ہم PCOS کے مریضوں کو یہ ہدایات بھی کرتے ہیں کہ وہ روزانہ 35 سے 40منٹ تک ایکسرسائز کریں جس میں ان کا مسلسل پسینہ نکلتا رہے تاکہ آپ کا Weight کم ہو اور اگر آپ اپنابی ایم آئی 25کی رینج میں لے آتے ہیں اور یہ صرف اور صرف ایکسرسائز سے ہی ممکن ہے۔ Obesity ختم کرنے کے بعد ان شاء اللہ نہ تو آپ کو پیریڈز پرابلم رہے گا نہ حمل کے مسائل اور بھی بہت سے پرابلمز ان شاء اللہ ٹھیک ہوجائیں گی۔ یادرکھیں PCOS چونکہ آپ کی صحت کی دشمن ہے اور بے شمار بیماریوں کا مجموعہ ہے۔ اس لئے اس بیماری سے کامل شفاء کے لئے پورے یقین کے ساتھ یہ نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کریں۔ ان شاء اللہ آپ کو زندگی بھر یہ بیماری دوبارہ لاحق نہیں ہوگی۔ یہ نقش آپ ہم سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ منگوا سکتے ہیں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Contact Us:

For Female:  0092  323 7718187

For Male:      0092  323 4028555