اکتوبر میں پیدا ہونے والے لوگ ایک کرشماتی شخصیت کے حامل ہوتے ہیں جن کا دماغ اور خوبصورتی لاجواب ہوتی ہے۔ یہ اسی وجہ سے بہت کامیاب لوگ ہیں اور اس دنیا میں اپنا ایک خاص مقام بناتے ہیں۔ اکتوبر میں پیدا ہونے والے لوگ اپنے ارد گرد ایک بہترین توازن برقرار رکھتے ہیں اورڈپلومیٹکلی چیزوں سے نمٹنے کا طریقہ جانتے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جو شاذ و نادر ہی گرما گرم بحثوں میں پھنستے ہیں۔ یہ ان کا عزم ہے جو انہیں کسی بھی چیز کے حوالے سے عظیم مفکر بناتا ہے۔آپ ان کے سامنے کسی بھی طرح کا سوال رکھ دیں اِن کے پاس ہمیشہ اس بات کا جواب ہوگا۔ بدترین صورت حال سے بھی یہ لوگ آسانی سے نکل آتے ہیں۔ آئیے اب آپ کو بتاتے ہیں اکتوبر میں پیدا ہونے والے لوگوں کے بارے میں 10حیرت انگیز حقائق کون سے ہیں۔ اب ہم بات کریں گے اکتوبر میں پیدا ہونے والے لوگوں کے 10 حیرت انگیز حقائق کے بارے میں۔
1)
خوب صورت ہونے کے علاوہ، اکتوبر میں پیدا ہونے والے لوگ اپنے دماغ کے حوالے سے بہت مشہور ہیں۔ یہ اپنی ذہانت اور سمارٹ جوابات سے اپنے ارد گرد کے لوگوں کو اپنی شخصیت کی چمک دکھاتے ہیں۔ ان کی ذہانت کے پیچھے سب سے بڑی وجہ نئی چیزیں سیکھنے کے لیے اِن کی کبھی نہ ختم ہونے والی پوچھ گچھ ہے۔ یہ بہت اچھے Thinkers ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ان حالات سے نمٹنا ان کے لئے آسان ہوجاتا ہے جن سے یہ گزرتے ہیں۔ اگر اِنہیں کوئی نئی اور پریشان کن چیز ملتی ہے تو یہ اس کے ذریعے تحقیق کریں گے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ یہ وہ سب جانتے ہیں۔
2)
اِن کا متوازن نقطہ نظر اِنہیں بہترین جیوری بناتا ہے۔یہ moderate لوگ ہوتے ہیں اور کبھی بھی Extremeness پر یقین نہیں رکھتے۔یہ کسی بھی انتہا پسندی کے بغیر بہترین راستہ تلاش کرتے ہیں۔ یہ Naturally بہترین Resolvers ہیں اور کسی بھی صورت حال میں دونوں اطراف پر کنٹرول رکھ سکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یہ ایسے بہترین لوگ ہوتے ہیں جن سے کسی بھی مسئلے کا حل پوچھا جاسکتا ہے۔
3)
اِن میں قدرتی طور پر ایسا Charm ہے جو سب کو اپنی طرف Attract کرتاہے۔اپنی تمام دماغی صلاحیتوں کے علاوہ وہ لوگوں کے سامنے بھیImpressive ہوتے ہیں۔یہ اپنی کرشماتی چمک سے لوگوں پر آسانی سے جیت جاتے ہیں۔ یہ آسانی سے لوگوں کو متاثر کر سکتے ہیں اور اُنہیں اپنا Vision دکھانے کے لئے قائل کر سکتے ہیں۔ یہ ان کی Emotional اورIntellectual ملی جلی خوبیاں ہیں جو اِنہیں بہترین شخصیت بناتی ہیں۔
4)
اکتوبر میں پیدا ہونے والے ڈائی ہارڈ رومانٹک ہیں اگرچہ یہ خزاں کے مہینے میں پیدا ہوتے ہیں لیکن Romantic ہوتے ہیں۔ صرف Relationships کے حوالے سے ہی نہیں بلکہ اپنے ہر کام میں پرجوش ہوتے ہیں۔
5)
اکتوبر میں پیدا ہونے والے اکثرافراد کچھ ایسی Brain Tricks کو جانتے ہیں جن سے یہ ایک منفرد شخصیت بن جاتے ہیں۔ٹھیک ہے یہ چالاک نہیں ہیں لیکن آپ اِنہیں بیوقوف نہیں بنا سکتے۔ یہ کبھی بھی اپنے مقصد کو پورا کرنے کے لئے Selfish Activities میں نہیں جائیں گے۔ یہ دوسروں کے جذبات کا خیال رکھتے ہیں۔
6)
اِن کے پاس ہر مسئلے کا حل ہے۔اِنہیں اپنا مسئلہ بتائیں اوریہ اس کا حل تلاش کرنے کے لئے میدان میں کود پڑیں گے۔ اِن کی سوچنے کی زبردست طاقت اور balance اِنہیں مسائل کو حل کرنے کی بہت اچھی صلاحیت دیتا ہے۔ یہ وہ بہترین دوست ہیں جن سے آپ اپنے مسائل کو حل کروانے کے لیے رابطہ کرسکتے ہیں چاہے پرابلم کتنا ہی پیچیدہ کیوں نہ ہو۔یہ اس کا حل تلاش کر ہی لیتے ہیں۔
7)
اِن میں سے اکثر بہت عیش و عشرت کی زندگی بسر کرتے ہیں۔اور دنیا کی راحتوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔یہ ایک ٹھنڈی کار اور ایک بہت بڑا اپارٹمنٹ پسند کرتے ہیں لیکن یہ سب کچھ صرف اپنے خرچ پر خریدنے کو ہی ترجیح دیتے ہیں۔
8)
یہ بعض اوقات پریشان کر دینے والی حد تک سست ہو سکتے ہیں۔یقینا اکتوبر میں پیدا ہونے والے بہت اچھے لوگ ہیں لیکن آپ اِن کا سست رویہ دیکھ کر حیران رہ جائیں گے۔یہ ناپسندیدہ کاموں کوکرتے ہوئے عجیب و غریب انداز میں Attitude بھی دکھاتے ہیں۔
9)
اکتوبر میں پیدا ہونے والے بات چیت میں بہترین ہوتے ہیں۔یہ حیرت انگیزbalanceکے ساتھ لوگوں کے ساتھ اچھے طریقے سے بات چیت کرتے ہیں۔لوگ اِن کی کمپنی میں بہت آرام محسوس کرتے ہیں اوریہ اپنی تقریروں سے لوگوں کو آسانی سے متاثر کرتے ہیں۔ مختصریہ کہ لو گو ں کو اچھے سے سمجھا لیتے ہیں۔
10)
ممکن ہے آپ یہ دیکھ کر حیران رہ جائیں کہ بعض اوقات اکتوبر میں پیدا ہونے والے اتنے موڈی بھی ہوسکتے ہیں۔ یہ تب تک کچھ نہیں کریں گے جب تک کہ اُس کام کے بارے میں مضبوط ارادہ نہ ہو۔آپ اِنہیں آسانی سے نہیں منا سکتے۔ آپ اکتوبر میں پیدا ہونے والے افراد سے کسی بھی طرح کی Favour نہ مانگیں جب یہ اچھے موڈ میں نہ ہوں کیونکہ یہ بالآخر انکار کر دیتے ہیں۔صحیح حوصلہ افزائی کے ساتھ یہ آسانی سے اپنے جذبات پر قابو بھی پا لیتے ہیں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Contact Us:

For Female: 0092  323 7718187

For Male:    0092  323 4028555