ترمذی شریف کی حدیث نمبر 2061 میں رسول پاک ﷺ نے فرمایا کہ نظر بد کا اثر حقیقی چیز ہے (یعنی سچ ہے)۔اور حدیث نمبر 2062 میں فرمایا کہ اگر کوئی چیز تقدیر پر سبقت (پہل) کر سکتی تو اس پر نظر بد ضرور پہل کرتی، اور جب لوگ تم سے غسل کرائیں تو تم غسل کرلو۔
اسی حدیث کی وضاحت اس کتاب میں یوں کی گئی ہے کہ اس زمانے میں نظر بد کا ایک علاج یہ تھا کہ جس آدمی کی نظر لگنے کا اندیشہ ہوتا اس سے غسل کرواتے، اور اس پانی سے نظر لگنے والے کو غسل دیتے۔ اس لئے نبی پاک ﷺ نے فرمایا کہ اگر کسی سے ایسے غسل کی طلب کی جائے تو وہ برا نہ مانے اور غسل کرکے غسل کیا ہوا پانی نظر بد لگنے والے کو دے دے۔
 جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آج کل کے اس ماڈرن دور میں تو غسل کرنا دور کی بات ہے۔اگر کسی حاسد کو اس بات کا علم ہوجائے کہ اس کی بری نگاہیں آپ کو نقصان پہنچا رہی ہیں تو وہ دن رات آپ کو نظر بد لگا کر آپ کا نقصان ہی کرتا رہے گا۔لہٰذا ہم آپ کو قرآن کریم کی رو سے نظر بد کے توڑ کا ایسا زبردست روحانی حل بتارہے ہیں کہ زندگی میں دوبارہ کبھی آپ کو نظر نہ لگے گی ان شاء اللہ۔ اس قرآنی علاج کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ جس جس انسان کی بری نگاہوں کے بد اثرات آپ کے جسم میں روحانی بیماریاں پیداکرنے کا باعث بن رہے ہیں یا نظر بد کی وجہ سے آپ کا کاروبار فلاپ ہوگیا ہے، شادی میں رکاوٹ ہے یا آپ کی تعلیمی کارکردگی بری طرح متاثر ہے۔ گھر میں لڑائی جھگڑے ہیں، ساس بہو کے درمیان نفرت یا بغض ہے یا پھر میا ں بیوی میں ان بن ہے۔ یا پھر آپ جو بھی کام کرنا چاہتے ہیں اس میں آپ کو بار بار ناکامی کا سامنا ہے۔ الغرض آپ زندگی کے کسی بھی معاملے میں پریشان ہیں تو ممکن ہے کہ آپ کے مسائل کی وجہ بھی کسی نہ کسی حاسد کی نظر بد ہی ہو۔

Nazre Bad Sa shifa

لہٰذانظر بد کے توڑ کے لئے ہمارے روحانی سینٹر میں سورۂ القلم کی آیت نمبر 51کے تعویذات خاص اوقات میں تیار کئے گئے ہیں۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔

ترجمہ: اور ضرور کافر تو ایسے معلوم ہوتے ہیں کہ گویا اپنی بدنظر لگا کر تمہیں گرادیں گے جب قرآن سنتے ہیں اور کہتے ہیں یہ ضرور عقل سے دور ہیں۔
ناظرین ماہرین روحانیات کی زیر نگرانی خاص اوقات میں تیار کیا گیا سورۂ القلم کا یہ تعویذ بہت سی روحانی خوبیوں کا مجموعہ ہے۔ سورۂ القلم کی آیت نمبر 51 کا یہ تعویذ جس انسان کے نام منسوب ہوکر اس کے جسم سے ایک بار مس ہوجائے تو اس کی روحانی تاثیر انسان کے جسم میں داخل ہوکر اس کے وجود سے بدنظری، برے اثرات اور روحانی بیماریوں کو جسم سے باہر نکالنا شروع کردیتی ہے۔ اوراگر سائل اس نقش پر سورۂ القلم کی روزانہ تلاوت کرکے دم بھی کرتا رہے تو اس نقش کو اس قدر روحانی تاثیر ملتی ہے کہ یہ آپ کے جسم سے، آپ کے گھر، کاروبار، تعلیم، شادی،رزق، سفر، اولاد الغرض ہر چیز سے بد اثرات کو تیزی کے ساتھ ختم کرتی جاتی ہے۔جس کے نتیجے میں رکے ہوئے کام اللہ کی غیبی مدد سے دنوں میں ہونے لگتے ہیں۔ یہ نقش عرصہ 10 سال سے ہمارے تجربات و مشاہدات کا حامل رہا ہے اور اس سے نظر بد میں مبتلاء بے شمار سائلین نے فیض پایا ہے۔آپ بھی نقش سورۂ القلم کو اپنے نام منسوب کروائیں اور ہر طرح کی نظر بد اور دیگر بداثرات سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارا پائیں۔ یہ تعویذ آپ 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Contact Us:

For Female: 0092  323 7718187

For Male:     0092  323 4028555