Nasal Congestion یا پھر ناک کا بند رہنایا بہت زیادہ چھینکیں آنا ایک ایسا پرابلم ہے جو مریض کو بہت زیادہ پریشان کر دیتا ہے۔ اس لئے بہت زیادہ ایسے سائلین ہیں جو اس پرابلم کو فیس کر رہے ہیں اورہمارے روحانی ماہرین سے اس بیماری کے روحانی علاج کے بار ے میں بہت زیادہ پوچھتے ہیں۔اس لئے ہم Nasal Congestion کے بارے میں آپ کو Awareness دیں گے اور اس مرض سے نجات کا آسان روحانی علاج بھی بتائیں گے۔ ناظرین ویسے تو ناک بند ہونے کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں لیکن ان میں سب سے کومن وجہ ہے الرجی یعنی نزلہ، زکام یا چھینکیں آنا۔دوسری وجہ ہے Deviated Nasal Septum یا ڈی این ایس جس میں دونوں نتھنوں کے درمیان والا Nasal Septum یا ناک کا پردہ یا ناک کی ہڈی جو کہ عام طور پر بالکل Striaght ہونی چاہیے۔ DNSمیں ناک کی درمیانی ہڈی اپنی اصل جگہ سے ہٹ جاتی ہے یعنی تھوڑی سے ٹیڑھی ہوجاتی ہے۔ جس وجہ سے ناک کی ایک سائیڈ سے ہوا کا راستہ دوسرے کی نسبت چھوٹا ہوجاتا ہے۔

Nose Blocking

ناک بند کیوں رہتاہے؟
کبھی کبھار ناک بند رہنے کی اور بھی کئی وجوہات ہوتی ہیں۔ جس میں ناک کے اندر گوشت کا بڑھ جانا جس کے لئے سرجری ضروری ہوجاتی ہے۔بعض اوقات ناک کے اندرکوئی Growth بن جاتی ہے جو کہ Nasal Congestion کا باعث بنتی ہے۔ ناک کی Blockage کی وجہ خدانخواستہ ناک کا ٹیومر بھی ہوسکتا ہے۔ اس لئے ناک بند ہونے کی وجہ بعض اوقات سنگین بھی ہوسکتی ہے۔ لہٰذا ایسی صورت میں اس پرابلم کو بالکل بھی Ignore نہ کریں بلکہ کسی بھی اچھے ڈاکٹر یا پھر ENT اسپییشلسٹ یعنی ناک، کان اور گلے کے ماہر ڈاکٹر کو ضرور چیک کروالیں۔ تاکہ وہ اس بات کا اندازہ لگا سکے کہ کہیں کوئی Serious مسئلہ تو نہیں ہے۔ اب ہم ان افراد کے لئے بہترین روحانی علاج بتانے جا رہے ہیں جو کہ کافی عرصے سے Nasal Congestion کی وجہ سے پریشان ہیں اور ان پر کسی بھی طرح کی میڈیسن اثر نہیں کر رہی۔ روحانی علاج کے طور پر ایسے افراد کو سورۂ الشوری کا تعویذ دیا جاتا ہے۔ اس نقش میں سورۂ الشوری کی آیت نمبر 80 کو اعداد کی صورت میں تحریر کیا گیا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔

ناظرین سورۂ الشوری میں تحریر شفاء کی اس آیت مبارکہ کے بے حد حیرت انگیز روحانی اثرات اور کمالات دیکھنے میں آئے ہیں۔یہ نقش ویسے تو ایسے بے شمار افراد اہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کر چکے ہیں۔جنہیں روزانہ کی بنیا د پر کسی نہ کسی چیز سے الرجی ہوجاتی تھی اور صبح اٹھتے ہی بہت زیادہ چھینکیں آتی تھیں اور میڈیسن سے بھی انہیں وقتی آرام آتا تھا مگر اللہ کی ذات نے انہیں ایسی کامل شفاء عطا فرمائی کہ نہ الرجی رہی نہ بے جا نزلہ زکام۔اسی طرح ایک سائل جو کہ 17 سال سے اس الرجی کی میڈیسن لے رہا تھا اور انجیکشن بھی لگوا رہا تھا اور اس کا کہنا تھا کہ اگر میں یہ انجیکشن نہ لگواؤں یا میڈیسن نہ لوں تو 12 مہینے مجھے نزلہ اور زکام رہتا ہے اور اس کے ساتھ چھینکیں بھی آتی رہتی ہیں۔ اس نے سورۂ الشوری کا نقش اس الرجی سے مکمل نجات کی نیت سے حاصل کیا اور اللہ کی ذات نے اسے حیران کن حد تک شفاء عطا فرمائی۔ اس پر اللہ کا اتنا کرم ہوا کہ اس کے بعد اسے میڈیسن اور انجیکشن کی کبھی ضرورت نہیں پڑی۔کسی سائل کا پرابلم یہ تھا کہ آپریشن کروانے کے بعد دوبارہ پھر ناک کا گوشت بڑھ گیا ہے۔کسی نے کہا کہ میرا نا ک ایک سائیڈ سے بند رہتا ہے۔ جس سائیڈ پر کروٹ لے کر سوتی ہوں ناک کی وہی سائیڈ بند ہوجاتی ہے اور ہر وقت گلا بھی خراب رہتا ہے۔کسی نے کہا کہ کبھی میرا ناک بند ہوجاتا ہے کبھی کھل جاتا ہے اور سر میں بہت درد رہتا ہے اور ناک میں خراش رہتی ہے۔ ناظرین ان سب سائلین پر اللہ نے بہت کرم نوازی فرمائی اور انہیں اتنی کامل شفاء عطا فرمائی کہ جس سائل نے اپنی جس بھی بیماری کے لئے نقش لیا۔ اللہ کی ذات نے انہیں اس بیماری سے نجات عطا فرمائی۔ناظرین اس کے علاوہ بھی ایسے بے شمار سائلین ہیں جنہیں ناک، کان اور گلے کی مختلف بیماریاں تھیں مگر سورۂ الشوری کی بدولت ان سب کو اپنی تمام پیچیدہ بیماریوں سے مکمل شفاء عطا ہوئی۔ناظرین یہ نقش آپ بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرسکتے ہیں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Contact Us:

For Female: 0092  323 7718187

For Male:     0092  323 4028555