اگر آپ کے مہروں میں درد یا گیپ ہے تو ہر مریض کے لئے سرجری کی ضرورت نہیں ہوتی لیکن جن Patients کے لئے سرجری ضروری ہوتی ہے تو پھر ان کے لئے میڈیسن سے ٹھیک ہونا مشکل ہے۔ اس چیز سے مریض کو آگاہ ہونا بہت ضروری ہے۔ اگر آپ کی کمر میں لمبے عرصے سے ایسی درد ہے جو دن بدن بڑھتی جارہی ہے اور اس کے ساتھ ٹانگ کا سن ہونا یا اس میں کھچاؤ یا کمزوری ہے تو آپ کو ڈاکٹر کے پاس جانا چاہیے۔ہم آپ کو ۲، ۳ ایسی علامات بھی بتا دیتے ہیں جن سے ڈاکٹر analysis کرتے ہیں کہ آپ کا یہ مرض خطرناک سٹیج میں ہے۔وہ علامات ہیں وزن کا کم ہونا، بخار ہوجانا اور ایسے محسوس ہونا کہ ٹانگوں میں جان نہیں ہے۔اس سٹیج پر بھی اس مرض کا علاج آسانی سے اور کامیابی سے ممکن ہے لیکن اگر patient خود سے ہی میڈیسنز کے ذریعے دردکو کم کرنے کی کوشش کرے یا گھریلو ٹوٹکے اپلائی کرتا رہے تو یادرکھیں کہ مہروں کی اس بیماری کے اثرات کچھ دیر کے لئے کم ہوں گے مگر ختم نہیں ہوں گے۔اور وقت پر علاج نہ کرنے کی وجہ سے یہ ایک بہت بڑی بیماری کی شکل اختیار کرجاتی ہے۔اس لئے بتائی گئی علامات کی صورت میں فوراً Spine Specialist سے رجوع کریں۔ یہ بھی یاد رکھیں کہ یہ ضروری نہیں ہے کہ کمر درد کے لئے سرجری کی ہی ضرورت پڑے۔ ڈاکٹر مریض کی بیماری کی نوعیت کو دیکھ کر ہی بتائے گا کہ آپریشن ضروری ہے یہ نہیں۔اگر اس وقت جب آپریشن ضروری ہو اور آپ وہ نہ کروائیں تو یقینا آپ وہ گولڈن پیریڈ مس کر دیں گے جس میں آپ بہت آسانی سے ٹھیک ہوسکتے تھے۔ یادرکھیں کہ مہروں کی ایک type یہ ہے کہ اگر مریض کی ڈسک سلپ ہوجائے تو اسے شاٹیکا Pain ہوتی ہے۔

جس میں کمر درد کا مستقل رہنا اور ٹانگ میں کھچاؤ محسوس ہوتا ہے۔دوسری type میں مہرے کاسلپ ہوجانا یا ہل جانا، آگے پیچھے ہوجاناشامل ہے۔ مہرے کی تیسری قسم جو پاکستان میں بہت کومن ہے اور وہ ہے ٹی بی کے مہروں کا انفیکشن جس کا علاج ممکن ہے۔اس کے علاوہ مہروں کا کینسر اور کمر کے پٹھوں یا جوڑوں کا کمزور ہونا جیسی بیماری بھی عام ہے۔لہٰذا اگرمہروں کے علاج میں سرجری کی ضرورت ہو تو کسی ماہر ڈاکٹر سے ہی مشورہ لیں کیونکہ اس سرجری میں پہلے بہت بڑاکٹ لگا یاجاتا تھا اور بعد میں اسے 8, 9 ٹانکے لگائے جاتے تھے۔ لیکن Latest ٹیکنالوجی کے مطابق اب کیمرے کے ساتھ مہروں کی سرجری بہت ہی آسانی سے ہو جاتی ہے۔ جسے اینڈوسکوپک سرجری کہتے ہیں۔ جس میں تقریباً ایک سینٹی میٹر کے قریب کٹ لگتا ہے اور مریض کچھ ہی گھنٹوں کے بعد یا اگلے دن اپنے پاؤں پر چل کر گھر واپس جاتا ہے۔ اب ہم آتے ہیں مہروں کے درد یا گیپ کے روحانی علاج کی طرف۔ اس لئے اگر آپ کو یا آپ کے کسی بھی عزیز کو مہروں یا کمرکی کسی بھی قسم کی تکلیف ہے جو ہر طرح کا ڈاکٹری علاج کروانے کے باوجود بھی ٹھیک نہیں ہورہی تو اس کے لئے ڈاکٹری علاج کے ساتھ روحانی علاج اشد ضروری ہے۔ناظرین روحانی علاج کے ذریعے انسان بارگاہ الٰہی میں اپنے لئے شفاء کی منظوری کرواتا ہے۔

Surah E Shura Ka Naqsh

ورۂ الشوری کا تعویذ
ہمارے روحانی ماہرین کمر یا مہروں کی بیماری میں مبتلاء مریضوں کے روحانی علاج کے لئے سورۂ الشوری آیت نمبر 80 کا نقش ان کے نام منسوب کرتے ہیں جو مخصوص اوقات میں خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیا گیا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔

س نقش سے اب تک کمر درد، ڈسک سلپ،ٹانگ کا سن ہونا، پوری ٹانگ میں درد، عرق النساء، مہرے کا سلپ ہونا اور مہروں کی ہر بیماری میں مبتلاء بہت سے مریض بحکم خدا شفاء یا ب ہوچکے ہیں۔ لہٰذا آپ بھی سورۂ الشوری کے وسیلے سے اللہ سے شفاء طلب کریں۔ ان شاء اللہ تعالیٰ آپ کو نہ صرف کمر درد اور مہروں کی ہر طرح کی بیماری سے شفائے کاملہ نصیب ہوگی بلکہ بعض اوقات بیماری کی وجہ روحانی ہوتی ہے۔ جیسا کہ نظر بد یا بدعملیات کے اثرات وغیرہ تو اگر کسی انسان پر ایسے بد اثرات ہوں تو پھر اس صورت میں بھی میڈیسن اثر نہیں کرتی۔ اس لئے اس نقش میں تحریر سورۂ الشوری کی آیت مبارکہ نہ صرف شفاء کے لئے بہت مجرب ہے بلکہ اس مرض کا باعث بننے والی تمام روحانی، جسمانی اور نفسیاتی وجوہات کو بھی اللہ کے فضل وکرم سے دور کرتی ہے۔ جس کے نتیجے میں شفاء یقینی ہوجاتی ہے۔ یہ نقش آپ ہم سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ منگوا سکتے ہیں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Contact Us:

For Female: 0092  323 7718187

For Male:     0092  323 4028555