ایسی خواتین جن کی Pregnancy پانچ ماہ یا 20 ہفتوں کے اندر ضائع ہوجائے یا پھر Abort ہوجائے تو اسے Miscarriage کہا جاتا ہے۔ جس میں 70% تک تو ڈاکٹرز کو بھی حمل ضائع ہونے کی اصل وجوہات کا پتہ نہیں چلتاکیونکہ ان کے مطابق اس کی وجہ Genetic ہوسکتی ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق Miscarriage کی 30 فیصد وجوہات ایسی ہیں جو کہ رپورٹس میں واضح ہوجاتی ہیں اور ان کا علاج بھی بآسانی ممکن ہوجاتا ہے۔ اور ایسی خواتین جن کا حمل فرسٹ Trimester میں ہی ضائع ہوجاتا ہے اس کی وجہ یا تو موروثی ہوتی ہے یا پھر بچے کی Abnormality۔ ڈاکٹرز کہتے ہیں کہ حاملہ خواتین پر اللہ کا یہ خاص کرم ہے جو بچہ Grow کرنے کی صورت میں Abnormal پیدا ہوگا اسے قدرت وقت پر ہی یعنی Early Stage میں ہی waste کر دیتی ہے۔ اور اس لئے First Trimester میں ہی حمل ضائع ہونے پر پریشان نہ ہوں بلکہ خدا کا شکر ادا کریں کہ اس نے آپ کو زندگی بھر کی آزمائش سے بچا لیا۔

حمل کے ضائع ہونے کی وجہ Thyroid، Diabetes یا ہائی بلڈ پریشریا پھر کسی طرح کا ہارمونل imbalance بھی ہوسکتا ہے۔جن خواتین کا حمل 12 سے 20 ہفتوں کے درمیان ضائع ہوجائے تو اس میں عام طور پر وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ اگر یوٹرس میں فائبرائڈز ہوں یا اس کی ساخت صحیح نہ ہو یعنی اس کے اندر ایسی دیوار بنی ہو جس نے بچہ دانی کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا ہو۔اس کے علاوہ Vaginal Infection یا پھر Urine Infection جن کی بروقت تشخیص یا علاج نہ ہوسکے تو ایسی صورت میں بھی Miscarriage ہو جاتا ہے۔ لہٰذا اگر ایک بار آپ کے ساتھ ایسا ہوچکا ہے تو یہ ہرگز مت سوچیں کہ دوبارہ بھی ایسا ہی ہوگا۔کیونکہ جس ذات پاک نے بیماریاں پیدا کی ہیں شفاء بھی اسی ذات نے دینی ہے۔ لہٰذا ایسی تمام خواتین جن کا بار بار Miscarriage ہوجاتا ہے یا پھر ایسی خواتین جوPregnant ہوتے ہی نفسیاتی طور پر ہی حمل ضائع ہوجانے کے خوف میں مبتلاء ہوجاتی ہیں یا پھر کسی بھی طرح کی میڈیکلی پرابلم کی وجہ سے ان کا حمل ضائع ہوجاتا ہو۔یا پھر ایسی خواتین جنہیں اٹھراہ ہویا وہ خواتین جنہیں اس بات کا شک ہو کہ ان کے حمل ضائع ہونے کی وجہ روحانی ہے یعنی کسی حاسدکی نظر بدیا پھر بدعملیات اور جادوٹونہ وغیرہ۔ الغرض Miscarriage کی وجہ خواہ کوئی بھی ہوہمارے ماہرین اس کے روحانی علاج کے لئے سائل کے نام اور مسئلے کی نوعیت کو مدنظر رکھ کر سورۂ المومنون کا نقش ان کے نام منسوب کرتے ہیں۔
یہ سورۂ المومنون آیت نمبر 14 کا نقش ہوتا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔

پھر نطفے کا لوتھڑا بنایا پھر لوتھڑے کی بوٹی بنائی پھر بوٹی کی ہڈیاں بنائیں پھر ہڈیوں پر گوشت (پوست) چڑھایا۔ پھر اس کو نئی صورت میں بنادیا تو خدا جو سب سے بہتر بنانے والا بڑا بابرکت ہے۔

Miscarriage Na Honay K Liya Shifa Ka Taweez

حمل ضائع ہونے سے شفاء کا تعویذ
اس نقش پر شفاء کی آیات اور اسم اعظم کو مخصوص تعداد میں تلاوت کرکے دم کیا گیا ہے۔جس کا سب سے عظیم روحانی فیض یہ ہے کہ جو خواتین کسی بھی وجہ سے Pregnant نہیں ہوپارہیں یا انہیں بانجھ پن کی شکایت ہے تو خدا کے حکم سے اور نقش میں تحریر قرآنی آیت مبارکہ کی برکت سے وہ بھی حاملہ ہوجاتی ہیں اور جب حاملہ خاتون اپنے نام سے منسوب شدہ یہ نقش اپنے پاس رکھتی ہے تو اس کا یوٹرس مضبوط ہوجاتا ہے اور حمل ضائع ہونے کا خوف باقی نہیں رہتا۔ ہر طرح کی جسمانی، نفسیاتی و روحانی وجوہات جو کہ Miscarriage کا باعث بنتی تھیں۔ ان سے شفائے کاملہ نصیب ہوتی ہے ا ور حمل بھی برقرار رہتا ہے۔ اور حاسدین کی بدنظری اور ہر طرح کے بدعملیات کے اثرات تب تک اس کا نقصان نہیں کرپاتے جب تک اس کے پاس سورۂ المومنون کا یہ نقش باحفاظت موجود ہو۔ یہ نقش آپ ہم سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ منگوا سکتے ہیں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Contact Us:

For Female: 0092  323 7718187

For Male:     0092  323 4028555