کیا آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا کہ آپ کسی نہ کسی بیماری یا تکلیف میں مبتلاء ہیں لیکن آپ کے سارے ٹیسٹ بھی کلیئر ہیں اور ڈاکٹرز کہتے ہیں کہ آپ کو کچھ بھی نہیں ہے۔آپ میں سے بہت سے افراد کا جواب یقینا ہاں ہی ہوگا کیونکہ ہمارے روحانی سینٹر میں بھی بارہا ایسے مریض دعا یا روحانی علاج کے لئے رابطہ کرتے ہیں۔جن کی ایک ہی شکایت ہوتی ہے کہ ہماری ساری رپورٹس کلیئر ہیں مگر پھر بھی کبھی جسم میں درد، کبھی سر میں درد، کبھی کوئی تکلیف اور کبھی کوئی تکلیف۔ اگر آپ کی بھی یہی Complain ہے تو اس ویڈیو میں آپ کو اس سوال کا جواب مل جائے گا ان شاء اللہ۔ حال ہی میں ہمارے روحانی سینٹر میں ایک ایسی خاتون نے رابطہ کیا۔ ان کا پرابلم یہ تھا کہ کبھی سینے میں بوجھ اور درد کا احساس ہوتا تھااور گھر کے کام کرنے سے یا چلنے پھرنے سے درد بہت بڑھ جاتا تھا۔ سانس پھول جاتا تھا اور دل کی دھڑکن تیز ہوجاتی تھی۔اس نے بہت بار اپنا ای سی جی کا ٹیسٹ کروالیا لیکن ہر بار وہ نارمل ہی آتا تھا۔پھر کسی نے اسے مشورہ دیا کہ یہ علامات تو تھائیرائیڈ کی ہیں تو اس نے اپنا تھائیرائیڈ کا ٹیسٹ بھی کروالیا مگر وہ رپورٹ بھی بالکل کلیئر تھی۔کسی نے کہا کہ تمہیں اپنا ایکسرے کروانا چاہیے تاکہ پتہ چلے کہ تمہارا سانس کیوں پھولتا ہے۔اس کی ایکسرے کی رپورٹ بھی بالکل نارمل تھی۔ اس طرح جب وہ ہر طرح کے ڈاکٹری علاج سے مایوس ہوگئی توپھر اس نے ہمارے روحانی سینٹر کا نمبرکسی سے لے کر اپنی تمام رپورٹس ہمیں وٹس اپ کر دیں۔ جب ہمارے سلسلے کی ذمہ دار ٹیم نے اس خاتون سے اس کا نام، والدہ کا نام اور مزید کیس ہسٹری لے کر ہمارے ماہرین کی ٹیم کو استخارہ اور مراقبہ کے لئے ارسال کی تو انہوں نے اس کے لئے ایک توسورۂ الشوری کا نقش منتخب کیا۔

اور اس کے ساتھ انہوں نے اس خاتون کے لئے CBC ٹیسٹ Recommend کیا تو پھر اسے پتہ چلا کہ وہ تو انیمیا یعنی خون کی کمی کا شکار ہے۔ ناظرین خون کی کمی ایک ایسی چیز ہے جسے 80فیصد لوگ تو پورا کر نے میں ناکام ہوجاتے ہیں۔ کیونکہ بعض افراد کے رزق میں اتنی وسعت نہیں ہوتی کہ وہ اپنی ڈائٹ کو بہتر کرسکیں۔ زیادہ تر حاملہ خواتین بھی خون کی کمی کا شکار ہوجاتی ہیں۔ خون کی کمی چہرے پر پیلاہٹ، بے رونق بال، پاؤں میں درد، خصوصاً سردیوں میں ہاتھوں اور پاؤں کا ٹھنڈا رہنا جیسی علامات کی صورت میں بھی ظاہر ہو جاتی ہے۔ لہٰذا ہر وہ مرد، عورت، بچے یا بوڑھے جو خون کی کمی کا شکار ہیں۔ خواہ وہ کسی بیماری کی وجہ سے ہے یا پھر اچھی ڈائٹ نہ لینے کی وجہ سے۔

Surah E Shura Ka Naqsh

سورۂ الشوری کا نقش
دونوں صورتوں میں اگرآپ کے پاس سورۂ الشوری کی آیت نمبر 80 کا شفاء والا نقش موجود ہو تو ان شاء اللہ آپ کے جسم میں اس قدر روحانی قوت ہمیشہ رہے گی کہ آپ کو جسمانی طاقت کی کمی محسوس نہیں ہوگی۔ وہ آیت شفاء یہ ہے۔

Shifa Ka Naqsh

یہ نقش ہر قسم کی جسمانی، روحانی اور نفسیاتی امراض سے فوری شفاء کے لئے بہت ہی مجرب ہے۔ جب سائل اپنے نام سے منسوب شدہ شفاء کا یہ نقش اپنے جسم سے مس کرتا ہے تو اس نقش کی روحانی لہریں اس کے جسم میں داخل ہوکر اس ہر طرح کی جسمانی کمزوری، تھکاوٹ اور دیگر بیماریوں کو ختم کرتی ہیں۔ اور بہت سی بیماریاں جو کہ جسم میں اپنی جڑیں مضبوط کر چکی ہوتی ہیں لیکن انسان کو بظاہر ان کا پتہ ہی نہیں چلتا۔ تو ایسی صورت میں سورۂ الشوری دو طرح سے انسان کے لئے بارگاہ الٰہی سے شفاء کی منظوری کرواتی ہے۔ دیکھنے میں آیا ہے کہ بعض Patients کی بیماری ظاہر ہوجاتی ہے تو پھر وہ ڈاکٹری علاج سے ٹھیک ہوتی ہے۔ لیکن اگر سائل کے یقین میں پختگی ہو تو پھر سورۂ الشوری اپنی روحانی لہروں سے مریض کی بیماریوں کو ٹھیک کرتی جاتی ہے۔ جس کا اسے پتہ بھی نہیں ہوتا۔ خاص طور پر خون کی کمی کا شکار افراد جو تھکے تھکے رہتے ہیں سورۂ الشوری کی برکت سے وہ اپنے آپ کو بہت زیادہ Energetic اور فریش محسوس کرتے ہیں۔ لیکن اس نقش کے ساتھ ہمارے ماہرین ہر سائل کے لئے Daily Exercise کو بھی Recommend کرتے ہیں اور جہاں تک ممکن ہو تو اپنی ڈائٹ کو بھی بہتربنائیں۔ ان شاء اللہ سورۂ الشوری خون کی کمی کے باعث ہونے والی تمام تکلیفوں کو آپ سے بحکم خدا دور کردے گی۔ یہ نقش آپ ہم سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ منگوا سکتے ہیں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Contact Us:

For Female: 0092  323 7718187

For Male:     0092  323 4028555