آج ہم آپ سے ایک ایسی سائل کا واقعہ شیئر کرنے جارہے ہیں۔جن پر عرصہ 3سال سے جادو تھا جو کسی صورت ختم نہیں ہوتا تھا مگر سورۂ طہٰ کا صرف ایک بار عمل کرنے سے 7 دن کے اندر اس کے گھر سے جو دفن شدہ تعویذ برآمد ہوئے۔ اس کے بعد اس کے گھر سے بیماریاں اور پریشانیاں دور ہونے لگیں اور اللہ کی رحمت سے گھر میں خوشحالی، روپیہ پیسہ اور سکون آیا۔ اس خاتون کا کہنا تھا کہ ایک غیر عورت میرے شوہر کی محبت میں مبتلاء ہوگئی اور اس پر میرے شوہر کو پانے کا جنون اتنا سوار ہوگیا کہ اس نے میرے شوہر کے دماغ کو جادو کے ذریعے اپنے بس میں کر لیا۔اس عورت کے کئے ہوئے جادو کے زور کی وجہ سے میرے شوہر جو کہ کبھی مجھ سے بے حد محبت کرتے تھے۔ انہوں نے مجھ سے لڑائی جھگڑے کئے، مارپٹائی بھی شروع کر دی اور حتٰی کہ وہ مجھے طلاق دینے کی دھمکی بھی دینے لگ گئے۔اس وقت میں نے مختلف وظائف، دعائیں اور روحانی علاج کروانے شروع کر دیئے کہ کسی طرح میرے شوہر کے دل و دماغ سے اس عورت کے عشق کا بھوت اترے۔مگر میں جادو کا پکا توڑ کروانے میں کامیاب نہ ہوسکی اور شوہر دن بدن مجھ سے دور ہوتا ہوگیا۔ پورے گھر کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ نحوست، بیماریاں، لڑائی جھگڑے، رزق کی کمی اور اسی طرح کے ہزاروں مسائل نے جنم لیا۔پھر اس خاتون نے کسی رشتہ دار کے کہنے پر مختلف عاملین کو گھر میں بلا کر بھی ہر طرح کے عمل کروالئے مگر حالات جوں کے توں ہی رہے۔

Sfifa Ka Taweez

سورۂ طہٰ کا نقش
جب اس خاتون نے ہر طرف سے مایوس ہوکر ہمارے روحانی نیٹ ورک سے رابطہ کیا تواس کے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے جب اس کا نام اور والدہ کا نام ہمارے مراقبہ سینٹر میں استخارہ و مراقبہ کے لئے بھیجا گیا تو ہماے روحانی ماہرین نے سورۂ طہٰ کی آیت نمبر 69 کا تعویذ ان کے نام منسوب کیا۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔

سورۂ طہٰ کے اس تعویذ کی خاصیت یہ ہے کہ اسے خاص اوقات میں تحریر کیا گیا ہے اور پھر اس پر مخصوص تعداد میں اسم اعظم کا ورد کرواکے دم کیا گیا ہے۔علاوہ ازیں اس تعویذ پروہ خاص روحانی عمل بھی پڑھا گیا ہے جس کی بدولت جادو کی بآسانی نشاندہی ہوجاتی ہے۔ اور ایسا ہی اس خاتون کے ساتھ ہوا جب اس نے سورۂ طہٰ کا تعویذ گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیا اور اس پر وہ اسم اعظم روزانہ پڑھ کر دم کرنا شروع کر دیا جو اسے تعویذ کے ساتھ ارسال کیا گیا تھا۔ اس خاتون کا کہنا تھا کہ پانچویں دن اس نے خواب میں دیکھا کہ سورۂ طہٰ کے تعویذ سے نور کی مانند بہت خوبصورت لہریں نکل کر اس کے گھر کی کیاری داخل ہورہی ہیں۔ اگلے روز اس نے اس جگہ کو کھدوایا تو وہاں سے کالے علم کے تعویذ برآمد ہوئے۔ وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گئی کہ ان تعویذوں پر شیطانی کلمات لکھے تھے اور اس کے ساتھ اس خاتون کا نام، اس کے شوہر کا نام اور بچوں کا نام لکھا تھا۔ اس کے بعد اس نے وہ تعویذ جلا دئیے۔ یوں کالے علم کا اثر ختم ہوتے ہی ۳ دن کے اندر اس کے گھر کے حالات اللہ کی رحمت سے بدلنے شروع ہوگئے اور نہ صر ف اس غیر عورت سے اس کی جان چھوٹی بلکہ اس کے گھر میں خوشحالی اور برکتیں بھی آنا شروع ہوگئیں۔ یہ تعویذ آپ 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Contact Us:

For Female: 0092  323 7718187

For Male:     0092  323 4028555