انسان کے جسم پر ایک کالا نشان ہوتا ہے۔جس کو عام زبان میں تل کہا جاتا ہے۔تل انسان کی شخصیت پر اور اس کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر کس طرح اثر انداز ہوتا ہے۔ جسم کے کسی بھی حصے میں تل کا وجودایک عام معاملہ ہے۔اور ہم کوئی اسلامی ثبوت نہیں جانتے کہ جس سے ظاہر ہو کہ اس کا مطلب کچھ خاص ہے۔ لیکن اللہ کی ذات نے اس دنیا میں ہر چیز کا جوڑا پیدا کیا ہے۔اسی طرح تلوں کا بھی جوڑا ہوتا ہے۔ یہ کبھی بھی طاق نہیں ہوتے ہمیشہ جفت ہوتے ہیں۔ماہرین روحانیات کے مطابق اگر تل چہرے یا جسم پر ہو تو اس جوڑے کا دوسرا حصہ جسم یا چہرے کے کسی نہ کسی حصے میں موجود ہوتا ہے۔جو کہ پہلے حصے سے کسی نہ کسی حد تک مشابہت رکھتا ہے۔جس سے وہ Analysisکر کے انسان کی شخصیت،کردار،مزاج، نصیب اور مقدر کی پیشن گوئی کرتے ہیں۔ چہرے یا جسم پر تل کا نشان ہونا ایک Common سی بات ہے۔بعض لوگ ان تلوں کو عیب تصور کرتے ہیں۔اور انہیں چھپانے کی کوشش کرتے ہیں۔اور بعض لوگوں میں تل چہرے کی خوبصورتی اور دلکشی کا باعث بنتا ہے۔

خوبصورتی میں اضافہ یا عیب دار ہونے کے علاوہ بھی چہرے پر تل کے بہت سے مطلب ہیں۔بعض افرادکے Body اور چہرے پر بے شمار نشانات اور مختلف قسم کے داغ دھبے ہوتے ہیں۔ جنہیں وہ لاعلمی کی وجہ سے تلوں سے منسوب کرتے ہیں۔ آج ہم علم جُفر کی روشنی میں بیان کریں گے کہ تل کا انسان کے جسم پر ہونے کا کیا مقصد اور مطلب ہے۔10% خواتین کے چہرے پر ایک سے زیادہ تل بھی ہوتے ہیں۔اصل اہمیت تلوں کی تعداد کی نہیں بلکہ ان کی پوزیشن کی ہوتی ہے۔Psychologistsاور Face Analysis کا ماننا ہے۔کہ ہمارے چہرے پر موجود تل کا کوئی نا کوئی مقصد ضرور ہوتاہے۔اور یہ ہماری زندگی پر کسی نہ کسی طرح ضرور اثر انداز ہوتے ہیں۔آج کی اس ویڈیو میں ہم یہی جاننے کی کوشش کریں گے کہ ہمارے جسم اور چہرے پر موجود تلوں کا کیا مطلب ہے ۔

Amazing Facts Of Mole

انسان کے جسم پر موجود تل کا راز
گرMoles آپ کے فیس کے Forehead کے درمیان میں ہوتا ہے۔تو وہ بتاتے ہیں کہ آپ حد سے زیادہ جذباتی اور sensitiveہیں۔اور چھوٹی چھوٹی باتوں کو دل پر لگا لیتے ہیں۔اگرMoleآپ کے اپر لیپ کے اوپر ہے تو وہ بتاتا ہے کہ آپ آنے والے دنوں میں امیر ہونے والے ہیں پیسہ آئے گا آپ کے پاس اور بہت آئے گا۔تھوڑا وقت لگے گا لیکن جب آئے گا تب آپ Future میں بہت مالدار ہو جائیں گے۔اگر Mole آپ کے فیس کے اوپر ہونٹ اور Noseکے دائیں جانب ہو تو یہ آپ کی خوبصورتی کو بیان کرتا ہے۔اور Indicate کرتا ہے کہ آپ کتنے خوبصورت ہو۔اگر Moleآپ کے کان پر یعنی Ear Loopپر ہو تو یہ بتاتا ہے کہ آپ کتنے قابل بھروسہ ہیں۔اور مخلص انسان ہیں۔اگر تل آپ کی انگلیوں پر ہو تو یہ آپ کی زندگی میں روکاوٹوں اور پریشانیوں کو ظاہر کرتا ہے۔ایسے لوگوں کواکثر Life میں بہت زیادہ مشکلات پیش آتی ہیں۔ لیکن مضبوط قوت ارادی کی وجہ سے ان کو کامیابی ملتی ضرور ہے۔اگر تل آپ کے Noseپر ہوتو ایسے لوگ جلد باز ہوتے ہیں۔ان کو غصہ جلد آ جاتا ہے اورPersonalityکو قائم رکھتے ہوئے ا پنی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے دوسرے فرد سے الگ ہو جاتے ہیں۔

اگر آپ کی تھوڑی پر تل Moleکا نشان ہو تو ایسے لوگ Logical ہوتے ہیں۔شاندار شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔ان کی گفتگو میں ایسی کشش ہوتی ہے کہ جس سے سامنے والا فرد متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ پاتا۔اگر گردن پر تل کا نشان ہوتو ایسے لوگ منفرد شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔اور خوش قسمتی میں نمبر 1پر ہوتے ہیں۔اور ہمیشہ ہی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں۔گال پر تل کا نشان ہوتو یہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ بہت نرم و نازک اور حساس طبیعت کے مالک ہیں۔اور ایسے لوگ عموماً لمبی عمر پاتے ہیں۔اور رشتوں کی اہمیت کو سمجھتے ہیں۔اگر تل سینے یا Chestپر ہے تو وہ بہت caringاور Loving personality کے مالک ہوتے ہیں۔اگر تل ہاتھ پر ہو تو وہ زندگی کی بڑی سے بڑی مشکل کو منٹوں میں حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور انتہائی محنت کش ہوتے ہیں۔اگر Hand پر تل دولت کی لکیر کے ساتھ ہو گا وہ بہت سخی ہو گا۔اگرتل دل کی لکیر کے اوپر ہو گا تو وہ بہت رحم دل ہو گا۔اگر تل پاؤں پر ہے تو ایسا انسان زندگی میں زیادہ سفر کرے گا۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Contact Us:

For Female: 0092  323 7718187

For Male:  0092  323 4028555