کتاب تفسیر ابن کثیر میں لکھا ہے کہ ایک بیمار شخص جسے کوئی جن تنگ کر رہا تھا۔ وہ حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ کے پاس آیا تو آپ ؓ نے دعا پڑھ کر اس کے کان میں دم کیا تو وہ ٹھیک ہوگیا۔جب انہوں نے نبی پاک ﷺ سے اس کا ذکر کیا تو آپ ﷺ نے فرمایا عبد اللہ تم نے اس کے کان میں کیا پڑھا تھا۔اس پر حضرت عبداللہ ؓ نے یہ دعا سنائی۔

Jinnat ko Khatam karny Ki Arabic Dua

اس دعا کو سن کر رسول پاک ﷺ نے فرمایا تم نے یہ اس کے کان میں پڑھ کر اس جن کو جلا دیااور فرمایا واللہ ان آیات کو اگر کوئی با ایمان شخص بالیقین (یعنی پورے یقین کے ساتھ) کسی پہاڑ پر پڑھے تو وہ بھی اپنی جگہ سے ٹل جائے۔ (تفسیر ابن کثیر جلد ۳ صفحہ ۴۷۴)
اس حدیث مبارکہ سے ثابت ہوتا ہے کہ حضرت عبداللہ ؓ سے منسوب یہ دعا کتنی جلالی ہے کہ جو جنات کو اس انسان کی زندگی میں واپس آنے کا موقع ہی نہیں دیتی بلکہ انہیں جلا کر بھسم ہی کر دیتی ہے۔لہٰذا جادو، آسیب، سحر، بدعملیات، شیطانی اثرات، بدنظر، سفلی موکلات وغیرہ یہ تمام چیزیں جنات ہی کے الگ الگ روپ ہیں۔ اس لئے جنات جس بھی شکل میں آپ کی زندگی میں مشکلات پیدا کر رہا ہے خواہ وہ برے خیالات ہوں، شیطانی چیزیں جسم میں حاضر ہوجاتی ہوں، گھر میں خون کے دھبے گرتے ہوں یا یہی آسیبی چیزیں آپ کی عبادت میں خلل ڈالتی ہوں یا پھر گھر میں چلتی پھرتی سایہ وآسیب کی صورت میں دیکھائی دیں یا گھر میں خوفناک آوازیں نکالتی ہوں یا جنات کسی بھی رنگ، روپ یا شکل میں آپ کو پریشان کریں تو جنات سے کو جلا کر بھسم کرنے والی اس دعا کو فیض آپ بھی ضرور پائیں۔

Taweez For Jinnat o Asaib

جنات و آسیب کو جلا دینے والا تعویذ
رسول اللہ ﷺ کے دور میں تو صحابہ کرام ؓ کا یقین اتنا کامل تھا کہ رسول پاک ﷺ کی سرپرستی میں اس طریقہ کار کے تحت جو کہ اس حدیث مبارکہ میں بتایا گیا ہے بڑی آسانی سے جنات کو ایک ہی بار دعا پڑھ کر جلاکرراکھ بنا دیتے تھے۔ لیکن آج اگر کوئی آپ سے یہ کہے کہ جس انسان کے اندر جنات حاضر ہوتے ہیں اس کے کان میں یہ دعا صرف ایک بار پڑھیں تو جنات سے اسے ہمیشہ کے لئے نجات مل جائے گی۔تو آپ یقینا ایسا کرنے سے خوف محسوس کریں گے اور اگر آپ بہت بہادر بھی ہوئے اور اس دعا کو پڑھنے کی آپ نے حامی بھر لی تو اس انسان کو فیض تب ہی ملے گا جب آپ کا یقین بھی اس دعا پر اتنا کامل ہوکہ آپ کو جنات اسی وقت جلتے ہوئے دیکھائی دیں۔ اور اگر آپ ایسا نہیں کرسکتے تو اس کا سب سے آسان حل یہ ہے کہ ہمارے روحانی سینٹر میں اسی دعا کے تعویذات خاص اوقات میں ان روحانی ماہرین نے تیار کئے ہیں۔ جنہوں نے اپنی زندگی کا ایک حصہ بڑے بڑے مراقبات میں گزارا جن کے ذریعے انہوں نے جنات، آسیب، جادوٹونہ، بدعملیات وغیرہ جیسی چیزوں کے ہر رنگ، روپ، نسل کو پہچانا اور پھر کس نسل کے جنات کو کیسے ہمیشہ کے لئے قید کرنا ہے یا ختم کرنا ہے اس کے لئے کئی طرح کے روحانی علاج ترتیب دیئے۔ جن میں سے ایک روحانی علاج اسی دعا سے بنے نقش کی صورت میں آپ کے لئے پیش خدمت ہے۔ یہ تعویذ آپ 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Contact Us:

For Female: 0092  323 7718187

For Male:     0092  323 4028555