آج ہم ہاتھ کی تیسری انگلی یا Ring Finger سے انسا ن کے مزاج کو معلوم کریں گے۔ ہاتھ کی تیسری انگلی جسے کہ Ring Fingerکہتے ہیں۔یہ کیسے انسان کی شخصیت کی عکاسی کرتی ہے۔یہ جاننے سے پہلے ہمیں یہ معلوم ہونا چاہیے کہ اس تیسری انگلی کو Ring Fingerکیوں کہا جاتا ہے۔ہاتھ کی اس انگلی کو Ring Fingerکا نام ا س لیے دیا گیا ہے۔کیونکہ اس انگلی میں رشتے کی انگوٹھی پہنائی جاتی ہے۔اور جب بھی کسی لڑکی کا رشتہ طے ہوتا ہے تو لڑکے والے منگنی کی انگوٹھی ہاتھ کی اس تیسری انگلی میں پہناتے ہیں۔کیونکہ ہاتھ کی یہ تیسری انگلی کا Direct لنک ہمارے دل کے ساتھ ہوتا ہے۔اور ماہرین کے مطابق اس انگلی میں Ring پہنانے سے لڑکی اور لڑکے کے دل میں ایک دوسرے کی محبت کا احساس پیدا ہوتا ہے۔اور اس Ring Finger میں پہنائی گئی انگوٹھی کا احساس جب تک رہے گا۔ ان دونوں کے دلوں میں ایک دوسرے کی محبت کے جذبات ابھرتے رہیں گے۔اس لئے محبت کے اعتبار سے یہ Ring Fingerبہت اہمیت کی حامل تصور کی جاتی ہے۔ ماہرین کے مطابق Ring Finger کی Shapes انسان کے مزاج کو ظاہر کرتی ہیں۔

Amazing Facts Of Ring Finger

اگر ہاتھ کی تیسری انگلی آگے سے گول ہے تو ایسے لوگ انتہائی بارعب شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔ان کے فیصلے اٹل ہوتے ہیں۔اورجو سوچ لیں وہ کر گزرتے ہیں۔یہ لوگ خدا ترس ہوتے ہیں۔ اور کسی کے دکھ درد کو سمجھ کر اس کے ساتھ تعاون کرتے ہیں۔اگر ہاتھ کی تیسری انگلی آگے سے نوکیلی ہو تو ایسے لوگ Clever ہوتے ہیں۔ اور بغیر مطلب کے کسی سے بات نہیں کرتے اور انتہائی خود غر ض ہوتے ہیں۔ ان میں ایک خوبی یہ پائی جاتی ہے کہ یہ کوئی بھی کام کرنے میں مہارت رکھتے ہیں۔ اگر Ring Finger اور Index Finger دونوں اس طرح برابر ہیں۔تو ایسے لوگ انصاف پسند ہوتے ہیں اور ہرمعاملے میں عدل سے کام لیتے ہیں اور کسی سے بھی زیادتی نہیں کرتے۔یہ لوگ زیادہ باتونی نہیں ہوتے کافی حد تک کم گو ہوتے ہیں۔اور اپنی اسی خوبی کی وجہ سے اپنی بہت سی خامیوں کو چھپا لیتے ہیں۔اگر Ring Finger آپ کیIndex Finger سے چھوٹی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ بہت نرم دل ہیں۔ اورآپ میں جذبات او ر احساسات کا عنصر بہت نمایاں ہے۔ایسے لوگ دوسروں کی خوشیوں اور دُکھوں میں برابر شریک ہوتے ہیں۔اور ہرممکن کوشش کرتے ہیں دوسروں کی مالی مدد کرنے کی۔اور جہاں بھی جائیں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنتے ہیں۔ان کی معاشرے میں ایک الگ ہی پہچان ہوتی ہے۔

اگر آپ کیRing Finger پہلی انگلی سے بڑی ہے تو آپ بہت چست اور چالاک ہوں گے اور ہر کام میں جلد بازی سے کام لیں گے۔ ایسے لوگ اکثر اپنی جلد بازی کی وجہ سے لوگوں کی تنقید کا نشانہ بنے رہتے ہیں۔یہ لوگ اتنے ذہین ہوتے ہیں کہ جس کام کو ایک بار دیکھ لیں اسے فوراً Pick کرتے ہیں اور پھر اسے اپنی عملی زندگی میں اپنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ہاتھ کی انگلیوں سے کسی انسان کا مزاج جاننا صرف ایک فن ہے نہ کہ علم غیب۔ ہم نے آپ سے ہاتھ کی انگلیوں سے مزاج معلوم کرنے کا صرف ایک کیفہ یعنی اندازہ شیئر کیا ہے۔ہمارایہ اندازہ ضروری نہیں کہ سو فیصد ٹھیک ہو، غلط بھی ہو سکتا ہے۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Contact Us:

For Female: 0092  323 7718187

For Male:     0092  323 4028555