آج ہم آپ سے ہر قسم کی پتھری یعنی Stones کو مکمل طور پر ختم کرنے کا روحانی علاج شیئر کررہے ہیں۔ جس کی بدولت بہت سےمریضوں میں گردے، پتے، مثانے اور ہر طرح کی پتھری صرف ۱۴ دن کے اند ر اندر جسم سے خارج ہوتی دیکھی گئی ہے۔پتھری کا علاج چونکہ قرآن کریم کی شاندار سورۃ سورۂ البقرہ سے کیا جاتا ہے لہٰذا شفاء بھی فوری اور یقینی ہوتی ہے۔اس روحانی علاج کی بدولت اللہ کی ذات نے ایسے مریضوں کو بھی شفاء عطا فرمائی ہے جن کا علاج صرف اور صرف آپریشن تھا۔ لہٰذا اگر آپ کی بھی Kidney،Bladder ، Gallbladder میں پتھری ہے جو ہر طرح کا Treatment کروانے کے باوجود ختم نہیں ہورہی تو اس کا حل سورۂ البقرہ آیت نمبر ۴۷ میں ہے۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔

Wazifa For Surah E Baqrah

گویا وہ پتھر ہیں یا ان سے بھی زیادہ سخت اور پتھر تو بعض ایسے ہوتے ہیں کہ ان میں سے چشمے پھوٹ نکلتے ہیں اور بعض ایسے ہوتے ہیں کہ پھٹ جاتے ہیں اور ان میں سے پانی نکلنے لگتا ہے اور بعض ایسے ہوتے ہیں کہ خدا کے خوف سے گر پڑتے ہیں اورخدا تمہارے عملوں سے بے خبر نہیں۔
قرآن کریم کی یہ آیت مبارکہ چونکہ جسم سے ہر طرح کی پتھری کو مکمل طور پر ختم کرنے کی زبردست خاصیت رکھتی ہے۔

Gallbladder،Kidney،Bladder ،میں پتھری ختم کرنے کا تعویذ
ہمارے روحانی سینٹر میں اسی مبارک آیت کے تعویذات خاص اوقات میں تیار کر کے رکھ لئے جاتے ہیں۔اور پھر ان تعویذات پر بروز جمعرات اسی آیت مبارکہ کو کثرت سے تلاوت کرکے دم کیا جاتا ہے۔ جس سے ان تعویذات کی روحانی تاثیر میں اس قدر اضافہ ہوتا ہے کہ جب یہ تعویذ مریض کے نام منسوب کیا جاتا ہے تو مریض کے جسم سے مس ہوتے ہی اس نقش میں تحریر سورۂ البقرہ کی زبردست روحانی تاثیر مریض کے جسم پر اثر انداز ہونا شروع کردیتی ہے۔اوردیکھنے میں آیا ہے کہ بعض مریضوں کی پتھری تو پہلے ہی ہفتے میں پگھل کر بالکل صاف ہوجاتی ہے اور درد بھی ختم ہوجاتا ہے۔مگر جن مریضوں کی بیماری شدت اختیار کرچکی ہواور کوئی بھی دوا اثر نہ کررہی ہو یا پھران کے مسئلے کا حلصرف اور صرف آپریشن ہی ہو تو ایسے مریض بھی اللہ کے فضل سے ۱۴ روز میں شفاء پاچکے ہیں۔اور انہیں آپریشن کروانے کی بھی ضرورت نہیں پڑی۔ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہر بیماری کا حل قرآن کریم میں موجود ہے مگر ضرورت ہے صرف پختہ یقین کے ساتھ عمل کرنے کی۔ لہٰذا آپ بھی قرآن کریم کی پتھری سے فوری شفاء والی اس آیت مبارکہ کا تعویذ مریض کے نام منسوب کروائیں۔ پتھری جتنی بھی بڑی ہو ٹوٹ کر جسم سیخارج ہوجائے گی ان شاء اللہ۔ اس تعویذ کے ساتھ ڈاکڑی علاج بھی جاری رکھیں۔ان شاء اللہ شفاء ہوگی۔یہ تعویذآپ 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Contact Us:

For Female: 0092  323 7718187

For Male:     0092  323 4028555