ہمارا آج کا موضوع اولاد نرینہ کے حوالے سے ہے۔ ایسی خواتین جو اولاد نرینہ کے حصول کے لئے خواہشمند ہیں اور چاہتی ہیں کہ اللہ کی ذات انہیں خوبصورت بیٹے سے نوازے۔ اورایسے بے اولاد والدین جو اولاد کی خواہش رکھتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ ان کی ہاں پہلی اولادبیٹا ہو۔ تو او لاد نرینہ کے لیے ہم آپ سے ایک بہت ہی شاندار اور 100% کامیاب قرآنی وظیفہ شیئر کریں گے۔ یہ وظیفہ ان خواتین پر بھی آزمایا گیا۔ جن کے ہاں ٖصرف بیٹیاں ہی پیدا ہوتیں ہیں۔ یا ایسی خواتین جو بیٹے جیسی نعمت کو پانے کی خواہش تو رکھتی ہیں لیکن وہ حاملہ نہیں ہو پاتیں یا ان کا حمل بار بار گر جاتا ہے۔یا ایسی خواتین جوبانجھ پن کا شکار ہیں اور وہ اولاد نرینہ جیسی نعمت کی خواہش مند ہیں۔لیکن اولاد سے محروم ہیں۔یا ایسی خواتین جو ایک با ر حاملہ ہوئیں۔اور دوبارہ اولاد نرینہ کی خواہش کے لئے حاملہ نہ ہو سکیں۔ یا ایسی خواتین جن کی ڈاکٹری رپورٹس کلیئر ہونے کے باوجود وہ حاملہ نہ ہو سکیں۔اور ان کی بیٹے جیسی نعمت کو پانے کی خواہش حسرت بن کر رہ گئی۔ یہ وظیفہ ان خواتین کے لئے بہت مجرب ہے۔

کیونکہ یہ وظیفہ قرآن کریم کی ایک بہت ہی مبارک سورت سورۂ الفجر کا ہے۔وظیفہ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ سورۂ الفجر کو روزانہ بعد از نماز عشاء اوّل و آخر 11مرتبہ درودو پاک کے ہمراہ کم از کم 1مرتبہ تلاوت کریں۔اور پھر اللہ پاک کے صفاتی نام (یَامُصَّوِّرُ، یا خَالِقُ،یا بَاری ُ) کو41 مرتبہ تلاوت کر کے بیٹے کی خواہش کو ذہن میں رکھ کر اپنے اوپر دم کر دیں۔اس وظیفے کو چند روز کرنے سے انشاء اللہ جو اولاد پیدا ہو گی وہ لڑکا ہو گا۔بعض خواتین بیٹے جیسی نعمت کو پانے کے لیے بہت سے عمل، وظائف، حربے ٹوٹکے اور ادویات کا استعمال کرتی ہیں۔ لیکن وہ اولاد نرینہ سے محروم رہتی ہیں۔ہمارے تجربات و مشاہدات کے مطابق ایسی خواتین کے بیٹا نہ ہونے کی وجہ ممکن ہے کہ قدرت کی طرف سے دیر ہو لیکن عموماً اس کی وجہ نظربد یا بد عملیات ہوتے ہیں۔بعض دفعہ گمنام دشمن یا حاسد بد عملیات، نظر بد،جادو ٹونہ کے ذریعے ایسی بندش کروا دیتے ہیں۔جس سے بیٹے جیسی نعمت پانے کی خواہش ہمیشہ کے لئے حسرت بن جاتی ہے۔ اس لئے ہمارے مراقبہ سینٹر میں بندش یا بد عملیات کے توڑ کے ایسے قرآنی تعویذات تیار کیے جاتے ہیں۔ کہ جن کی بدولت سخت سے سخت بندش،جادوٹونہ، نظربد ہمیشہ کے لئے ختم ہو جاتی ہے اور سائل کی دلی مرا د اللہ کی بارگاہ میں پوری ہو جاتی ہے نہ صرف دلی مراد پوری ہوتی ہے بلکہ اس تعویذ میں لکھے اللہ کے پاک ناموں کی برکت سے اس کے گھر میں ہمیشہ رحمتوں کا نزول رہتا ہے۔اس لئے اگر آپ بھی ہر طرح کے عمل کر کے تھک چکی ہیں۔اور ابھی تک اللہ پاک نے آپ کو بیٹے جیسی نعمت سے نہیں نوازا۔

Baby Boy K LIya Taweez

سورۂ الفجرکا تعویذ
آپ اسی سورت مبارکہ سورۂ الفجر کا تعویذ ہمارے روحانی سنیٹر سے منگواسکتی ہیں۔کیونکہ اسکی فضیلت کے متعلق رسول اللہ ﷺ نے تفسیر برہان میں بحوالہ خواص القرآن میں فرمایاکہ جو شخص سورہ فجر کو لکھ کر اسے بطور تعویز لٹکا دے اپنے گلے میں اور اپنی زوجہ کے گلے میں اور پھر اپنی زوجہ سے مجامعت کرے تو پھر اس سے جو بچہ پیدا ہو گا وہ لڑکا ہو گا۔(از فوائد القرآن صفحہ(378
ہمارے بزرگوں نے اسی آیت مبارکہ کو اور اسم اعظم کوخاص روحانی کلیات کے تحت اعداد کی صورت میں تحریر کیا اور پھر اس تعویذ پر یہی آیت مبارکہ اور اسم اعظم کو مخصوص تعداد اور مخصوص اوقات میں تلاوت کر کے دم کیا گیا ہے۔جس سے ان کی روحانی تاثیر میں بے حد اضافہ ہوا۔یہ تعویز عرصہ دراز سے بیٹے کی خواہش رکھنے والے ہزاروں سائلین کو ارسال کیا جا چکا ہے۔جس کے سو فیصد نتائج حاصل ہوئے۔اور اس تعویذکی برکت سے اللہ کی ذات نے انہیں بیٹے جیسی نعمت سے نوازا۔اگر آپ بھی بیٹے جیسی نعمت کو پانا چاہتی ہیں۔تو اس تعویذکو اپنے نام ضرور منسوب کروائیں۔ آپ سورۂ الفجر کے اس تعویذ کوبطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Contact Us:

For Female: 0092  323 7718187

For Male:     0092  323 4028555