غصہ ایک ایسا مرض ہے جس کا تقریباً ہر انسان شکار ہے اور غصہ میں جو انسان بے قابو ہوجائے تو وہ غلط فیصلے کر بیٹھتا ہے۔ ایسے حالات میں وہ اپنے قریبی رشتوں کو خود سے دور کر دیتا ہے اور ان کے لئے نفرت کا باعث بنتا ہے۔ ایسے افراد زندگی کے تمام معاملات میں صحیح فیصلے نہیں کر پاتے ہیں بلکہ گرم مزاج ہونے کی وجہ سے وہ خود بھی کئی طرح کی ذہنی اذیتوں سے گزر رہے ہوتے ہیں۔ غصے کی شدت کی وجہ سے انسان خاندانی دشمنوں میں گھر کر اپنا کاروبار، مال و دولت، گھر بار سب کھو دیتا ہے۔ قتل و غارت، جھوٹے مقدمات، کوٹ کچہری یا طلاق جیسے معاملات سب غصیہی کا نتیجہ ہیں۔ اس لئے غصہ عقل کو ماؤف کر دیتا ہے۔ جب کہ بخاری شریف میں حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے رسول اللہ ﷺ نے عرض کیا مجھیکچھ نصیحت فرمائیے۔ آپ ﷺ نے فرمایا بس غصہ نہ کیا کر۔ اس نے کئی مرتبہ اپنی درخواست دہرائی، آپ ﷺ یہی فرماتے رہے کہ غصہ نہ کیا کر۔ناظرین اس حدیث مبارکہ سے بھی صاف ظاہر ہے کہ رسول کریم ﷺ نے بھی غصہ کرنے سے منع فرمایاہے۔ اب سوال یہ ہے کہ غصہ آتا کیوں ہے؟ غصہ کی شدت کی کئی جسمانی، نفسیاتی یا روحانی جوہات ہوسکتی ہیں۔ نمبر 1 اس کی وجہ سٹریس ہوسکتی ہے۔ نمبر 2 ہائی بلڈ پریشر کے باعث انسان کو کسی بھی معمولی بات پر اچانک غصہ آسکتا ہے۔ نمبر 3 آتشی مزاج یا گرم مزاج افراد کو غصہ بہت جلد آتا ہے۔ گرم مزاجی کا عنصر خواتین کی نسبت مردوں میں زیادہ ہوتا ہے۔ اسی لئے ایسے میاں بیوی عموماً ناخوش گوار اور الجھنوں سے بھرپور زندگی گزارتے ہیں۔ نمبر 4 میں ہم آپ کو غصہ کی شدت کی وہ وجہ بتائیں گے جس کا مشاہدہ ہم کافی سالوں سے کر رہے ہیں۔ ایسے افراد جو نظر بد لگ جانے، جادوٹونہ ہوجانے یا پھر کسی بھی طرح کے بدعملیات یا حسد کا شکار ہوجائیں۔ ان پر عموماً غصے کی کیفیت طاری رہتی ہے۔ انہیں ہر چیز سے الجھن محسوس ہوتی ہے۔ جسم یا دماغ کا اچانک گرم ہوجانا بھی اسی چیز کی ایک علامت ہوسکتا ہے۔ بہرحال غصے کی شدت کی وجہ خواہ کوئی بھی ہو مگر ہم سب سے پہلیتو آپ کو مشورہ دیں گے کہ اپنا بلڈ پریشر چیک کروائیں او ر سٹریس کو ختم کریں۔ اب ہم آتے ہیں اس مرض کے روحانی علاج کی طرف۔ ہمارے روحانی سینٹر میں گرم مزاج یا نظر بد اور بدعملیات سے متاثرہ افراد کے لئے سورۂ آل عمران کی آیت نمبر 134 کے نقش خاص اوقات میں تیار کئے جاتے ہیں۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔

Ayat For Surah Al Imran

ترجمہ: جو آسودگی اور تنگی میں (اپنا مال خدا کی راہ میں) خرچ کرتے ہیں اور غصے کوروکتے اور لوگوں کے قصور کو معاف کرتے ہیں اور خدا نیکوکاروں کو دوست رکھتا ہے۔
؎اس آیت کا کمال یہ ہے کہ فوری طور پر آپ کے غصے کو کنٹرول میں کر لے گی۔اس لئے غصے کی شدت والے افراد کے پاس اس نقش سورۂ آل عمران کا ہونا قدرت کی ایک عظیم نعمت ہے۔ اس نقش میں تحریر آیت مبارکہ گرم مزاج لوگوں کے دماغ کو نہ صرف پرسکون رکھتی ہے بلکہ انہیں غلط فیصلوں سے بھی بچاتی ہے اور رشتوں کو ٹوٹنے سے بھی روکتی ہے۔ اور خاص طور پر کسی بھی طرح کے بد اثرات جو انسان کے دماغ میں غصے کی آگ کو بھڑکانے کا باعث بنتے ہیں۔ ان تمام بد اثرات سے اس انسان کو اللہ کی پناہ میں رکھتی ہے۔ خاص طور پر اس نقش میں سورۂ آل عمران کی جو آیت مبارکہ اعداد کی صورت میں تحریر کی گئی ہے وہ انسان کے دماغ کو ٹھنڈا رکھتی ہے۔ اسے ذہنی الجھنوں یا سٹریس کا شکار نہیں ہونے دیتی۔ اس لئے اس نقش کو ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کرواکے حاصل کرنے کے بعد آپ کا غصہ ایک نارمل لیول پر رہے گا۔ آپ کے ہوش و حواس قائم رہیں گے اور یوں آپ بھی نارمل انسانوں کی طرح ایک بہترین زندگی گزاریں گے ان شاء اللہ۔یہ نقش آپ ہم سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ منگوا سکتے ہیں۔ 

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Contact Us:

For Female: 0092  323 7718187

For Male:      0092  323 4028555