اَلْوَھَّابُ (اے بہت دینے والے)140 بار پڑھنے والے کے حالات
ایسے بدلتے ہیں کہ رشتہ دار سوچنےپر مجبور ہوجائیں گے کہ آپ
کو ن سا وظیفہ کرتے ہیں
یہ اسم اَلْوَھَّابُ اللہ تعالیٰ کے عظیم ترین خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے۔ جس جس نے اسم اَلْوَھَّابُ کا وظیفہ کیا ہے۔ اس کے حالات آج اور کل اور دنوں میں ایسے بدل گئے کہ کایا ہی پلٹ گئی۔ جو لوگ بیمار تھے، غربت کا شکار تھے۔بیٹیوں کی شادی کرنے سے قاصر تھے۔ ان پر لاکھوں روپیہ قرض ہوگیا تھا۔کوئی رشتہ دار مدد کرنے کو تیار نہ تھا۔ سب ان کے برے حالات دیکھ کر اندر ہی اندر مطمئن ہوتے تھے۔ اس وقت انہوں نے جب اس اسم اَلْوَھَّابُ کا دامن تھاما تو وہ ایسے ہی ثابت ہوا جیسے کہ ڈوبتے کو تنکے کا سہارا مل گیا ہو۔ہم نے اپنے 12 سال کے مشاہدات میں ایسا کبھی نہیں دیکھا کہ جس نے اسم اَلْوَھَّابُ کا وظیفہ کیا ہو۔ اس کی مشکلات اللہ کے کرم سے حل نہ ہوئی ہوں۔ اس کی بدولت تو انسان کے حالات دنوں میں بدلتے ہیں۔
اسم اعظم اَلْوَھَّابُ
اس لئے روزانہ یہ اسم اعظم اَلْوَھَّابُ 140 مرتبہ کسی بھی نماز کے بعد پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ ان شاء اللہ آپ کی ہر مشکل آسان ہوگی۔ اس کے برعکس جن افراد پر کالا جادو، بندش، بری نظر یا سحرو آسیب کا اثر ہوتا ہے۔ انہیں اسی اسم اعظم کے اعداد کا نقش ان کے نام سے منسوب کرکے ارسال کیا جاتا ہے۔ جب وہ یہی اسم اعظم اَلْوَھَّابُ روزانہ 140 مرتبہ اول و آخر ۱۱ بار درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر نقش پر دم کرتے ہیں تو ہر قسم کا جادو، سحرو آسیب، بندش وغیرہ کا اثر فوری زائل ہوتا ہے اور اللہ کے کرم سے جادو کی وجہ سے ان کا جو جو کام رکا ہوا تھا۔ وہ رکے ہوئے تمام کام تیز ی سے ہونے لگتے ہیں۔ شادی میں آسانیاں پیدا ہوتی ہیں۔ کاروبار میں منافع حد سے زیادہ ہوتا ہے۔ ہر قسم کے ڈپریشن، کمر درد، سردرد، مائیگرین، جوڑوں کے درد وغیرہ سے شفاء عطا ہوتی ہے۔ زندگی کے ہر کام میں کامیابی نصیب ہوتی ہے۔ رشتہ دار اور اہل محلہ دن بدن حالات کو بدلتے دیکھ کر یہ سوچنے پر مجبور ہوجاتے ہیں کہ آپ کون سا ایسا وظیفہ کرتے ہیں کہ آپ پر رزق کی بارش ہورہی ہے۔ شفاء مل رہی ہے۔ گھر میں خوشحالی اور سکون آرہا ہے۔ لہٰذااگرآپ کے ساتھ بھی کوئی ایسا مسئلہ ہے یا جادو ہوا ہے تو اس کے توڑ کے لئے اسم اَلْوَھَّابُ کا تعویذ بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male:     0323-4028555