آج ہم آپ کو Vسے شروع ہونے والے نام کا مشاہدہ، تجزیہ، کرداراور نیچر کے بارے میں بتائیں گے۔ اوران افراد کوکون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے وہ بھی بتائیں گے۔ ان شاء اللہ اس اسم اعظم کی بدولت آپ کی شخصیت میں ایسی کشش پیدا ہوگی جو دوسروں کو بہت زیادہ متاثر کرے گی۔آپ کے انداز بیاں میں ایسی خوبصورتی پیدا ہوگی کہ جس کی بدولت آپ کسی بھی انسان کے دل میں اپنی جائز محبت پیدا کرسکتے ہیں۔سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ کی زندگی میں جو جو بھی مشکلات،رکاوٹیں یا ناکامیاں ہیں۔انہیں دور کرنے کے لئے ہمارے دعا پروگرام میں اللہ کے حضور آپ کا نام لے کر خصوصی دعا بھی کروائی جائے گی۔

Vنام والوں کی نیچر
ایسے افراد جن کا نام Vسے شروع ہوتا ہے ان میں سے زیادہ تر اپنی محنت سے بلندیوں تک پہنچنے کی خواہش رکھتے ہیں اور اگر ان پر کوئی غالب آنے کی کوشش کرے تو ان کو شکست دینامشکل ہوتاہے کیونکہ ان کے پاس فکری طاقت ہوتی ہے اور چیزوں کو لے کر گہری سوچ رکھتے ہیں۔لیکن اس خوبی کا استعمال Vنام کے سب لوگ نہیں جانتے کیونکہ ان میں سے بعض ایسے بھی دیکھے گئے ہی جن میں قوت ارادی تھوڑی کم ہوتی ہے اور مسائل کے سامنے جلدی ہار مان جاتے ہیں۔Vنام کے زیادہ تر لوگ ایماندار اورانصاف پسند ہوتے ہیں۔یہ جس کا ساتھ بھی دیں دل و جان سے دیتے ہیں۔لیکن اس خوبی کی پہچان تمام Vنام کے لوگوں کو نہیں کیونکہ ان میں سے بعض ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو خود غرضی کا شکار ہوتے ہیں اورہر چیز میں بس اپنا فائدہ دیکھتے ہیں۔Vنام کے زیادہ تر لوگوں میں ایک بہترین خوبی یہ ہے کہ یہ بہت ملنسار ہوتے ہیں اور دوسروں کے ساتھ بہت عزت اور ادب سے پیش آتے ہیں۔اس کے علاوہ یہ زیادہ تر رنگین مزاج ہوتے ہیں اوران کو گھومنا پھرنا اور پارٹیوں میں جانا اچھا لگتا ہے۔لیکن ان میں سے بعض ایسے بھی ہوتے ہیں جو سیرو تفریح اور پارٹیزمیں جانے کی بجائے اپنی زندگی کو وقت دینا زیادہ بہتر سمجھتے ہیں اس لئے ان کو لوگوں میں زیادہ گھلنا ملنا پسند نہیں ہوتا۔ان میں سے زیادہ تر دوہری شخصیت کے مالک ہوتے ہیں کیونکہ یہ ایک وقت میں حساس ہو تے ہیں اور دوسرے ہی لمحے جذباتی بھی ہو سکتے ہیں۔Vنام کے زیادہ تر لوگ وفادار ہوتے ہیں اور اپنے کردار کی اچھائی سے معاشرے میں اچھا مقام حاصل کر لیتے ہیں۔لیکن یہ کمال ہر Vنام کے فرد کو حاصل نہیں ہوتا کیونکہ ان میں سے بعض اپنی تنگ نظری کی وجہ سے معاشرے میں مزاحمت کا سامنا بھی کرتے ہیں۔Vنام کے زیادہ تر لوگوں میں خاص خوبی یہ ہے کہ اگر ان کے لئے ایک دروازہ بند ہو جائے تو یہ اپنی کوشش جاری رکھتے ہیں اور نئے نئے راستے تلاش کرتے ہیں اور کافی حد تک اپنے مقاصد میں کامیاب بھی ہو جاتے ہیں اور نئے سرے سے اپنی زندگی کی شروعات کرتے ہیں۔لیکن Vنام کے بعض لوگ اپنی اس خوبی پر زیادہ توجہ نہیں دیتے بلکہ مشکل وقت کا سامنا کرنے کی بجائے ہمت ہار جاتے ہیں۔Vنام کے زیادہ تر لوگ بہادر ہوتے ہیں اور بڑی سے بڑی پریشانی میں نہیں گھبراتے اور ان کی یہی بہادری ان کا مضبوط پہلو ہے۔لیکن اس بہادری کے عنصر کو بروئے کار لانا ہر Vنام کے فرد کی بس کی بات نہیں کیونکہ ان میں سے بعض بہادر ہونے کے باوجود خود کو بہت سہل رکھتے ہیں اور بات بات پر ڈر کا شکار ہتے ہیں جس کی وجہ سے اکثر ان کو نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔
Vنام کے زیادہ تر مردو خواتین اچھے ہمسفر ثابت ہوتے ہیں ان کو اپنوں کی Careکرنے میں بہت سکون محسوس ہوتا ہے۔خاص طور پر یہ اپنے ہمسفر کیلئے بہت کارآمد ثابت ہوتے ہیں۔لیکن سخت مزاجی بھی بعض Vنام کے مرد و خواتین میں نہیں پائی جاتی ہے اور یہ اپنی ازدواجی اور گھریلو زندگی کیلئے تھوڑے سخت ثابت ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ان کو ناخوشگوار حالات کا سامنا بھی رہتاہے۔لیکن یہ اپنی اس خامی پراپنی ذاتی خوبیوں سے استفادہ حاصل کر کے آسانی سے قابو پا سکتے ہیں۔یہ تھا Vنام کے لوگوں کے بارے میں ہمارا مختصر سا اندازہ جو ضروری نہیں کہ سو فیصد ٹھیک ہوغلط بھی ہو سکتا ہے۔ آپ کے خیال میں ہمارا یہ اندازہ کتنے فیصد درست ہے؟

Vنام والوں کا اسم اعظم
اگرV نام والے لوگ اپنی شخصیت کو مزید نکھارنا اور ہر خاص و عام میں مزید عزت پانا چاہتے ہیں۔ اورچاہتے ہیں کہ اپنی زندگی میں خوب آگے بڑھیں توروزانہ یہ اسم اعظم یَاوَھَابُ 300مرتبہ پڑھیں۔اور اگرآپ کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہے جس کاآپ کو حل نہیں مل رہا توآپ اسی ویڈیو کی ڈسکرپشن میں دئیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کرکے ہمارے روحانی سینٹر سے قرآنی آیات کا نقش بھی حاصل کر سکتے ہیں۔