سورۂ الکہف کو پڑھنے کی فضیلت
اسلام و علیکم ناظرین! پہلے سورۂ الکہف کی وہ فضیلت جان لیجئے۔ جس کی وجہ سے یہ کرامت ہوئی۔حضرت براء بن عازبؓ روایت کرتے ہیں کہ ایک صحابی سورۂ الکہف کی تلاوت کررہے تھے اور ان کے ایک جانب دو رسیوں میں گھوڑا بندھا ہوا تھا۔ آسمان سے بادل اترے اور گھوڑے کے قریب ہوتے رہے یہاں تک کہ اس کو ڈھانپ لیا۔ وہ تلاوت سن کر خوشی سے گردن ہلانے لگا۔صبح کو اس صحابیؓ نے رسول اللہ ﷺ کو یہ ماجرا سنایا تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ یہ سکینہ یعنی رحمت تھی جو سورۂ الکہف کی تلاوت کی وجہ سے نازل ہوئی تھی۔ (بخاری شریف جلد دوم کتاب التفسیر سورۂ الکہف ۴)
اسی حدیث مبارکہ سے ہی جڑی ہے۔ لہٰذا اس حدیث مبارکہ کو ذہن میں رکھ کے یہ واقعہ سنیے گا۔ کچھ عرصہ پہلے ہمارے روحانی سینٹر میں ایک ایسی خاتون نے رابطہ کیا جو کافی سالوں سے بیمار تھی۔ اس کا خیال تھا کہ اسے جادو کے ذریعے بیمار کیا گیا ہے۔ اسی لئے اس پر کوئی دوا اثر ہی نہیں کرتی تھی۔ سب ڈاکٹرز نے کہہ دیا کہ اب اللہ ہی کوئی راستہ نکالے گا تو آپ کو شفاء ہوگی کیونکہ آپ کے تمام ٹیسٹ کلیئر ہیں۔اب دوسری طرف اس خاتون کا کہنا تھا کہ تقریباً 5 سال ہوگئے مگر کوئی ایک دن بھی ایسا نہیں آیا کہ جب اس نے یہ سمجھا ہو کہ وہ ٹھیک ہے۔ کیوں کہ کبھی اسے کمر میں درد رہتا تھا۔ کبھی سر میں درد، کبھی پورے جسم میں دردیں بھر جاتی تھیں اور ٹانگیں، کندھے، پورا جسم ایسے لگتا تھا کہ جام ہوگیا ہے۔پھر اچانک سے بلڈ پریشر ہائی ہوجاتا تھا۔اسی طرح کے مسائل میں گھر ی ہوئی اس خاتون نے جب سے رسول پاک ﷺ کی یہ حدیث مبارکہ سنی تھی تب سے اس کے دل میں ایک نئی امید جاگی کہ جس گھر میں سورۂ الکہف کی تلاوت کی جاتی ہے وہاں پر رحمتیں نازل ہوتی ہیں۔لہٰذا جب اس نے ہمارے روحانی سینٹر میں اپنے مسائل کا روحانی حل معلوم کرنے کے لئے رابطہ کیا توا سے یہ تاکید کی گئی کہ وہ روزانہ سورۂ الکہف کی تلاوت کیا کرے۔

Jadu Bandish Ya Bori Nazar K Liye Naqsh

Jadu Bandish Ya Bori Nazar K Liye Naqsh

جادو بندش یابری نظر کے لیے نقش
اور اس کے روحانی مسائل اور بیماریوں سے شفاء کے لئے اسے سورۂ الکہف کا وہ نقش بھی ارسال کیا گیا جو کہ ہمارے روحانی ماہرین نے اس کے نام اور والدہ کے نام منسوب کیا تھا۔ نقش پہنتے ہی اسے بے حد روحانی سکون ملا۔ اسے ایسا محسوس ہوا کہ اس کا جسم ایکٹو ہونا شروع ہوگیا ہے۔ اس کے ذہن میں بار بار رسول پاک ﷺ کی یہی حدیث مبارکہ آنے لگی کہ جس گھر میں سورۂ الکہف کی تلاوت کی جائے وہاں پر رحمتیں نازل ہوتی ہیں۔ اسی رات جب وہ سوئی تو اس نے دیکھا کہ سورۂ الکہف کا جو نقش اس نے پہن رکھا ہے اس میں سے نیلی اور سفید روشنیاں نکل کر اس کے پورے گھر پر سائباں کی طرح جگمگارہی ہیں۔جسے دیکھ کر اس کی روح بہت ہی پرسکون اور معطر ہورہی ہے۔ پھر اس کے دیکھتے ہی دیکھتے وہ نور سمٹنے لگا اور سمٹ کر اس نور کے الفاظ بننے لگے اور جب نے غور سے دیکھا تو وہ وہی مبارک حدیث تھی کہ جس گھر میں سورۂ الکہف کی تلاوت کی جائے وہاں پر رحمتیں نازل ہوتی ہیں۔ اسی لمحے اس کی آنکھیں اشکبار ہونے لگیں اور اس کے منہ سے خود بخود سورۂ الکہف کی تلاوت جاری ہوگئی۔ جب اس کی آنکھ کھلی تو وہ اپنے بستر پر لیٹی تھی اور اس کی زبان پر سورۂ الکہف جاری تھی اور نہ کسی بیماری کے اثرات تھے اور جادو، جنات کا خوف سب ختم ہوچکا تھا۔ بے شک اللہ کی ذات کے لئے کوئی کام ناممکن نہیں ہے۔ناظرین کوئی شک نہیں کہ سورۂ الکہف کی شان بے مثال ہے مگر جو اس خاتون کے ساتھ ہوا وہ اس کا نقش سورۂ الکہف پر یقین کی وجہ سے تھا۔اگر آپ بھی سورۂ الکہف کا نقش اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لئے دئیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Contact us:
Female:   0323 7718187

For Male: 0306 5111214