نقش محبت کے حیران کن کمالات سے
جو شوہر بیوی کا چہر ہ تک دیکھنا نہیں چاہتا
اسے اپنی بیوی سے پیار نہیں عشق ہوجائے گا
ہر وہ بیوی جس نے شادی کے شروع میں تو شوہر کی بے پناہ محبت کو محسوس کیا ہے۔ وہی محبت اسے مجبور کرتی ہے کہ وہ شوہر کے دل سے کبھی نہ نکلے مگر اب حالات یہ ہوچکے ہیں کہ شوہر بیوی کا چہرہ تک دیکھنا نہیں چاہتا۔ کئی بار اسے طلاق دینے کی دھمکیاں دے چکا ہے۔ اس کے دل میں بیوی کی نہ تو کوئی اہمیت باقی رہی ہے اور نہ ہی وہ کسی بھی معاملے میں بیوی سے کسی بھی قسم کی توقعا ت وابستہ رکھنا چاہتا ہے۔اسی لئے بیوی خواہ اس کی زندگی میں رہے یا نہ رہے اسے اس سے کوئی فرق ہی نہیں پڑتا۔ شوہر کے اسی رویے کی وجہ سے بیوی بہت ہی زیادہ Hurt ہوچکی ہو اور حالات ایسے ہوں کہ نہ وہ شوہر سے دور جاسکے اور نہ ہی اس کے ساتھ رہ پائے تو یقینا وہ بیوی ذہنی اذیت کا شکار ضرور ہوگی۔ لہٰذا ہر وہ بیوی جو یہ چاہتی ہے کہ کسی طرح سے اس کے شوہر کے دل میں اس کی کھوئی ہوئی اہمیت پھر سے جاگ جائے۔ وہ ا س سے بے پناہ محبت کرے اوراسے سب کے سامنے عزت بھی دے تو ایسی صورت میں آپ کے پاس دو پاورفل قرآنی تعویذات ہونے چاہئیں۔ ان میں سے ایک نقش ہے نقش محبت جو کہ شوہر کے دل میں بیوی کی بے پناہ محبت کے کھوئے ہوئے احساس کو اجاگر کرے گا۔ جب کہ دوسرا نقش جادو کے توڑ کا ہے۔ یہ نقش میاں بیوی کے گرد موجود تمام شیطانی اثرات کو مکمل طور پر ختم کرے گا۔ وہ اثرات خواہ نظر بد کی صورت میں ہوں یا سفلی موکلات کی صورت میں یا پھر آسیبی اثرا ت کی صورت میں۔ ان شاء اللہ جونہی نقش سورۂ البقرہ جادو میں جکڑے ہوئے شوہر کے نام سے منسوب کرکے بیوی کو ارسال کیا جاتا ہے۔ اور بیوی اس نقش پر بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرے گی تو شوہر کے دل و دماغ میں بیوی کے خلاف نفرت پیدا کرنے والے تمام بد اثرات فوراً دور ہوجائیں گے۔ اور پھر نقش محبت میں موجود حب کی روحانیت شوہر کے دل و دماغ پر اثر انداز ہوگی اور دن بدن اس کے خیالات اور احساسات کو بیوی کی جانب موڑے گی۔اور ایک وقت آئے گا کہ جو شوہر بیوی کا چہر ہ تک دیکھنے کا روادار نہ ہوں۔ اسے بیوی سے ایک بار پھر پیار نہیں عشق ہوجائے گا ان شاء اللہ۔ اگر آپ میں سے کسی کے ساتھ بھی یہ پرابلم ہے تو یہ دونوں تعویذات اپنے نام سے منسوب کرواکے اپنے پاس ضرور رکھیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male:     0323-4028555