جس کی کوئی دعا قبول نہیں ہوتی
وہ لا الہ الا اللہ کا وظیفہ کرے اور
پھر کمال دیکھے
زبان سے نکلی ہر دعافوراً قبول ہوگی
احادیث مبارکہ میں لا الہ الا اللہ کی اس قدر فضیلت بیان کی گئی ہے۔ جتنی کہ کسی اور تسبیح کی نہیں کی گئی۔ یہ ایسی تسبیح ہے جس کے فضائل و برکات کی کوئی حد ہی نہیں ہے۔اس کی بدولت انسان کی زندگی کی بڑی سے بڑی،سخت سے سخت مشکل، پریشانی اور بیماری اللہ کے حکم سے دور ہوتی ہے۔ اس لئے جو انسان یہ سوچتا ہے کہ اس کی کوئی دعا قبول نہیں ہوتی وہ لا الہ الا اللہ کا وظیفہ کرے اور پھر کمال دیکھے۔ اس کی زبان سے نکلی ہوئی ہرجائز دعا فوراً قبول ہوگی ان شاء اللہ۔احادیث مبارکہ میں لا الہ الا اللہ کی شان بارہا بیان کی گئی ہے۔ جیسا کہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایاکہ موسیٰ علیہ السلام سے اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اے موسیٰ! اگر ساتوں آسمان اور ان کے رہنے والے اور ساتوں زمینیں یہ (سب) ایک پلڑے میں رکھ دئیے جائیں اور ایک پلڑے میں لا الہ اللہ رکھ دیا جائے تو لا الہ الا اللہ والا پلڑا ضرور جھک جائے گا۔ (شرح السنہ)
اور فرمایا کہ جس بندے نے لا الہ الا اللہ صرف اللہ تعالیٰ کی رضامندی حاصل کرنے کے لئے کہا، قیامت کے دن اس پر جہنم کی آگ حرام ہوگی۔(صحیح بخاری)
ایک روایت میں ہے کہ بندہ جب لا الہ الا اللہ پڑھتا ہے تو وہ اس کے نامہ اعمال کی طرف آتا ہے پھر وہ جس خطا سے گزرتا ہے اسے مٹادیتا ہے حتٰی کہ وہ ایک نیکی پاتا ہے تو اس کے پہلو میں بیٹھ جاتا ہے۔ (احیاء العلوم)
ایک اور روایت کے مطابق ستر ہزار مرتبہ لا الہ الا اللہ پڑھنے والا اپنے آپ کو اللہ تعالیٰ سے خرید کر دوزخ سے آزاد کر لیتا ہے۔(کتاب تصوف و اخلاق)


جس جس کو بھی لا الہ الا اللہ روزانہ 100 مرتبہ پڑھنے کی تاکید کی گئی ہے۔ اللہ کے کرم سے اس کے من کی ہر مراد بر آئی ہے۔ علاوہ ازیں! آپ کو بتاتے چلیں کہ جن افراد کے مسائل کی وجہ روحانی ہے یعنی جادو، بندش یا نظر بد کے اثرات ہیں۔ جن کی وجہ سے شادی میں رکاوٹ، گھریلو جھگڑے، میاں بیوی میں ان بن، کاروبار میں نقصان، قرض، ڈپریشن، وہم، وسوسے یا کوئی بھی بیماری اور کوئی بھی پرابلم ہو تو لا الہ الا اللہ کے اعداد کا نقش اللہ کی رحمت سے ان تمام مسائل سے فوری نجات کا بہترین روحانی حل بھی ہے اور تمام بیماریوں سے شفاء بھی ہے۔ اس میں ہر قسم کے کالے جادو، بندش، بری نظر اور سحرو آسیب کو ختم کرنے کی لاجواب روحانی تاثیر موجود ہے۔ لہٰذا اگر آپ کے ساتھ بھی بہت سارے مسائل ہیں اور آپ ان سے فوری اور مکمل نجات کے لئے اور جادو، بندش کے توڑ کے لئے لا الہ الا اللہ کا تعویذ اپنے نام سے منسوب کرواکے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male:     0323-4028555