ہماراآج کا موضوع ہے کہ پاؤں پر تل کانشان آپ کی شخصیت کی کن خوبیوں اور خامیوں کی عکاسی کرتا ہے۔جن لوگوں کے پاؤں کے اوپر اور پاؤں کے تلوؤں پر تل ہوتے ہیں۔ اکثر ان کے متعلق یہی سننے میں آتا ہے کہ یہ لوگ اپنی زندگی میں سفر بہت زیادہ کرتے ہیں۔سفر کے علاوہ بھی پاؤں پر تل کے بہت سے مطلب ہیں۔اس لیے آج کی ویڈیو ان کے لیے ہے۔جو یہ جاننا چاہتے ہیں کہ پاؤں پر تل Mole کا کیا مقصد ہے اور یہ ہماری کن خوبیوں اور صلاحیتوں کو بیان کرتا ہے۔ ہمارا اصل موضوع ہے کہ پاؤں پر تل ہماری کن خوبیوں اور خامیوں کو بیان کرتا ہے۔

جن لوگوں کے دائیں پیر پر اوپر کی جانب کسی بھی جگہ پر تل ہو ایسے لوگ دوسروں کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں۔ہر خاص و عام ان کی طرف متوجہ ہوتے ہیں۔ایسے لوگ کافی حد تک خوش قسمت ثابت ہوتے ہیں۔اور زندگی میں جس چیز کی خواہش کرتے ہیں و ہ چیز انہیں ملتی ضرور ہے۔ ایسے لوگ سیروسیاحت کا شوق رکھتے ہیں

۔جن لوگوں کے دائیں پیر کے نیچے یعنی پاؤں کے تلوے کے نیچے تل کا نشان ہوتا ہے۔ایسے لوگ اپنی زندگی کا ایک تہائی حصہ سفر میں بسر کرتے ہیں۔ان کی زندگی میں اکثر ایسے واقعات رونما ہو تے ہیں کہ ان کو نا چاہتے ہوئے بھی Travel کرنا پڑتا ہے۔ان لوگوں کی زندگی میں اکثرباہر ممالک کے ٹورزہوتے ہیں۔اور اپنی جاب اور کاروبار کے حصول کے لیے یہ بیرون ملک سفر کو Prefer کرتے ہیں۔اور جن لوگوں کے بائیں پیر میں اوپر کی جانب تل ہو ایسے لوگ اپنی زندگی محنت اور Struggleمیں گزار دیتے ہیں۔اور اکثر اپنے روزگار کے سلسلے میں بہت زیادہ تگ و دو کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔روزی کی تلاش میں ایک جگہ سے دوسری جگہ نقل مکانی کو ترجیح دیتے ہیں۔اور

جن لوگوں کے بائیں پیر کے تلوؤں پر تل کا نشان ہو ایسے لوگ اپنی زندگی میں بہت مشکلات اور پریشانیوں کو فیس کرتے ہیں۔یہ لوگ اپنی زندگی میں سفر بہت کرتے ہیں لیکن ان کو سفرمیں بہت زیادہ کامیابی نہیں ملتی۔ان لوگوں کے تلوؤں پر تل اکثر ان کو ناکامی کی جانب لے جاتا ہے اور یہ زندگی میں ایسے سفر کرتے ہیں جن سے انہیں کافی نقصا ن اٹھانا پڑتا ہے۔