آج ہم آپ کو Pسے شروع ہونے والے نام کا مشاہدہ، تجزیہ، کرداراور نیچر کے بارے میں بتائیں گے۔ اوران افراد کوکون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے وہ بھی بتائیں گے۔ ان شاء اللہ اس اسم اعظم کی بدولت آپ کی شخصیت میں ایسی کشش پیدا ہوگی جو دوسروں کو بہت زیادہ متاثر کرے گی۔آپ کے انداز بیاں میں ایسی خوبصورتی پیدا ہوگی کہ جس کی بدولت آپ کسی بھی انسان کے دل میں اپنی جائز محبت پیدا کرسکتے ہیں۔سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ کی زندگی میں جو جو بھی مشکلات،رکاوٹیں یا ناکامیاں ہیں۔انہیں دور کرنے کے لئے ہمارے دعا پروگرام میں اللہ کے حضور آپ کا نام لے کر خصوصی دعا بھی کروائی جائے گی۔

P Name Walon ki Nature

P نام والوں کی نیچر
ایسے لوگ جن کا نام Pسے شروع ہوتا ہے ان کی شخصیت مستحکم اور متوازن ہوتی ہے۔یہ لوگ زیادہ تر تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔ان میں زیادہ تر لوگوں کو اپنے مقاصد پورے کرنے کے لئے بہت جدوجہد کرنا پڑتی ہے لیکن ان میں سے بعض پر قسمت نچھاور ہوتی ہے۔اسی لئے یہ تھوڑی سی محنت کر کے اپنے مقاصد میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔Pنام کے لوگوں میں زیاددہ تر ایسے ہوتے ہیں جن کو رضاکارانہ کاموں میں حصہ لینے میں گہری دلچسپی ہوتی ہے۔یہ زیادہ تر شہری منصوبوں میں حصہ لیتے ہیں اور اپنی ذمہ داریوں کو منصفانہ طریقے سے نبھاتے ہیں۔لیکن ان میں سے بعض ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو اس طرح کے کاموں میں حصہ نہیں لیتے اور اپنی ذاتی زندگی پر زیادہ توجہ دیتے ہیں۔ان لوگوں میں سے زیادہ تر دوسروں کی بات بہت غورو فکر سے سنتے ہیں۔اس لئے لوگ ان سے مشورہ کرنا پسند کرتے ہیں۔لیکن ان میں سے بعض ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو زیادہ Authenticسوچ کے مالک نہیں ہوتے اس لئے لوگوں کا ان کی طرف رجحان تھوڑا کم ہوتا ہے اور نہ ہی لوگ ان سے اپنے مسائل ان سے بیان کرتے ہیں۔ان میں سے زیادہ تر لیڈر بننے کی خواہش رکھتے ہیں۔ Pنام کے لوگوں میں اپنے مسائل کو حل کرنے کی بھرپور صلاحیت ہوتی ہے۔یہ لوگ اپنے مسائل کا حل نکالنے میں ماہر ہوتے ہیں۔مگر ان میں سے بعض اپنی ان صلاحیتوں کو بروئے کار نہیں لاتے۔ان میں سے زیادہ تر لوگ ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جن کو نئے نئے لوگوں سے دوستی کرنا اچھا لگتا ہے۔Pنام اکثر لوگوں کی شخصیت ایسی ہے کہ لوگ ان سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ پاتے۔یہ لوگDressingکے بہت شوقین ہیں اور فیشن کو پسند کرتے ہیں۔مگر ان میں سے بعض سادہ زندگی بسر کرتے ہیں اور حالات کے مطابق خود کو ڈھال لیتے ہیں۔ان میں سے زیادہ تر فیصلوں میں اپنی عقل کا بہترین استعمال کرتے ہیں۔یہ چیزوں کو لے کر جلدی بے ساختہ نہیں ہوتے بلکہ اس کا حل نکالنے کیلئے اچھی طرح سوچتے ہیں۔مگر ان میں سے اکثرجذباتی فیصلے کر جاتے ہیں۔Pنام کے مرد زندہ دل ہوتے ہیں۔جبکہ ان میں سے ایسے مرد بھی دیکھے گئے ہیں جو سخت دل ہوتے ہیں اور صبر کرنے کی صلاحیت بھی ان میں کم ہوتی ہے۔یہ بہترین خصلتوں کے مالک ہوتے ہیں اور سب کے لئے دل میں بہت احساس رکھتے ہیں۔ایسی خواتین جن کا نام Pسے شروع ہوتا ہے۔ان میں سے زیادہ تر کی یہی کوشش ہوتی ہے کہ ان کے قول و فعل سے کسی کوکوئی تکلیف نہ ہو۔یہ اچھے اور مخلص رشتے قائم کرنے کو ترجیح دیتی ہیں۔لیکن ان میں سے بعض تھوڑے Attitudeوالی بھی ہوتی ہیں جن کو اکثر اس وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ان کو سیرو تفریح کرنے کا بہت شوق ہوتا ہے کیونکہ یہ Entertainmentمیں گہری دلچسپی رکھتی ہیں۔Pنام کے لوگ کافی سمجھدار ہوتے ہیں مگر ان کے مزاج میں اکثر ایسی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔جن کی وجہ سے یہ معمولی باتوں پر بھی دوسروں سے جلدی متنفر ہو جاتے ہیں۔
یہ تھاP نام کے لوگوں کے بارے میں ہمارا مختصر سا اندازہ جو ضروری نہیں کہ سو فیصد ٹھیک ہوغلط بھی ہو سکتا ہے۔ آپ کے خیال میں ہمارا یہ اندازہ کتنے فیصد درست ہے؟

P نام والوں کا اسم اعظم
اگرPنام والے لوگ اپنی شخصیت کو مزید نکھارنا اور ہر خاص و عام میں عزت پانا چاہتے ہیں۔ اورچاہتے ہیں کہ اپنی زندگی میں خوب آگے بڑھیں توروزانہ یہ اسم اعظم یَارَزاقُ308مرتبہ پڑھیں۔اور اگرآپ کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہے جس کاآپ کو حل نہیں مل رہا توآپ ہمارے روحانی سینٹر سے قرآنی آیات کا نقش بھی حاصل کر سکتے ہیں۔