نظر کی کمزوری کا روحانی علاج
اسلام و علیکم ناظرین ہمارے روحانی ادارے میں جو سائلین اپنی بیماریوں اور مسائل کا روحانی علاج معلوم کرنے کے لئے رابطہ کرتے ہیں ان میں سب سے کومن مسئلہ ہے نظر کی کمزوری۔ جس کاشکار بچے، جوان اور بوڑھے سب بہت تیزی سے ہو رہے ہیں۔ جیسا کہ اکثر والدین ہم سے سوال کرتے ہیں کہ ہمارے بچے کی نظر کیوں کمزور ہورہی ہے۔ بچے پر Study کا بوجھ بہت زیادہ ہے یا بچہ بہت زیادہ پڑھتا ہے تو ہم اس کے Subject تبدیل کروادیں یا سکول چھڑوادیں کیونکہ اس سے بچے کی نظر کمزور ہورہی ہے۔ اکثر Young لڑکے لڑکیاں موبائل، ٹی وی اور لیپ ٹاپ کا بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں جس وجہ سے ان کی نظر کمزور ہوجاتی ہے۔بعض بچوں کی ڈائٹ صحیح نہیں ہوتی یا بچے کمزور ہوتے ہیں تووہ اس مسئلے کا شکار ہوسکتے ہیں۔ ڈاکٹرز اس بارے میں یہ کہتے ہیں کہ اس کی وجہ Genetic ہوسکتی ہے یعنی اگر ماں باپ میں سے کسی کو نظر کی کمزوری کی شکایت ہے تو چانسز ہیں کہ ان کے بچوں کوبھی عینک لگے گی۔اب سوال یہ ہے کہ نظر کی کمزور ی ہے کیااور اس کی کیا وجوہات ہیں۔ڈاکٹرز کے مطابق آسان الفاظ میں اس کی وجہ ہے مایوپیا، ہائپر میٹروپیا اور پریس بائیو پیا۔جن افرادکو مایوپیا ہوتو ان کی قریب کی نظر بہت اچھی ہوتی ہے اور دور کی نظر کمزور ہوتی ہے کیونکہ ان کی آنکھ کا سائز تھوڑا سا بڑا ہوتا ہے اور جب آنکھ پر روشنی پڑتی ہے تو وہ پردے پر پڑنے کی بجائے تھوڑی سے آگے پڑتی ہے۔

 Nazar ki kamzori ka ilaj


Nazar Ki Kamzori or Ainak Se Nijat

عینک سے چھٹکا رہ
ہائپر میٹروپیا میں قریب کی نظر کمزور اور دور کی بہت اچھی ہوتی ہے کیونکہ اس میں روشنی تھوڑی سی پردے کے پیچھے چلی جاتی ہے۔ پریس بائیو پیا کا تعلق عمر سے ہے یعنی جن کی عمر 40 سال سے اوپر ہو تو انہیں نزدیک کا پرنٹ صحیح نظر نہیں آتا تو وہ اسے دور کر تے ہیں کلیئر دیکھنے کے لئے۔اس لئے اس Age میں چونکہ جسم میں تبدیلیاں ہورہی ہوتی ہیں۔ اس وجہ سے نظر کی کمزوری ہوجاتی ہے جس میں گھبرانے کی کوئیضرورت نہیں ہے بلکہ اس کے لئے آپ اپنے ڈاکٹرز کی ہدایات پر عمل بھی کریں اور اس کے ساتھ ساتھ قرآن کریم کی رو سے نظر کی کمزوری دور کرنے کا روحانی علاج بھی کروائیں۔جیسا کہ ہمارے روحانی ماہرین نے نظر کی کمزوری کو دور کرنے کے لئے سورۂ ق کی آیت نمبر 22 کے تعویذات تیار کئے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔
فَکَشَفْنَا عَنْکَ غِطَآءَکَ فَبَصَرُکَ الْیَوْمَ حَدِیْدٌ۔
اب ہم نے تجھ پر سے پردہ اٹھا دیا تو آج تیری نگاہ تیز ہے۔
ناظرین سورۂ ق کے تعویذ پر یہ آیت مبارکہ اعداد کی صورت میں خاص اوقات کے دوران تحریر کی گئی ہے۔ اوراسے اب تک بہت سے سائلین نے اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کیا ہے۔ جنہیں دھندلا نظرآتا تھا اوران میں بہت سے ایسے سائلین تھے جنہیں 10,10 سال سے عینک لگی ہوئی تھی۔ مگر اللہ کی ذات نے سورۂ ق کی آیت مبارکہ کے فیض سے ان کی نگاہ کو اتنا تیز کر دیا کہ انہیں بناء عینک کے بھی بالکل صاف صاف نظر آنے لگ گیا اور پھر اللہ کی ذات نے ان کی ایسی حیران کن قبولیت فرمائی کہ ان کی نظر اتنی تیز ہوگئی کہ انہیں دوبارہ عینک لگانے کی ضرورت ہی نہیں پڑی۔ ناظرین لگ بھگ 12 سال سے ہم دیکھ رہے ہیں کہ اس تعویذ میں تحریر سورۂ ق کی آیت مبارکہ میں ایک الگ ہی تاثیر ہے۔ کیوں کہ قدرت نے اس سورۂ مبارکہ کی بدولت بے شمار ایسی آنکھوں کو نور بخشا ہے جن بالکل ہی نظر نہیں آتا تھا۔ یہ قدرت ہی کی عطا ہے کہ وہ جسے چاہے آنکھوں کا نور عطا کرے۔اس لئے ہم نے بہت سے ایسے افراد کی آنکھوں کو بھی روشن ہوتے دیکھا ہے کہ جن کی ایک آنکھ میں شروعسے ہی بالکل نور نہیں تھا اور دوسری آنکھ بالکل ٹھیک تھی۔ مگر اللہ کی ذات نے ان بے نورآنکھوں کو بھی روشن کرکے اپنے اسم یا نور ہونے کا معجزہ دکھا دیا۔ناظرین اگر آپ بھی یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ نقش آپ ہم سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ منگوا سکتے ہیں۔نقش منگوانے کے لئے خواتین 0092 323 7718185 یا 0092 321 7970893 پراور مرد حضرات بلال صاحب سے 0092 323 4028555 پر رابطہ قائم کریں۔