زبان کی لکنت، اٹک اٹک کر
بولنا سورۂ الشوریٰ سے ٹھیک ہوگا
ہمارے روحانی سینٹر میں ویسے تو ہر قسم کے روحانی امراض سے شفاء کیلئے وظائف، دعائیں اور قرآنی آیات کے نقش سائلین کے نام سے منسوب کرواکے ارسال کئے جاتے ہیں مگر اس ویڈیو میں ہم بات کریں گے۔ زبان کی لکنت کو روحانی علاج سے ٹھیک کیسے کیا جاتا ہے اور کیسے اب تک بے شمار افراد نے اس بیماری سے شفاء پائی ہے۔جتنے بھی بچے یا نوجوان افراد ہیں۔ جنہیں زبان میں لکنت کا پرابلم ہوتا ہے یا وہ اٹک اٹک کر بات کرتے ہیں۔ سب سے پہلے ان کی شفاء کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں جہاں تک ممکن ہو۔ ان کا نام لے کر خاص دعا کروائی جاتی ہے۔ لہٰذا آپ بھی اگر اس پرابلم سے شفاء کیلئے دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اور والدہ کا نام Comment بوکس میں ضرور لکھیں۔ اور اس کے ساتھ روحانی علاج کے طور پر انہیں ان کے نام سے منسوب دو نقش ارسال کئے جاتے ہیں۔ ان میں ایک نقش سورۂ الشوریٰ کا ہے جس میں موجو د سورۂ الشوریٰ کی حیرت انگیز روحانی تاثیر متاثرہ افراد کیلئے باعث شفاء بن جاتی ہے اور زبان کی لکنت ختم ہوجاتی ہے۔
زبان کی لکنت اب ختم
اس کے علاوہ کچھ افراد میں یہی پرابلم نظر بد لگ جانے یا جادواور آسیب کے باعث بھی ہوجاتی ہے۔ ایسے افراد کو پھر سورۂ البقرہ کا نقش بھی ان کے نام سے منسوب کرواکے ارسال کیا جاتا ہے۔ جب مریض کا دونوں طریقوں سے مکمل روحانی علاج کیا جاتا ہے اور اس کیلئے خاص دعا بھی کروائی جاتی ہے تو اسے اللہ کے کرم سے 100% یقینی شفاء ملتی ہے۔رک رک کر بولنا، توتلا پن، لکنت وغیرہ سب ختم ہوجاتا ہے اور وہی انسان بالکل نارمل بولنے لگتا ہے۔ اور یہ بات ہمیں بے شمار ایسے سائلین نے بتائی ہے۔ جنہیں یہ قرآنی نقش ارسال کئے گئے تھے اورانہیں لکنت سے مکمل طور پر صرف چند روز کے اندر اندر شفاء مل گئی تھی۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقررکیا گیا ہے لیکن جو افراد اس کا ہدیہ دینے کی استطاعت نہیں رکھتے۔ انہیں یہ نقش فری ارسال کئے جاتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لئے ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555