نقش سورۂ البقرہ سے کالے جادو کی بندش ختم
اگر آپ پر بہت شدید کالے جادو کے اثرات ہیں۔ جن کی وجہ سے آپ کے ہر کام میں ایسی شدید بندش ہوگئی ہے۔ جو کسی بھی روحانی علاج سے ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی۔ آپ نے بہت روپے پیسے بھی خرچ کئے ہیں۔ جس نے جو عمل بتایا وہ کیا ہے مگر جاد وہے کہ کسی بھی صورت میں ختم نہیں ہورہا۔ جس وجہ سے آپ کی پریشانیوں میں مزیداضافہ ہوتا جارہا ہے۔اب آپ قرآن کریم کی رو سے کوئی ایسا پاورفل روحانی حل چاہتے ہیں۔ جس میں اس قدر روحانی تاثیر موجو د ہو کہ ہر قسم کا جادوٹونہ، بندش، جنات، سحر وآسیب وغیرہ کا جڑ سے خاتمہ ہوجائے تو آپ ہمارے روحانی ماہرین کا خاص اوقات میں تیار کیا گیا سورۂ البقرہ کا نقش اپنے نام سے منسوب کرواکے حاصل کریں۔ یہ نقش اعداد کی صورت میں تیار کیا گیا ہے اور اس پر قرآن کریم کی بے شمار آیات، اسم اعظم اور مخصوص روحانی کلمات پڑھ کر دم کئے گئے ہیں۔ جس کی بدولت نقش سورۂ البقرہ میں اللہ کے کرم سے ایسی حیران کن روحانی طاقتیں موجود ہیں کہ سحر زدہ کے نام سے جونہی یہ نقش منسوب کرکے اسے ارسال کیا جاتا ہے تو اس پر موجود سالوں پرانے جادو یا بندش کے اثرات بجلی کی تیزی کی مانند ختم ہونے لگتے ہیں۔اس نقش کی روحانی تاثیر کی بدولت متاثرہ فرد کا جسم جونہی کالے جادو کے اثرات سے آزاد ہوتا ہے تو اس کی صحت بھی بہترین ہوجاتی ہے۔ دماغی کیفیت پہلے سے کئی گنا زبردست ہوجاتی ہے اور رکے ہوئے تمام کام بھی تیزی سے ہونے لگتے ہیں۔نقش سورۂ البقرہ کے ساتھ دوسرا نقش آپ کو کالے جادو سے روحانی حفاظت کا دیا جائے گا۔جب تک یہ نقش آپ کے پاس موجود رہے گا۔تب تک آپ پر کسی بھی قسم کا جادو اثر نہیں کرے گا ان شاء اللہ۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ,1400 1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذ ات عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555